باپ کے بازوں کی مضبوط چھاؤں اور بیٹی کی مسکراہٹ، دونوں ایک دوسرے کی دنیا مکمل کر دیتے ہیں۔
وڈیو کے آخر میں دو بچوں کے چہروں پر آئی مایوسی دل چیر گئی۔
اللہ کریم تمام پردیسی بھائیوں کی مشکلات آسان فرمائے آمین یا رب العالمین 🤲
چیئرپرسن بی آئی ایس پی، سینیٹر روبینہ خالد کا اہم پیغام:
مستحق خواتین تک محفوظ، باعزت اور شفاف طریقے سے رقم پہنچانے کے لیے سوشل پروٹیکشن ��الٹ کا اجرا کیا جا چکا ہے۔ ویڈیو میں دیکھیں کہ بی آئی ایس پی میں رجسٹرڈ مستحق خواتین اپنی موبائل سم کس طرح حاصل کر سکتی ہیں۔
#BISP #SocialProtectionWallet #RubinaKhalid #WomenEmpowerment #DigitalInclusion #FinancialInclusion #SecurePayments
@RubinakhalidPPP
بغیر داڑھی والے اس شخص کی بات ذرا دل میں خدا کی محبت کا دیا جلا کر سنیں
کس فخر سے ہمارے ربّ نے ہماری وکالت کی ہے
ہمیں تو کبھی خدا سے محبت سکھائی ہی نہیں گئی ہمیں تو صرف جنت کی لمبائی اور دوزخ کی گہرائی ہی بتائی گئی ہے
🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
دیہات کی سرد رات میں جب مکمل خاموشی چھائی ہوتی ہےاور موذن کی دھیمے لہجے میں دی گئی آزان کی آواز اردگرد کے سناٹے میں گونجنے لگتی ہےتو ایسا لگتا ہے کہ یہی لمحات زندگی ہیں اور ان پرسکون لمحات کا کوئی متبادل نہیں۔
Binance Earn: Enjoy Up to 29.9% APR with KERNEL Simple Earn Products! | Sign up as a Binance user to get 100 USD worth of trading fee rebates now!
https://t.co/iJ1QaJmrNN
Binance Earn: Enjoy Up to 29.9% APR with KERNEL Simple Earn Products! | Sign up as a Binance user to get 100 USD worth of trading fee rebates now!
https://t.co/iJ1QaJlTYf
وہ درخت مبارک جس کے نیچے حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے سفر کے دوران آرام فرمایا۔ 1400 سال کے بعد بھی درخت سر سبز ھے ۔ میرا ایمان ھے کہ یہ درخت تا قیامت اسی طرح سر سبز رہے گا۔ انشاءاللہ۔