15 جولائی کو نوازشریف انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی سرگودھا
28 جولائی کو نوازشریف کینسر ہسپتال لاہور
15 اگست کو جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور کا افتتاح
پندرہ جولائی کو سھیل آپریدی اڈیالہ آئے گی
اٹھائیس جولائی کو بلاول ناراض ہو جائے گی
شکریہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز ❤️
#PUNJAB
@MaryamNSharif@ZahraBilal099
واہ خوش کر دیا۔۔
ہمیں قطر یا دوبئی مت سمجھا جائے۔ اگر کسی کو کوئی شوق ھے تو وہ پورا کر لے۔ اب تو ہم سعودیہ بیٹھے ہیں۔ ابھی اسرائیل جانے کے لیے ہمیں ری فیولنگ کی ضرورت بھی نہیں ھے، اگر کسی کو مس ایڈونچر کا شوق ھے تو وہ ضرور پورا کرے۔
#پبلک_آگاہی_میسیج
ڈاکٹر بجاج نئی دہلی بھارت میں پیٹراس ہسپتال کے ڈائریکٹر ہیں
وہ اوپن ہارٹ اسپیشلسٹ سرجن ہیں
انہوں نے مشورہ دیاھے
اگر کوئی روزانہ صرف سات منٹ
کیلئے یہ ایکسرسائز کر لیگا
وقت کی قید نہیں
چاہے صبح دوپہر یا شام کر سکتےہیں
صحت میں حیرت انگیز مثبت فرق حاصل کرلیگا
👇1/3
آج کے دن پاکستان نے جنگ لڑنے کی ہسٹری بدل دی تھی۔ پاکستان نے صرف 3 دن میں انڈیا کو چاروں شانے چت کر دیا تھا۔ اور ایسا کمال کیا کہ یہ جنگ کئی سال امریکہ و یورپ کی یونیورسٹیوں میں ڈسکس کی جائے گی۔۔
#BunyanUmMarsoos
پچیس پرندوں کی اپنی اپنی زبان میں بولیاں ۔
میں تو آوازوں کی مدد سے صرف چند ایک کو ہی پہچان پایا ۔ ہو سکتا ہے برڈز لوورز ان میں سے زیادہ تر کے نام بتلا سکیں ؟
اہم ترین
دنیا کے 70 ممالک اسرائیلی جارحیت کے خلاف لبنان کیساتھ کھڑے ہو گے۔ جب ان ممالک کے نام لئے جا رھے تھے تو پاکستان کا نام آتے ہی منہ سے بے اختیار الحمداللہ نکلا کیونکہ پاکستان ہمیشہ مظلوم کیساتھ کھڑا ہوتا ہے۔
ایران پاکستان کو تیل اور گیس مفت دے گا، سعودی عرب کی 300ارب ڈالر کی سرمایہ کاری ؟ڈالر پاکستان میں 50روپے کا ملے گا، سونا ایک لاکھ کا تولہ؟
ڈاکٹر خاقان نجیب نے خوشخبریاں ہی خوشخبریاں سنا دیں