آواز کا جادو یا دل کا اخلاص ؟
آج کے دور میں نعت خوانی اکثر آواز، اسٹیج اور مائیک کی کوالٹی تک محدود ہو کر رہ گئی ہے۔ ہم بناوٹ اور دکھاوے کی چمک دمک میں اتنے کھو گئے ہیں کہ وہ "اثر" کہیں کھو گیا ہے جو کبھی سادگی اور اخلاص کا خاصہ تھا۔
مگر آج اس معصوم بچے کی آواز نے روح کو تڑپا دیا۔ نہ کوئی بناوٹ، نہ شہرت کی تڑپ، بس ایک سچی تڑپ اور محبتِ رسول ﷺ ❤️
جس دن حافظ عاصم منیر صاحب آرمی چیف بنے اس دن سے پاکستان کی تقدیر بدلنا شروع ہو گئی کیونکہ جس کے سینے میں الحمد سے لے کر والناس تک قرآن بسا ہو جس کی ہر گفتگو قرآن سے شروع اور اختتام بھی قرآنی آیات سے ہو اس حافظ صاحب کی برکت سے آج پوری دنیا میں پاکستان کا نام گونج رہا ہے پوری قوم کو اپنے حافظ صاحب پر فخر ہے ۔
ایک بات یاد رکھیں نسیم شاہ اور یہ یہودیوں کی اولاد جس چکی کا آٹا کھاتے ہیں وہ گندم اسرائیل کے زمین سے ہی پیدا ہوتی ہے یہ سب حرام کے پلے یہودیوں کے ہی پالتو ہیں👇🖐️🖐️🖐️
دنیا کے مضبوط معاشی عرب ملک ڈرے ہوئے ہیں شکر ہے اللہ نے ڈرپوک نالائق سے جان چھڑائ دلیر لیڈر شپ بہادر سپہ سالار عطا کیا
ہمارے پڑوسی ہمیں مقروض بھکاری ملک کہہ کر مزاق اڑاتے
ہم نے قرض لئے پیٹ پہ پتھر باندھے اللہ کی مدد سے دنیا کو نہ صرف حیران کیا بلکہ بہترین مقام بھی حاصل کیا۔