عمان میں ایوارڈ لینے برطانیہ سے کوئی نہیں گیا،برازیل سے کوئی نمائندہ نہیں گیا،میانمار اور تیونس سے دو آرکیٹیکٹ گئے
کیا ہمارا ملک اتنا خوشحال ہے کہ ایک وزیر اعلی چار صوبائی وزراء کے ہمراہ ایوارڈ لینے خصوصی طیارے پر بیرون ملک گئیں
صوبائی وزیر عظمی بخاری اور بلال یاسین سے میرا سوال
وزیر اعلیٰ پرواز کارڈ کے تحت تعلیم یافتہ نوجوانوں کو بیرون ملک صفائی کی ملازمتیں دینے کا معاملہ
عظمیٰ بخاری سے سوال
متاثرہ نوجوانوں کا کہنا ہے کہ انہیں تعلیمی قابلیت کے مطابق ویزے نہیں دیے گئے، جبکہ بیرون ملک جانے کے اخراجات بھی انہوں نے خود برداشت کیے
#parwazcard#cmpunjab
ملتان میں نوجوان کو گاڑی تلے کچل کر قتل کرنے والے ملزم کے خلاف وکلا کا ردعمل، رعونت کے نشے میں انسانیت بھولنے والے شخص کو دی جانے والی سزا بھی کم دکھائی دیتی ہے
#Multan
صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت عظمی بخاری کی صاحبزادی ودیعت فاطمہ رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئیں
ودیعت فاطمہ کا نکاح بیریسٹرسید موسی رضا سےطے پاگیا
نکاح کی تقریب میں وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی شرکت
#azmabukhari
فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر احتجاج کے دوران کئی شہروں میں شدید جھڑپیں جاری، مظاہرین نے گاڑیوں کو آگ لگا دی، دکانوں میں توڑ پھوڑ اور لوٹ مار کی جبکہ پولیس نے آنسو گیس کا استعمال کیا
#france
فرانس میں مہنگائی، تعلیمی مسائل اور سرکاری سہولیات کی خراب صورتحال کے خلاف ملک گیر احتجاج کے دوران مظاہرین نے 143 سالہ تاریخی سٹی ہال کو آگ لگا دی۔
شہر لیموج کی اس تاریخی عمارت کی چھت منہدم ہوگئی اور عمارت کا بڑا حصہ تباہ ہوگیا
#france#FranceProtests
میاں نواز شریف کی خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کی بھرپور حمایت
نواز شریف نے لندن میں ایک ملاقات کے دوران خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کو ضروری قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ فیصلہ بہت پہلے کر لیا جانا چاہیے تھا۔
#NawazSharif#London
یہ کون سے خوش نصیب صحافی ہیں جنہیں وزیر اعلی مریم نواز سے ملاقات کا موقع مل گیا، تین سال میں تو مریم نواز نے ہم میں سے کسی بھی بیٹ رپورٹر(صحافی) سے ملاقات نہیں کی
@MaryamNSharif
ٹیسلا نے اڑنے کی صلاحیت رکھنے والی جدید گاڑی متعارف کرانے کے دعوے سے دنیا بھر کی توجہ حاصل کر لی۔ ایلون مسک کی کمپنی کی یہ گاڑی راکٹ ٹیکنالوجی کے ذریعے مختصر فضائی کرتب دکھانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
#tesla