@its_tipusultan وہ ایک بیٹ پر سائن کر کے یا ایک میچ میں چند لمحے کمنٹری کر کے کروڑوں روپے کما کر پارٹی فنڈ میں جمع کرا سکتا تھا لیکن اس نے ہمیشہ کی طرح محنت کے بجائے 100، 100 روپے بھیک مانگنا زیادہ آسان سمجھا.
وہ ایک بیٹ پر سائن کر کے یا ایک میچ میں چند لمحے کمنٹری کر کے کروڑوں روپے کما کر پارٹی فنڈ میں جمع کرا سکتا تھا لیکن اس نے ہمیشہ کی طرح محنت کے بجائے 100، 100 روپے بھیک مانگنا زیادہ آسان سمجھا.