#ستھرا_پنجاب_ایک_فراڈ
پنجاب حکومت قومی خزانے کو ستھرا پنجاب کے نام ستھرا چونا لگا رہی ہے جس کی اس صدی میں مثال نہیں ملتی، غریب عوام کے ٹیکس کا پیسہ بناوٹی خوبصورت اور ذاتی تشہیر کیلئے بے دریغ استعمال کیا جارہا ہے ملاحظہ کیجئے ستھرا پنجاب کی ایک جھلک آپ کے شہر لاہور میں 👇
#ستھرا_پنجاب_ایک_فراڈ
صدی کا سب سے بڑا فراڈ ۔پنجاب حکومت ستھرا پنجاب کے نام پر پنجاب کی عوام کو بڑی مہارت سے بیوقوف بنا نے میں مصروف ہے رہی بات صفائی ستھرائی کی تو آپ صرف لاہور کی ملحقہ آبادیوں کا دورہ کر لیں تو ستھرا پنجاب کا پول کھل جائیگا-
ستھرا پنجاب کی ایک جھلک ملاحظہ 👇
🚨 BREAKING: @PressSec Leavitt confirms Kushner & Witkoff are heading to Islamabad tomorrow morning for peace talks with the Iranian 🇮🇷 delegation led by #Aragchi.
Hats off to #CDF#PMShehbaz & FM for their unwavering commitments to make peace in region.
#PeaceTalks
Attention plz 🚨
اس وقت اصل مسلہ ایران اور امریکہ کے درمیان Time difference کا ہے۔ جب ٹرمپ دھمکی دیتا ہے تو ایرانی سو رہے ہوتے ہیں اور جب وہ اُٹھ کر اُس دھمکی کا جواب دیتے ہیں, تو ٹرمپ سو رہا ہوتا ہے۔ اور اسی طرح یہ چکر چلتا جا رہا ہے۔
فوری توجہ طلب مسئلہ ہے 😜🧐🤣
🇮🇷 Iranian delegation led by Qalibaf & Abbas Araghchi has just arrived in Islamabad, the land of peace.
Warmly received by Field Marshal Syed Asim Munir, DPM, Speaker Ayaz Sadiq, and the Interior Minister.
Welcome to Pakistan! 🤝🌍 #Iranwar#Islamabadtalk
گزشتہ ایک ماہ کے دوران، آبنائے ہرمز کی عملی بندش کے باعث عالمی ٹرانسپورٹ کا شعبہ ایک شدید بحران سے دوچار ہے۔ مارچ کے آغاز سے اب تک برینٹ خام تیل کی قیمتوں میں 30 فیصد سے زائد اضافہ ہو چکا ہے، جو 100 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی ہے۔ اس صورتحال نے عالمی تیل کی سپلائی کا 20 فیصد حصہ معطل کر دیا ہے جس سے ایشیا اور یورپ میں توانائی کی شدید قلت پیدا ہو گئی ہے۔ ایندھن کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور جنگی خطرات کے انشورنس پریمیم میں اضافے نے سمندری مال برداری کے نرخوں کو آسمان پر پہنچا دیا ہے، جبکہ ہوا بازی اور زمینی نقل و حمل—بشمول کاریں، بسیں اور میٹرو سسٹمز—کو کرایوں میں بھاری اضافے اور آپریشنل دباؤ کا سامنا ہے۔ امریکہ اور برطانیہ جیسی بڑی معیشتیں بھی ان رکاوٹوں سے نمایاں طور پر متاثر ہوئی ہیں۔ پاکستان بھی اس سے مستثنیٰ نہیں ہے۔ اگرچہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں عوام کی مشکلات کم کرنے کے لیے ٹرانسپورٹ سیکٹر کو سبسڈی دے رہی ہیں، لیکن اب یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم ان وسائل کو احتیاط اور تدبر کے ساتھ استعمال کریں۔ یہ ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے کہ ہم پولنگ سسٹم (گاڑیوں کے مشترکہ استعمال) کو اپنائیں، پبلک ٹرانسپورٹ کو ترجیح دیں اور غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔
The moment Saudi Foreign Minister @PrinceFaisalBinFarhan landing safely in Pakistan! 🇵🇰 proud moment for the Nation, Turkish 🇹🇷 @ Egypt 🇪🇬 FM has already arrived in Islamabad.
Proud moment for 🇵🇰 پاکستان# Field Marshal COAS #SyedAsimMunir has earned an enormous respect and appreciation amongst the leadership of Muslim e Ummah and west as well! 🇵🇰🙏🫡👏💪
🚨International Media reporting direct from Tel Aviv! Significant retaliation by Iran 🇮🇷 against Israel 🇮🇱. Massive destruction unfolding in Tel Aviv ! 🌟 #IranWar
🔥 Pakistan🇵🇰 Storming into the Hockey World Cup 2026! 🏑💥 Defeated Japan 🇯🇵 4-3 in a thrilling semi-final! The Green Shirts are READY to ROAR in the World Cup 🌟 Congratulations Green Shirts !
CNN journalist @fpleitgenCNN travels through Iran 🇮🇷 from Iraq 🇮🇶 and reporting life is NORMAL! 🚨 No panic, fresh veggies are available on roadside, shops & gas stations open, no long queues 🌟 #IranWar
🚨US 🇺🇸 #Centcom reports almost 2,000 targeted attacks in Iran, with 17 ships destroyed in the Persian Gulf, Arabian Gulf, and Strait of Hormuz. No Iranian 🇮🇷 ships remain in the region 🌟 #IranWar