یااللہ جس جس نے تیرے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے در اقدس پر سیاسی نعرے لگائے ہیں اور جس جس نے لگوائے انہیں تباہ وبرباد کر دے۔
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
ویسے ایک بات ہے عمران زرداری نواز مولانا اگر کل ہاتھ ملا کر آپس میں متحد ہوجاییں کی ہم مزید محکمہ زراعت کا ساتھ نہیں دینگے
ہم سیاسی رشتےدار ہیں کسی کے ڈکٹیشن کی ضرورت نہیں تو ایسے میں محکمہ زراعت والوں کا اگلا لایحہ عمل کیا ہوگا 😜😝