اگر سندھی پیپلز پارٹی کو ووٹ نہ دیں۔۔تو کراچی اور حیدراباد کے اردو سپیکنگ مہاجر سندھیوں کے ساتھ وہ سلوک کریں جو امیریکیوں نے ریڈ انڈینز کے ساتھ کیا تھا۔
جنوبی پنجاب پہلے صوبہ اس لئے بننا چاہیئے کیونکہ پنجاب اسمبلی اس پر پیشرفت کے لئے آئین میں دئیے گئے طریقہ کار کے مطابق قرارداد پاس کر چکی ہے۔ اور یہ قرارداد نون لیگ نے 2008-13 کی اسمبلی سے پاس کروائی تھی۔
سچ جان کر جیو۔۔۔
اردو میڈیا کی انتہا درجہ کی منافقت،سندھ کے لیے انکا معیار منافقانہ اور دوغلا ہے جبکہ لاہور کے لیے ان کا رویہ چشم پوشی کا ہوتا ہے۔
لاہور ہوٹل میں آتشزدگی 3افراد جاںبحق ہوئے تو کوئی گل نہیں، لاہور مین ہول میں ماں بیٹی گر کر جاں بحق اور وارث کو گرفتار کیا گیا تو بھی بڑی بات نہیں ہے
جب پیپلزپارٹی مشکل میں پھنس جاتی ہے تو ایم کیوایم کراچی کو وفاق کے حوالے کرو جیسے بچکانہ اور غیر سنجیدہ نعرے لگا کر اس کو ریسکیو کرتی ہے، وفاق سے وفاق نہیں چل رہا کراچی کیسے چلائیں گے، مسائل کا واحد حل بااختیار بلدیاتی نظام ہے باقی ڈرامہ بازی ہے
سید فیصل حسین، سینئر صحافی
یہ والا لاہور چڑیا گھر کا بھالو کہتا ہے سندھ والے باندر ہیں! 👇👇👇😂😂😂
اس بھالو کی حرکتیں دیکھیں عمر دیکھیں تعصب اور بغض دیکھیں لگتا ہے کوئی سندھی اس کے گھر گھس کر ٹھوک کر چلا گیا ہے اور پیسے نہیں دیے!
اگلا قدم رضی دادا کا یوٹیوب چینل رپورٹ کر کے بند کرانا ہونا چاہیے یہ غلیظ کسی معافی کا مستحق نہیں ہم سب ملکر یہ کر سکتے ہیں اس تعصب پرست کو کوڑے دان کے اندر چھوڑنا ہم سب کی اولین ترجیح ہونی چاہیے نفرت اور تضحیک کسی صورت بر��اشت نہیں کرنی چاہیے
@realrazidada پنجاب پہلے ہی تمام صوبوں کے وسائل،معدنیات، پانی،تیل،گئس،ٹیکس،بجلی پر قابض ہے،پنجاب کی سوچ باقی تمام صوبوں کیلۓ ایسی ہےکہ جیسے کہ انڈیا کی پاکستان کیلۓ،اگرآپ کو پانی جمع ہی کرنا ہےتوپھر ٹھٹہ سجاول بدین میں ڈیم بنائیں کس نےروکا ہے،پنجاب کا بس نہی چلتا،ورنہ سمندر کو بھی پنجاب لے آتے
@realrazidada 8500 کیوسک کی کینال سے تین لاکھ کیوسک کا سیلاب روکنے کا تاریخ ساز منصوبہ پیش کرنے پر رضی دادا کو سلام پیش کرتے ہیں، یقینا یہ کسی کرامت سے کم نہیں ہوگا، اگر ایسا ہوجائے تو ہم رضی دادا کو کامل ولی گھوشت کردیں گے۔
@realrazidada راوی میں پانی آیا ھے جناب چالیس سالوں بعد اس کا غصہ بھی آپ کو نکالنا ھے سندہ پر ایسا ھے تو روای چناب جہلم بیاس ستلج پر ڈیم بنا لیں آپ کو کس نے روکا ھے آپ کا ھر منصوبہ صرف دریائے سندہ پر ھی کیوں ھے راوی کا پانی انڈیا روکے تو آپ کو غصہ آتا ھے مگر سندہ کا پانی روکنے کے لئے جواز
@ChairmanMQMPak ڈمپر سمیت ڈرائیور گرفتار ہے اور سی سی ٹی وی فوٹیج صاف بتا رہی ہے غلطی کس کی ہے۔ مگر اس کے بہانے جلاؤ گھیراؤ کرنا کوئی نئی بات نہیں، ان شرپسند بلوائیوں اور انکو کوور دینے والے اردو میڈیا کو دہائیوں سے بنگالی، سندھی، پٹھان اور دیگر بھگتتے آرہے ہیں ان پر سخت ترین کارروائی ہونی چاہیے
یہ لیول ہے اردو میڈیا کی جہاں ایک جاہل/چول بندہ بٹھا دیا گیا ہے جس کو یہ بھی نہیں معلوم کے وہ سوال کیا کر رہا ہے اس کا ردعمل کیا آ سکتا ہے بھلا یہ کہیں ہوتا ہے ایک ہی صوبے کے دوسرے شہر میں صوبے کا شہری نوکری نہ کرے پھر کہا جاتا ہے دیکھو سندھی قومپرستی کر رہے ہیں