پی ڈی ایم سرکار نے جاتے جاتے غریب عوام پر پٹرول بم گرا دیا۔ بجلی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے بعد مہنگائی سے پستی عوام کے لئے ڈار سرکار کا ایک اور تحفہ۔
کعبہ کس منہ سے جاؤ گے غالب۔۔۔۔۔
#PetrolDieselPrice
You have truly lived the dream of every fast bowler. 16 years, 167 Tests, 604 wickets-this is what hardwork & believe does.
Thank you for all the memories. Go well ahead, Broad! 🤝🏻
Qalandars' The Champion 🏆
The journey that started with some deadlocks on the way is now gaining weight with 3 consecutive titles 🎉
Congratulations to the entire squad and shout-out to Sameen bhai Atif Bhai & Aqib Bhai for enlarging the circle of our PDP and for all the efforts in making the pathway of young cricketers 👏🏻 You guys are the real asset of Qalandars family.
خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر میں زیر تعمیر مسجد کے اندر خود کش دھماکے میں ایڈیشنل ایس ایچ او عدنان آفریدی کی شہادت دل اداس کرگئی۔۔۔
خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کی بڑھتی ہوئی لہر تشویشناک ہے جس پر قابو پانا انتہائی ضروری ہے الله شہداء کے درجات بلندکرے اور لواحقین کو صبرعطا فرمائےآمین
نوجوان ملک کا اثاثہ ہے اور یہی ملک وقوم کے محفوظ مستقبل کے ضامن ہیں ان نوجوانوں کو مربوط اندازمیں قومی دھارے میں شامل کرنا استحکام پاکستان پارٹی کا عزم ہے
انشاءالله یوتھ انوسٹمنٹ کریں گے ہنر مندی، تعلیم کیلئے خصوصی اسکالرشپ،فری میڈیکل اور خاص طور پرطالبات کا تحفظ اور تعلیمی مراعات متعارف کروا کر ایک آیڈیل نظام لایں گے.