178 دن گزر گئے، مگر نثار پنہور اور محسن پنہور آج بھی لاپتا ہیں۔ چھ ماہ سے زیادہ عرصہ بیت چکا ہے، لیکن آج تک نہ کوئی الزام سامنے لایا گیا، نہ کوئی قانونی کارروائی دکھائی گئی اور نہ ہی ان کی خیریت کے بارے میں کوئی اطلاع دی گئی۔ آخر ایسا کون سا جرم ہے جس کی سزا ایک خاندان کو اس اذیت کی صورت میں دی جا رہی ہے؟
اگر میرے والد نثار پن��ور یا میرے بھائی محسن پنہور سے کوئی مسئلہ ہے، اگر ان پر کوئی الزام ہے، تو اسے قانون اور عدالت کے سامنے پیش کیا جائے۔ پاکستان کا آئین ہر شہری کو انصاف اور قانونی حق دیتا ہے۔ کسی شخص کو مہینوں تک جبری طور پر لاپتا رکھنا نہ انصاف ہے اور نہ ہی قانون، بلکہ یہ طاقت کا ناجائز استعمال ہے۔
افسوس کی بات یہ ہے کہ ہمارے ادارے ان لوگوں کے ساتھ یہ سلوک کر رہے ہیں جن کے خلاف آج تک کچھ ثابت نہیں کیا گیا، جبکہ معاشرے میں بے شمار جرائم پیشہ عناصر آزاد گھوم رہے ہیں۔ ہم کسی سے کوئی رعایت یا خصوصی سلوک نہیں مانگتے، صرف یہ مطالبہ کرتے ہیں کہ نثار پنہور اور محسن پنہور کو فوری طور پر عدالت کے سامنے پیش کیا جائے یا انہیں بحفاظت رہا کیا جائے۔
خدا کا خوف کریں۔ ایک خاندان کو مزید اذیت میں نہ رکھیں۔ نثار پنہور اور محسن پنہور کی فوری اور محفوظ رہائی کو یقینی بنایا جائے!!! #ReleaseNisarAndMohsinPanhwar
کراچی کے یونیورسٹی روڈ BRT کے سابقہ ٹھیکیدار کی طرف سے سنگین الزامات۔۔۔
کہتے ہیں #PPPChorHai کے محکمے بار بار نقشہ تبدیل کروا کر اضافی لاگت اور “فائدے” کی پیشکش کرتے رہے۔
ٹھیکیدار کے مطابق یہ کرپشن کا معاملہ نیب میں جانا چاہیے کیونکہ چند لوگوں کے فائدے کیلئے پورا منصوبہ تباہ کیا گیا۔ کہتے ہیں وزیراعلیٰ اب ہفتے میں دو بار سائٹ جا رہے ہیں، مگر پہلے کبھی مسائل نہ سنے گئے۔۔۔
@OfficialDGISPR@GovtofPakistan@PakPMO
پاکستان نیشنل وومن کرکٹ ٹیم کی کپتان محترمہ فاطمہ ثناء صاحبہ کا جنرل سیکریٹری جے ڈی سی جناب ظفر عباس سے لاہور ائیرپورٹ پر سوال کراچی کی سڑکیں کب بنیں گی ۔آپ حضرات کمنٹس میں بتائیں کب بنیں گی کراچی کی سڑکیں
کراچی اور لاہور میں کیا فرق ہے ؟
یہاں ڈیڑھ سو لوگ کھڑے ہیں سب کے ہاتھ میں آئی فون ہیں کراچی ہوتے تو ہاتھ کھڑے ہوتے اور موبائل فون غائب دوسری بات میں نے تین سو ک��ومیٹر سفر کیا کہیں گڑھا نہیں ملا ہمارے پاس تو ہر کلومیٹر کعبد ایک گڑھا ہے ظفر اقبال
Pakistan cannot achieve development as long as the Pakistan Peoples Party remains in power, stated Awam Pakistan Party Secretary General Miftah Ismail while criticizing the PPP.
#Karachi#PPP#MiftahIsmail#TOKReports