دعوتِ دین اور تحریکِ اسلامی کی ایک مخلص، باعمل اور متحرک رکن محترمہ امت الرقیب کے انتقال پر دل حد درجہ سوگوار ہے ۔
رب العالمین ان کو جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور ان کی خدمات کو بہترین صدقۂ جاریہ بنائے۔ آمین۔
ناظمہ حلقہ خواتین کراچی جاوداں فہیم
عالمی مارکیٹ میں تیل اب 70 ڈالر فی بیرل سے نیچے آگیا ہے۔
پٹرول کی قیمت 225 روپے فی لیٹر پر لائی جائے۔
آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو جواز بنا کر حکومت عوام کو پٹرول کی قیمتوں میں ریلیف سے محروم کرنے کی کوشش نہ کرے، معیشت کا پہیہ چلانا ہے تو پٹرول و ڈیزل سستا کرنا ہوگا ، لیوی کا خاتمہ کرنا ہوگا۔ حکومت ہر صورت میں کرایوں سمیت تمام اشیأ کی قیمتیں جنگ سے پہلے کی سطح پر لائے۔
پٹرول کی قیمت میں 74 روپے فی لیٹر کمی عوامی دباؤ کی کامیابی ہے مگر ہمارا مطالبہ ہے کہ قیمت 225 روپے فی لیٹر پر لائی جائے، پٹرولیم لیوی کی کوئی گنجائش نہیں ۔ پٹرول پرائز کو تین سال کے لیے منجمد کیا جائے تاکہ انڈسٹری کا اعتماد بحال ہو اور ہماری پروڈکٹس عالمی مارکیٹ میں مقابلے پر آسکیں۔ حکومت دیگر اشیاء کی قیمتیں بھی 28 فروری کی سطح پر لانے کے لیے اقدامات کرے۔
#FixPetrolAt225
Hafiz Naeem
لیوی حکومت کی جانب سے فی لیٹر وصول کیا جانے والا وہ فکسڈ ٹیکس ہوتا ہے جو بین الاقوامی قیمتوں میں کمی کے باوجود عوام کو ریلیف ملنے میں روکاوٹ بنتا ہے
حکمرانوں کی غلط پالیسیوں نے عوام کا جینا مشکل کر دیا ہے۔ پٹرول کی بڑھتی قیمتوں نے مہنگائی کو بے قابو کر دیا ہے۔ Hafiz Naeem کی آواز عوام کی آواز ہے، پٹرول کی قیمت 225 روپے فی لیٹر مقرر کی جائے۔ #FixPetrolAt225
ایران اور امریکہ کے درمیان امن معاہدے کا طے پانا درحقیقت ایران کی فتح اور اسرائیل امریکہ اتحاد کی شکست ہے۔ ایران کی مزاحمت نے ثابت کردیا کہ سامراج اسی وقت اپنے عزائم میں کامیاب ہوتا ہے جب مزاحمت نہ ہو لیکن جہاں استقامت کے ساتھ مزاحمت ہو وہاں سامراج کو شکست ہوتی ہے۔ وقت آگیا ہے کہ پاک سعودیہ دفاعی معاہدے کو وسعت دی جائے اور اس میں ایران اور ترکیہ کو بھی شامل کیا جائے۔ اب فوری طور پر پاک ایران گیس پائپ لائن پر کام کا آغاز کیا جائے اور منصوبہ مکمل کیا جائے ، ایران کے ساتھ فوری آزادانہ تجارت شروع کی جائے
4000 ارب روپے ٹیکس دینے والا
کراچی پانی بجلی سے محروم کیوں؟
ٹینکر نہیں نلکوں میں پانی دو ۔
کے فور منصوبہ 22 سال بعد بھی نامکمل
جماعت اسلامی کراچی
Karachi Needs Water
#نااہل_مئیر_پیاسا_کراچی
حضرت ہاجرہؑ کا اسوہ رہتی دنیا تک خواتین کے لیے صبر، توکل، استقامت اور ماں کی جدوجہد کا استعارہ ہے۔ تپتے صحرا میں تنہا ہونے کے باوجود انہوں نے اللہ کی رحمت سے امید نہیں چھوڑی اور اپنے عمل، مسلسل کوشش اور یقین سے رہتی دنیا تک مسلم خواتین کو ایمان و اعتماد کا پیغام دیا۔
خواتین معاشرے کی تعمیر میں بنیادی کردار رکھتی ہیں، اس لیے وہ نئی نسل میں دینی شعور، اخلاقی اقدار اور امت کے درد کو اجاگر کریں تاکہ ایک صالح، باکردار اور مضبوط اسلامی معاشرہ تشکیل پا سکے۔
اللَّهُ أَكْبَرُ اللَّهُ أَكْبَرُ اللَّهُ أَكْبَرُ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَاللَّهُ أَكْبَرُ اللَّهُ أَكْبَرُ وَلِلَّهِ الْحَمْد
مسلمان ان مقدس ایام کی روح کو سمجھیں اور اپنی انفرادی و اجتماعی زندگیوں کو قرآن و سنت کے مطابق ڈھالنے کا عزم کریں۔