بشیر وزیر ایڈووکیٹ، جنہوں نے وزیراعلیٰ کی بازیابی کے لیے پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی تھی، کو مبینہ طور پر پشاور ہائی کورٹ کے سامنے سے اٹھا لیا گیا ہے۔
@saqibbashir156 بشیر وزیر ایڈووکیٹ، جنہوں نے وزیراعلیٰ کی بازیابی کے لیے پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی تھی، کو مبینہ طور پر پشاور ہائی کورٹ کے سامنے سے اٹھا لیا گیا ہے۔
پارٹی قیادت اس وقت وہی کر رہی ہے جو ہر بار کرتی ہے ، کے پی میں عوام کو تن تنہا چھوڑ دیا اور لڑائ سے پیچھے ہٹ چکی ہے ۔
یہی ان کا طریقہ واردات ہوتا ہے کہ جب بھی عوام نکلتی ہے یہ بیغرت سائیڈ پر ہو جاتے ہیں ۔
اور بیانیہ بنانے والے انقلابی ہمیشہ ان کو وائٹ چٹ دے دیتے ہیں ۔۔