جب میں کسی جانور کی آنکھوں میں دیکھتا ہوں تو مجھے کوئی جانور نظر نہیں آتا۔ مجھے ایک زندہ وجود نظر آتا ہے۔ میں ایک دوست کو دیکھتا ہوں۔ میں ایک روح محسوس کرتا ہوں۔😇♥️
Leo🫶🏻
ملتان میں 15 سالہ مزدور وسیم عباس کے لرزہ خیز قتل کی ایف آئی آر درج ، تشدد سے تنگ آ کر گھر جانے کے خواہشمند کم عمر بچےکو گاڑی تلے روند دیا گیا،کم عمر مزدور وسیم عباس بھاگتے ہوئے دہائیاں دیتا رہا کہ اسے جان سے مارنا چاہتے ہیں مگر بے بس بچے کی فریاد زندگی نہ بچا سکی، ایف آئی آر
یہ کورین ورڈ (정)دو تین سال پہلے بحوالہ ایک book میں پڑھا تھا بہت ہی دلچسپ لگا
اس تعلق کا تجربہ اور بھی خوبصورت ہے میری خواہش ہے کہ ہر انسان اپنی زندگی میں اس bond کو ایک بار ضرور محسوس کرے لیکن !احتیاط سے اظہار کیجئے کیونکہ ہر انسان اس کا بار نہیں اٹھا سکتا ❤️☕
Jeong (정) More than love,it’s a
quiet bond built through time, memories, and a sense of belonging. A connection that the heart feels, even when words fall short.
کبھی کبھی آپ کسی سے محبت کا اظہار نہیں کرتے، مگر اس کی موجودگی آپ کی زندگی کا حصہ بن جاتی ہے۔ اس کے بغیر کچھ ادھورا سا محسوس ہوتا ہے۔ یہی کیفیت Jeong کے قریب ہے۔
یعنی محبت دو دلوں کو قریب لاتی ہے، اور جیونگ انہیں ایک دوسرے کا مانوس حصہ بنا دیتی ہے۔ ❤️
ہمارے بیج نے یہ سونگ اپنے یونیورسٹی کیمپس کہ گارڈن میں گھاس پر بیٹھ کر احمد جہانزیب سے گٹار کے ساتھ live سنا اور اب تک جب بھی سنتی ہوں nostalgia فیل ہوتا ہے ❤️
قام شخص يبدو أنه من ماما افريكا بــ،،،ـرقــ،،ـة مقيم باكستاني في احد شوارع الرياض وذلك بعملية نـ،ـصب غريبة يبدو أنه استخدم البـ،،ـودرة على الضـ،،ـحيه..
شـ،،ـارك المقطع ليـ،،ـستفيد غيرك.
#السعودية
اپنی محبت دینے پر کبھی شرمندہ مت ہونا۔ یہ سوچ کر کبھی خود کو قصوروار مت سمجھنا کہ تم نے بہت کچھ کہہ دیا، بہت گہرائی سے محسوس کیا، یا تم ہی وہ شخص تھے جس نے زیادہ پرواہ کی۔
اپنی محبت اور خلوص کا اظہار کرنے سے بڑھ کر کوئی بہادری نہیں، اور اپنے جذبات و جنون کو کھل کر ظاہر کرنے سے بڑھ کر کوئی مضبوط قدم نہیں۔
وقت کے ساتھ، تمہاری محبت ہمیشہ کسی نہ کسی صورت تمہارے پاس لوٹ کر آئے گی۔🚬