@SamiullahNasar7@RahilaMujahid یہ کل کی ویڈیو ہے، اور بعد میں اس کے دوست اسے لیکر آئے اور متاثرہ شخص کو ان کا موبائل بھی واپس کروایا اور معافی بھی منگوائی
مولانا ہدایت اللّٰہ سدوخانی صاحب کی موجودگی میں معافی تلافی کا یہ سلسلہ ہوا
@Atharsaleem01 یہ ایک عام سا DJI کمپنی کا ڈرون کیمرہ ہے جو مارکیٹ میں عام مل جاتا ہے
ایک لاکھ سے لیکر سات، آٹھ لاکھ تک مختف کمپنیوں کے مختلف۔ ماڈل کے ڈرون کیمرے عام مارکیٹ میں مل جاتے ہیں۔
سوال یہ نہیں کہ دہشتگرد کیا کر رہے ہیں؟
سوال یہ ہے کہ جنہوں نے ہماری حفاظت کرنی تھی، وہ کہاں ہیں اس وقت؟
@ImranRiazKhan ویسے تو آپ کی بات میں لاجک ہے لیکن جب قیدی کی جانب سے ہر موضوع پر ٹویٹ ہو رہے ہوں لیکن اسرائیل کے معاملے میں مکمل خاموشی سمجھ سے بالاتر ہے۔
ہاں اگر باقی معاملات میں بھی ایسی ہی خاموشی ہوتی تو آپ کی لاجک سوفیصد درست ہوتی لیکن۔۔۔
#گنڈاپوری
آپ کے اردگرد بھی بہت سارے لوگ (خصوصاً بچے) ناخن چباتے ہوئے نظر آتے ہوں گے۔
یہ ویڈیو بطورِ خاص ان دوستوں کیلئے ہے۔
اندازِ بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہے
شاید کہ اتر جائے ترے دل میں مری بات
#گنڈاپوری
ٹویٹر کے نخرے کب تک دنیا برداشت کرتی، ایک نہ ایک دن تویہ سب ہونا ہی تھا
اور جب یہ ہوگیا تو ہم بھلا کیوں دنیا سے پیچھے رہیں؟
قدم سے قدم ملا کر چلیں گے
کہ یہی موقع ہے، دستور ہے، رسم ہے ، رواج ہے 😁
#تھریڈز#Threads#دانشگردی#گنڈاپوری
https://t.co/ATQg2j2Ve0
سراج الحق صاحب کےقافلےپرمیرےشہرژوب میں حملےکی شدیدمذمت کرتاہوں
ایک دوست نےبغور ویڈیو دیکھ کر نشاندہی کی کہ ویڈیو کے دوران اس شخص کی حرکت کچھ مشکوک سی لگی ہے،
ممکن ہے ہمارا شک غلط نکلا ہو لیکن دھماکے سے پہلےہی بھاگ رہےتھےاور دھماکہ ہونےکے بعد کوئی ری ایکشن بھی نہیں دیا
#sirajulhaq
موبائل سروس کمپنیوں کو اخلاقی طور پر اپنے تمام یوزرز کیلئے اگلے تین دن تک نیٹ پیکچز کو ایکسٹینڈ کر دینا چاہئیے کہ صارفین نے تو ادائیگی کی ہوئی ہے
لیکن اتنی اخلاقیات کی امید کم از کم پاکستان میں رکھنا عبث ہے
#InternetService#serviceprovider#zong#telenor#imranKhanPTI#pakistan