پیر افضل قادری جن کا تعلق گجرات شہر سے ہے اس نے انجنئیر محمد علی مرزا کو قتل کا فتویٰ دے کر سر کی قیمت 5لاکھ روپیہ مقرر کی ہے، اس اعلان کے بعد لوگ انجنئیر محمد علی مرزا کے ساتھیوں کو مارنا شروع کر دیا ہے ایک ساتھی جنکا تعلق حافظ آباد سے ہے اس کی موبائل شاپ پر پہنچے اور اس پر تشدد کیا اور قتل کی دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہو گئے
آصف زرداری کی پوری تقریر عدلیہ پر ایک چارج شیٹ تھی اور یہ جسٹس اسے سنتا رہا یعنی اس کے نزدیک عدلیہ کی عزت کی کوئی حثیت نہیں تھی ۔ کسی مہذب ملک میں ایسے شخص کو دوبارہ عدالت کی کرسی پر بیٹھنے نہ دیا جاتا
ویسے تو انتہائی شرمندگی کی بات ہے مگر مریم بی بی کی معلومات کے لئیے عرض ہے کہ نواز شریف صاحب نے اس غیر قانونی مرسیڈیز تحفے کی قطعی کوئی ادائیگی نہیں انہیں نے یہ گاڑی مفت حاصل کی ہاں ان تمام گاڑیوں کی ادائیگی ہوئی ثابت شدہ منی لانڈرنگ پر مشتمل سو فیصد جعلی بینک اکاؤنٹ سے مزید اطلاع کے لئے عرض ہے دستاویزی ثبوتوں پر مشتمل open and shut نیب ریفرینس شہباز شریف حکومت کی نیب نے گزشتہ دسمبر میں واپس لے لیاہے ۰۰۰ کیا اس سے بڑھ کر کوئی اور کرپشن کیس ہوسکتا ہے؟ فیصلہ عوام کا