سموگ کے خاتمہ کے لئے بھی پاک فوج میدان میں
پاکستانی فوج کے ادارے SPD نے آج اسلام آباد جہلم چکوال اور تلہ گنگ ��یں کامیاب کلاوڈ سیڈنگ کے ذریعے مصنوعی بارش کروا دی جس کے لئے پہلے ہمیں دیگر ممالک سے مدد مانگنا پڑتی تھی
تجربہ الحمداللہ کامیاب رہا، اب مزید پھیلایا جائے گا
🦾
پی ٹی اے کی طرف سے غیر رجسٹرڈ وی پی این پاکستان میں بند ہونے جا رہے ہیں اگر کسی کو x چلانے کا مسئلہ ہو تو یوٹیوب پہ سریچ کریں اس کا حل بھی اپ کو ملے جائے گا