@S_SajidOfficial ضلع پشین میں افغان سابق آرمی کے سینکڑوں جوان مقامی لوگوں پہ ظلم و ستم کررہے ہیں اور کوی پوچھنے والا نہیں اور جو لوگ انکو گھر راشن دے رہے ہیں ان میں ایک نام کمانڈر ملا کاکوزی ہے۔کیا ریاست کو نیں پتہ سب پتہ ہے کل کو کوی کچھ کہے تو آپ نے غدار کا خطاب دینا ہے۔
@zaighamkhan ضلع پشین میں افغان سابق آرمی کے سینکڑوں جوان مقامی لوگوں پہ ظلم و ستم کررہے ہیں اور کوی پوچھنے والا نہیں اور جو لوگ انکو گھر راشن دے رہے ہیں ان میں ایک نام کمانڈر ملا کاکوزی ہے۔کیا ریاست کو نیں پتہ سب پتہ ہے کل کو کوی کچھ کہے تو آپ نے غدار کا خطاب دینا ہے۔
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif meeting with Vice President of the United States J.D. Vance on the sidelines of US-Iran technical level talks as a follow -up of Islamabad MoU, being held in Burgenstock, Switzerland, 21 June 2026.
#PakistanForPeace
عوامی نیشنل پارٹی؛ سوشل میڈیا ٹیموں کے لیے مزید اراکین سے درخواستیں مطلوب ہیں
اگر آپ عوامی نیشنل پارٹی کے متحرک اور نظریاتی کارکن ہیں، سوشل میڈیا کے شعبے میں مہارت رکھتے ہیں، تخلیقی صلاحیتوں کے حامل، ذمہ دار، باصلاحیت اور پرعزم ہیں، اور ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر پارٹی کے مؤقف، نظریے اور پیغام کو مؤثر، مثبت اور پیشہ ورانہ انداز میں عوام تک پہنچانے کے لیے پارٹی کے سوشل میڈیا ٹیمز کا حصہ بننا چاہتے ہیں، تو درجہ ذیل فارم پر کرکے آپ اپنی درخواست جمع کراسکتے ہیں۔
#ANP | #AwamiNationalParty
https://t.co/tXgu9lTAoF