اسلامی جمہوریہ پاکستان میں رہنا ہے تو ہر چیز اسلام کے لیے ہوگی، نہ کہ امریکہ، اسرائیل یا سعودی خاندان کے مفاد کے لیے۔ پاکستان کی پالیسی پاکستانی خود بنائیں گے، نہ کہ ریٹائرمنٹ کے بعد اپنے جزیروں پر بھاگ جانے والے
پاکستان میں رہنا ہے تو پاکستانی بن کے رہنا ہے!
کوئی ایران یا افغانستان کی پراکسی بن کر رہے، یہ ہمیں قبول نہیں
ایران اور افغانستان دونوں بھارت سے دوستی کریں تو یہ خاموش ہوتے ہیں، پاکستان کی دفعہ انکو امت یاد آجاتی ہے۔
پاکستان اپنی پالیسی اپنے مفادات پر بنائے گا
@FarhanKVirk اسلامی جمہوریہ پاکستان میں رہنا ہے تو ہر چیز اسلام کے لیے ہوگی، نہ کہ امریکہ، اسرائیل یا سعودی خاندان کے مفاد کے لیے۔ پاکستان کی پالیسی پاکستانی خود بنائیں گے، نہ کہ ریٹائرمنٹ کے بعد اپنے جزیروں پر بھاگ جانے والے بنائیں گے۔
یہ آیا نہیں لایا گیا ہے!
یہ پاکستان کو اندر سے ایسے کھوکھلا کر رہا ہے کہ پاکستان کبھی دوبارہ کھڑا نہ ہوسکے میر جعفر اور پاکستان ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے!
فیلڈمارشل صاحب تگڑے رہیں،آپ نے وہی فیصلہ کرنا ہے جو پاکستان کے مفاد میں ہوگا
ہم جانتے ہیں کہ یہ ایک منظم مہم جوئی ہے کیوں کہ ملاقات تو منگل کو ہوئی تھی پھر اچانک مخصوص ٹولہ جمعہ کے روز ایک پلاننگ کے تحت لانچ کیا گیا ہے
ہمیں آپ پر پورا اعتماد ہے،فخر ہے،آپ نے مئی کی جنگ میں بھی ہمیں مایوس نہیں کیا تھا،آپ اللہ کے شیر ہیں،ڈٹے رہیں
پاکستان کے کُل عوام کل نماز عید امام بارگاہوں میں ادا کریں۔ ایسے حق گو لوگوں کے ہوتے ہوئے ہشام الہی ، طاہر اشرفی ، تقی عثمانی اور انجینئر جیسے علمائے دین کے پیچھے نماز نہیں ہوتی۔