🔴 عمان کے وزیر خارجہ سید بدر البوسعیدی:
"45 برس تک یہ تاثر دیا جاتا رہا کہ ایران خطے کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے، اور اسی جواز پر خلیجی خطے کو غیر معمولی حد تک عسکری بنا دیا گیا۔
لیکن حقیقت یہ ہے کہ آج سب سے بڑا خطرہ تہران سے نہیں بلکہ تل ابیب سے آ رہا ہے۔ موجودہ حالات سے سبق سیکھنے کی ضرورت ہے اور ماضی کی غلطیوں میں الجھنے کے بجائے مستقبل کی جانب دیکھنا چاہیے۔"
ایران کے سپریم لیڈر فلسطینی عوام کے مددگار آیت اللہ شہید علی خامنہ ای کے جنازے کے مراسم میں معروف قانون دان سلمان اکرم راجہ اور فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر صابر ابو مریم کی شرکت
حق کا پرچم تھامے رہیں گے۔
#Iran
POTUS is absolutely right. Whoever provides secure and safe passage of commercial vessels through the Strait of Hormuz should be compensated for this service.
Iran has always been the GUARDIAN of the Strait and will remain so FOREVER.
20% is of course too much. We will be fair
تاریخ کا سب سے بڑا تشییع جنازہ کا ریکارڈ
سر فہرست شہید رہبر معظم آیت اللہ سید علی خامنہ ای (قدس سرہ) ہیں کہ جنکے جنازے میں ایران و عراق کے 43 ملین یعنی 4 کروڑ اور 30 لاکھ سے زائد افراد نے شرکت کی۔
Syed Ali Khomeini
As long as Leader Seyyed Mojtaba Khamenei, has not said anything regarding the end of the gatherings, the street gatherings will continue.
Ayatollah Mojtaba Khamenei:
"Revenge for the murderers of those who died in the two recent wars, especially the murderers of Ayatollah Ali Khamenei, is the demand of the Iranian people, and it must certainly be carried out.
کیا روس نے امریکی طاقتور سینیٹر لنڈسے گراہم کو زہر دیا ؟
یہ ابتک کی سب سے بڑی امریکی سرمایہ کاری ہے جو روس کو ہرانے کے لیے یوکرین میں امریکا نے کی ہے۔
روس اس جنگ میں مٹ جائے گا
کوئی شخص روس سے اٹھے اور اس شخص (پیوٹن ) کو قتل کردے
یہ وہ بیانات ہیں جو لنڈسے گراہم روس کے خلاف دے چکا تھا
جس نے یوکرین کا 10 بار گزشتہ پانچ سالوں میں جنگ کے دوران دورہ کیا
مرنے سے 24 گھنٹے قبل وہ یوکرین میں تھا
یوکرین واپسی کے محض 5 گھنٹے بھی اچانک سینے میں درد پھر ہارٹ اٹیک سے یہ لنڈسے گراہم ہلاک ہوگیا
کیا روس نے جاسوسوں کے ذریعے کوئی زہر دیا ہے؟
سوشل میڈیا پر قیاس آرائیاں جاری
ھم تو سمجھتے تھے کہ ٹرمپ بڑا "سخت آدمی" ہے، دھمکیاں دے گا، حملے کرے گا، دنیا کو ڈرا دے گا۔
مگر ایک فتوے اور چند سخت بیانات کے بعد اگر وہ اُس جہاز میں بھی بیٹھنے سے گریز کر رہا ہے جو اسے تحفے میں ملا تھا، تو پھر سوال بنتا ہے: اصل طاقت میزائلوں میں ہے یا خوف میں؟
شیروں والی تقریریں آسان ہوتی ہیں، امتحان حوصلے کا ہوتا ہے۔
الحاج اسماعیل قاآنی، جو کہ قدس فورس کے کمانڈر اور "محورِ مزاحمت" کی اہم ترین شخصیات میں سے ایک ہیں۔ جب وہ کربلا میں مظلوم امام حسین ع کی بارگاہ میں حاضر ہوئے اور زارو قطار روئے
انتقام آقای شهید ایران، #خواست_ملت ما است و بهطور حتمی باید صورت بگیرد. این جنایتکاران که فهرستی از صدر تا ذیلشان موجود است، آرزوی مرگی آرام و در بستر را با خود به گور خواهند برد.
شہید رہبرِ معظم حضرت آیت اللہ خامنہ ایؒ کی عیادت کے لیے حضرت آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی کی تشریف آوری۔
یہ ملاقات اخلاص، محبت، وفاداری اور دینی قیادت کے باہمی احترام کی ایک مؤثر علامت تھی۔ اللہ تعالیٰ شہید رہبرِ معظم کے درجات بلند فرمائے آمین 🥺❤️🩹
امام زین العابدین حضرت علی بن الحسین علیہ السلام کی شہادت، صبر، عبادت، استقامت اور حق پر ثابت قدمی کی لازوال داستان کی یاد تازہ کرتی ہے۔ کربلا کے المناک سانحے کے بعد آپؑ نے اسیری کی صعوبتیں برداشت کیں، مگر نہ ظلم کے سامنے سر جھکایا اور نہ ہی دینِ محمدیؐ کے پیغام کو ماند پڑنے دیا۔
امام سجاد علیہ السلام نے اپنی دعاؤں، عبادت، اخلاق، علم اور کردار کے ذریعے امت کی ایسی تربیت فرمائی جو آج بھی انسانیت کے لیے مشعلِ راہ ہے۔ صحیفۂ سجادیہ اور رسالۂ حقوق انسانی حقوق، عدل، تقویٰ اور بندگیِ الٰہی کا عظیم سرمایہ ہیں۔
آج ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم امام زین العابدین علیہ السلام کی سیرت سے صبر، تقویٰ، خدمتِ خلق، ظلم کے خلاف استقامت اور اللہ تعالیٰ سے مضبوط تعلق کا درس حاصل کریں، کیونکہ یہی وہ راستہ ہے جو انسان کو دنیا و آخرت کی کامیابی عطا کرتا ہے۔
شہادتِ امام زین العابدین علیہ السلام کے موقع پر تمام عالمِ اسلام، بالخصوص محبانِ اہلِ بیتؑ کی خدمت میں دلی تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہمیں اہلِ بیتِ اطہار علیہم السلام کی سیرت پر عمل کرنے، ان کے پیغام کو عام کرنے اور حق و عدالت کے راستے پر ثابت قدم رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔الہی آمین