یاسر شامی, کو CCTV فوٹیجز کس نے فراہم کی,
اور پھر یاسر شامی اس پر کھل کر بول رہا ہے,
آپ یاسر شامی کے سارے پروگرام اٹھا کر دیکھ لیں,
اپکو اسٹبلشمنٹ پر کوئی تنقید نظر نہیں آئیگی,
جس کا مطلب یہ CCTV footage بھی یاسر شامی کو کسی کرنل نے دی ہوگی!!
کیا نون لیگ کے گرد گرا تنگ؟؟
پاکستان کا سب سے بڑا کاروباری گروپ اب ٹیلی کام سیکٹر میں بڑے پیمانے پر پاؤں پھیلانے کی تیاریاں کر رہا ہے۔ متنازعہ بل اسی سلسلے کی کڑی ہے۔ روک سکو تو روک لو۔۔۔
جنگ سے پہلے پیٹرول جس قیمت پر تھا اس سے نیچے جائے گا تو ریلیف ورنہ یہ ڈھکوسلے ہیں ۔ خطے کے ممالک سے موازنہ کریں تو شہباز شریف اور ان کے حواریوں کو شرم آنی چاہیے
یہ ڈیڑھ سو روپے لیٹر پیٹرول کو بھی مہنگا کہتے تھے۔
حکومت نے پیٹرول کی نئی قیمت 300 روپے مقرر کر دی۔
حکومت کو پیٹرول کی قیمت فوری طور پر واپس 252 روپے فی لیٹر کرنی چاہئے، جتنی جنگ شروع ہونے سے پہلے تھی۔
یہ کیا بات ہوئی کہ ابھی پیٹرول کی قیمت کم کرنے کا احسان بھی چڑھا دیا اور 300 روپے تک بلاوجہ قیمت بڑھائی رکھی۔
آج عالمی منڈی میں پیٹرول عمران خان کے دور سے کم و بیش 30 فیصد کم قیمت پر میسر ہے تو حکومت کو فوراً عوام کو ریلیف دینا چاہیے۔
یاد رہے کہ رجیم چینج آپریشن کے وقت قیمت 150 روپے فی لیٹر تھی۔
⛔ انڈیا پر حملہ امریکہ پر حملہ تصور ہوگا ہم انڈیا کے ساتھ کھڑے ہیں۔۔۔
کہاں ہیں وہ سارے بیشرم دانشور جو کہتے تھے ہم نے انڈیا کو اکیلا کر دیا ہے اور امریکہ فیلڈ مارشل سے اچھا کسی کا دوست نہیں۔۔
ثناءاللہ خان ایک بہادر صحافی ہیں جنہوں نے ایک سال قبل فوجی الاؤنس کا حساب مانگا تو وزیرِ خزانہ نے غصے سے آنکھیں نکال کر منہ پر انگلی رکھ کر چپ رہنے کا اشارہ کیا۔ اور کچھ عرصے بعد، ان کی نوکری سے چھٹی کر دی گئی۔ سچ بولنے اور سوال کرنے کی قیمت یہاں ہمیشہ بھاری رہی ہے۔
@SanaullahDawn
Bilawal sahib wants to have a cake and eat it too. If he is a national leader he should not cut jokes over a serious matter of stolen mandate of people and yet support the same govt as a coalition partner. In doing so he is adding insult to the injuries of victim voters of Lahore. Apparently Bilawal just wants to form govt in GB and then live in Bilawal House Lahore happily for ever.
By not taking a serious position on "stolen mandate of Lahore" he actually wants to turn GB into Karachi. So much for the so called "stolen mandate of Lahore."
جب آپ لیڈر کے ساتھ ایک عرصہ گزار لیں تو لیڈر کو پتہ چل جاتا ہے، کہ کونسا کارکن جھکنے والا ہے اور کونسا نہیں جھکے گا،
مراد سعید اُن بچوں میں سے ہے جو کبھی بھی نہیں جھکے گا،
اس لیے عمران خان نے اسے رو پوشی اختیار کرنے کا حکم دے دیا تھا، بیرسٹر شہزاد اکبر
عمران خان کے دورِ حکومت میں پیش کیے جانے والے بجٹ پر تنقید کرنے والے انصار عباسی اب اس وقت بالکل مطمئن ہیں۔ بے شک اس بجٹ کے بعد غریب دو وقت کی روٹی بھی نہ کھا سکے، لیکن اس بدبخت اور بےغیرت شخص کو کوئی فرق نہیں پڑتا۔
@AnsarAAbbasi
میاں صاحب آپکو مری میں ایک حادثے پہ تو افسوس ہے لیکن ادھر کشمیر میں آپکی جماعت کے تعاون سے درجنوں شہریوں کو شہید کر دیا گیا، دو لاکھ سے زائد لوگ دھرنا دیے بیٹھے ہیں پورا کشمیر ایک سیکٹر کمانڈر اور ذہنی مریض پولیس والے کے حوالے ہے۔ کیا آپکو ایک قومی اور سینیر لیڈر ہونے کا ثبوت دیتے ہوے اپنی سوئز یاترا ترک کر کے پاکستان واپس نہیں آنا چاہیے؟؟
آپکو تو فوری طور پہ مظفر آباد جا کر ایک سینیر لیڈر کا کردار ادا کرنا چاہیے! الٹا آپکی جماعت سانحہ ماڈل ٹاؤن کے مرکزی کردار جو کے ایجنسیوں کے ایجنڈے پہ ہے اسے بھیج دیتی ہے۔
آپ اکثر پوچھتے ہیں مجھے کیوں نکالا؟ لیکن آپ بھول جاتے ہیں جب جب قوم نے آپ موقع دیا آپ یا تو جدہ یا لندن یا جنیوا چلے جاتے ہیں
سب سے زیادہ آپ اس بات سے آگاہ ہیں کہ آپکے بھائی میں کسی فوجی کو نا کرنے کی ہمت تک نہیں پھر بھی اسے آگے کیا ہوا ہے
چلیں اور کچھ نہیں کم از کم جنیوا سے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی ہی کر دیجیے
پرویز رشید صاحب بھی شاید آپ کو اب ایسی باتیں نہیں بتاتے!