اگر آپ کے پاس ایک ایسا انسان موجود ہے جسے آپ کے قد ، جسامت ، شکل و صورت ، پمپلز اور رنگت سے کوئی مطلب نہیں، سوائے اس کے کہ تم پریشان کیوں ہو اور تمہاری آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے کیوں ہیں____!!
بس وہ آپ سے بے لوث انسیت/ محبت رکھتا ہے تو میری بات مان لیجیے آپ خوش نصیب ہیں___!!!✨️
جو لوگ دل سے اُتر جاتے ہیں، اُن کے لیے لہجے خود بخود سخت ہو جاتے ہیں۔ پھر نہ اُن کی باتوں کا اثر رہتا ہے، نہ اُن کی ناراضی کی پرواہ… کیونکہ جہاں کبھی محبت اور خلوص ہوا کرتا تھا، وہاں بار بار کی بےقدری اور دکھ آخرکار خاموشی پیدا کر دیتے ہیں۔
شام بخیر
زبان سے نکلے گئے الفاظ جب کسی کا دل دکھاتے ہیں
تب ان الفاظوں کو معاف تو کیا جا سکتا ہے
مگر بھلایا نہیں جا سکتا ،،
اپنے الفاظوں سے دل جیتنا سیکھیں
کسی کا دل دکھانا نہیں ...!
دنیا کی تھکن سمیٹ کر جب رات گئے خود کو میسر ہوں، تو کچھ لمحے خود کو ضرور دیں۔ خود سے گفتگو کریں، دل کو سنیں اور اگر منفی سوچیں اداس کرنے لگیں تو خود ہی خود کو حوصلہ دے کر زندگی کی طرف لوٹ آئیں💕
🌹 السلام و علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌸
🌹 صبح بخیر 🌹
اللہ رب العزت۔
🌸 آپ کے گھر کو محبت، خوشیوں اور برکتوں سے بھر دے، اور آپ سے جڑے تمام رشتوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
💐 اللہ پاک آپ کے آج کے دن کو خیر، عافیت اور بے شمار رحمتوں والا دن بنا دے۔
آمین یا رب العالمین 🤲🏻❤️
وطن سے محبت ایک فطری امر ہے
بہت سی احادیث سےوطن کی محبت پر راہنمائی ملتی ہے
ہجرت کرتےوقت رسول اللہﷺ نے مکہ مکرمہ کو مخاطب کرتےہوئے فرمایا تھا:
تو کتنا پاکیزہ شہر ہے،اور مجھےکتنا محبوب ہے
اگر میری قوم تجھ سےنکلنے پر مجھے مجبور نہ کرتی تو میں تیرے سوا کہیں اور سکونت اختیار نہ کرتا
@its__shai 🇵🇰 آزادی کا یہ دن ہمیں اپنے وطن سے محبت، وفاداری اور قربانی کا عہد یاد دلاتا ہے۔
💚 پاکستان ہمیشہ سلامت رہے، پرچم ہمیشہ سربلند رہے—یومِ آزادی مبارک! 🇵🇰✨