This year I was tested more than ever.
Flost a lot, but also won, I failed, I cried, I laughed, I learned, I loved, but most of all, I'm still here;
I did not break. Remember the Name “ IMRAN AHMED KHAN NIAZI”
#عمران_خان_تو_آئے_گا#معصوم_صادق_امین#عمران_خان_کو_ہم_لائیں_گے
مجھے پچھلے ہفتے بھی اور اس ہفتے بھی میڈیا کے ذریعے پتہ چلا کہ میری ملاقات ہے میں نے دو بجے پہنچ کر جیل حکام کو اطلاع دی کہ میں آگئی ہوں میری ملاقات کروائی جائے لیکن نہ پچھلے ہفتے کروائی گئی نہ آج ،اگلے ہفتے پھر آوں گی اگر انہوں نے واقعی ملاقات کروانی ہے تو مجھے خود فون کرلیں میڈیا کے ذریعے ہم تک افواہیں پہنچتی ہیں۔ نورین خان نیازی
@Noreen_KhanPK
#خان_کی_قید_تنہائی_جرم_ہے
#چلو_چلو_اڈیالہ_چلو
آزادی اور موت والا کینٹیر کدھر ہے؟
آپ لوگوں نے بولا تھا عمران خان کی رہائی کی تحریک ہوگی رمضان کے بعد۔۔۔
وہ بھی نہیں ہوئی۔۔۔
اپ لوگوں نے کہا تھا ہو سکتا ہے اٹھ فروری کو ہم کنٹینر نکالیں
وہ بھی اپ لوگوں نے نہیں نکالا۔۔۔
آپ لوگ وعدہ خلافی کرتے ہیں۔۔۔
آپ لوگوں نے بجٹ بھی منظور کرلیا۔۔۔
210 دن ہو چکے ہیں خان صاحب کی ملاقات نہیں ہوئی بہنوں سے
مزید اگر 400 دن. بھی ہو جائیں تو بھی اپ یہی کہیں گے کہ محمود اچکزئی صاحب جو کہیں گے ہم وہی کریں گے
عمران خان کی تحریک کون چلائے گا؟
میرے شفیع جان سے سوالات۔۔۔۔
شفیع جان نے مجھے کہا کہ اپ جو پوسٹیں کر رہے ہیں وہ قابل مذمت ہیں
کیا میری پوسٹیں قابل مذمت ہیں؟
اگر میری پوسٹیں قابل مذمت ہیں تو یہ سب بھی قابل مذمت ہے جو یہ وعدہ خلافی کرتے ہیں
🚨 علیمہ خان نے تمام صورتحال دوٹوک الفاظ میں سامنے رکھ دی
19 مئی کو محسن نقوی نے بیرسٹر گوہر سے رابطہ کیا اور کہا گیا کہ 26 نمبر چونگی دھرنا ختم کریں تو صبح ملاقات ہو جائے گی لیکن یہ جھوٹے ہیں دھوکا دیتے ہیں،
اس کے بعد کہا گیا کہ اگر نورین نیازی جیل سپریڈنٹ کو درخواست دیں تو ان کی ملاقات ہو جائے گی جبکہ ہم تو پہلے ہی ہائیکورٹ میں موجود ہیں، " ہم تک اطلاع پہنچی ہے کہ یہ ایسی ایک ملاقات کروائیں گے اور اس کے بعد اس کو بہانہ بنا کر 6 مہینوں کیلئے عمران خان کو مکمل قید تنہائی میں دوبارہ ڈال دیں گے یہ ان کا آج کا منصوبہ ہے "
🚨ہماری پریشانی عمران خان کی صحت ہے، ہمارا سب سے پہلا مطالبہ عمران خان کا علاج ہے، عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد منتقل کرکے وہاں فیملی اور ذاتی معالجین کی موجودگی میں علاج کیا جائے،
ہمارے اس مطالبے میں خیبرپختونخوا حکومت ساتھ دے رہی ہے، علیمہ خان
یاد دہانی 🚨
پچھلی بار قید تنہائی میں عمران خان نے کہا تھا کہ مجھے جیسے رکھا گیا تھا ایسے تو جانوروں کو بھی نہیں رکھا جاتا، خان صاحب کے ساتھ غیر انسانی رویہ رکھا گیا
اپنی بے ایمانی اور کرپشن کا ذمہ دار سسٹم کو ٹھہرانا ایک طرف تو بیغیرتی اور بے ضمیری ہے، اور دوسری طرف فوج کے سیاسی کردار کی پردہ پوشی۔
قاضی فراڈ پر تاریخ ہمیشہ جرنیلوں کی طرح لعنت ہی بیجھے گی۔
علیمہ خان کی گفتگو 🚨
قاضی فائز عیسٰی سپریم کورٹ میں کتنی تکبر سے عمران خان کی بات کرتا تھا، پارٹی کا نشان بھی چھین لیا اور کل انٹرویو میں کہہ رہا تھا کہ سارے فیصلے میرے ہاتھ میں نہیں تھے۔
قاضی فائز عیسٰی تم نے اپنے عہدے سے غداری کی
🚨 اہم ترین
آنکھوں دیکھا جو حال ہے وہ یہ ہے کہ عمران خان کو دنیا سے کٹ آف کردیا گیا ہے، ان کو بچوں سے بات تک نہیں کرنے دی جا رہی ہے، TV , اخبار ، کتاب سب پر پابندی ہے، فیملی سے ملاقات ہوئے مہینے گزر چکے ہیں، بیرسٹر سلمان صفدر
ڈاکٹر یاسمین راشد کا ظرف دیکھیے۔ پنجاب کی وزیرِ صحت ہوتے ہوئے وہ جیل میں نواز شریف سے ملنے گئیں۔ انہوں نے سب کو آگاہ کیا کہ نواز شریف کے پلیٹلیٹس گر چکے ہیں اور جسم پر نشانات ہیں۔ ان کی سفارش اور کابینہ کی رائے پر، عمران خان سمیت حکومت نے طبی بنیادوں پر نواز شریف کو بیرونِ ملک جانے کی اجازت دی۔ یہ فیصلہ کابینہ نے کیا تھا۔
مگر نواز شریف اتنے کم ظرف نکلے کہ نہ صرف ڈاکٹر یاسمین راشد کی نشست پر قبضہ کیا بلکہ انہیں جیل بھی بھجوا دیا!شہزاد اقبال۔
Keep the faith, everyone!
Trust Allah’s timing … Imran Khan will be back and it will be a glorious victory of Pakistanis all across the world.
His fight is not easy, but it’s the only fight that’s worth it. Good will prevail over Evil.
#ReleaseImranKhan
عمران خان پر قاتلانہ حملے سے پہلے سرکاری ٹی وی پر اور دیگر ٹاوٹ نیوز چینلز پر باقاعدہ مہم چلائی گئی جس میں عمران خان کو گستاخ رسول ٹھہرایا گیا اور یہاں تک کہ عمران خان کو دائرہ اسلام سے بھی خارج قرار دے دیا گیا۔ جیو اور دیگر نیوز چینلز بھی اس میں پیش پیش تھے۔ یہ نا غلطی تھی نا ہی نااہلی یہ صریح بدیانتی تھی ، نا ہی جیو اور دیگر نیوز چینلز نے ایسی مہمات کی آج تک معافی مانگی۔آج جیو آگ کے دہانے پر کھڑا ہے ۔ ہم لوگ آج اس آگ کو بھڑکانے والے نہیں ہیں۔ اگر جیو معذرت خواہ ہے ، غلطی پر معافی مانگ رہا ہے اور سزا بھگت رہا ہے تو علماء جیو کے ورکرز کے سروں پر لٹکتی ہوئی تلوار بھی ہٹا لینی چاہیے۔ جس طرح علماء نے مولانا طارق مسعود کی معذرت قبول کرلی ، مولوی ثمر عباس کی معذرت قبول کرلی اسی طرح جیو کو بھی موقع دیا جانا چاہیے۔
ڈاکٹر یاسمین راشد کا وصیت کا لفظ استعمال کرنا اور کہنا کہ حالات ٹھیک نہیں لگ رہے اس بات کا ثبوت ہے کہ بات چیت نہیں ہو رہی کوئی معاملات بہتر نہیں ہو رہے تحریک انصاف کچھ کرنا چاہتی ہے تو کرے ۰
طارق متین
مجھے نہیں یاد سوشل میڈیا کی کسی پوسٹ سے مجھے کبھی زندگی میں اتنا دکھ ہوا ہو گا جتنا کراچی کی اس فیملی خاص کر اس ڈری سہمی ہاتھ جوڑ کر روتی ہوئی بچی کی تصویر دیکھ کر... اس ننھے سے دل میں کتنا خوف ہو گا جس نے اپنی آنکھوں کے سامنے اپنے والد کو خون میں لت پت دیکھا ہو گا. ہو سکتا ہے اس معصوم نے مارنے والوں کو انکل انکل کہہ کر منتیں بھی کی ہوں یا اپنی ماں کو انکے پاؤں پڑ کے اپنے خاوند کی زندگی کی بھیک مانگتے دیکھا ہو.... عجیب سی بے بسی ہے... یہ کیسا ملک ہے غربت سے بچ جائیں تو چور ڈاکو یا اپنے علاقے کا چوہدری وڈیرہ یا پھر کہیں کوئی دہشتگرد مار دیتا ہے.... اسکے والد نے سیر کروانے کے لیے اپنی گاڑی میں جو فیول ڈلوایا ہو گا اس پر بھی اپنی حفاظت کے لیے ٹیکس دیا ہو گا... میری ہمت نہیں ہوئی اسکی تصویر پوسٹ کروں.. دل بہت اداس ہے... اللہ سب کو امن بھری زندگی عطا فرمائے آمین