@shameenpti@AbdulKhalidPTI بڑی مہارت سے یوتھ ونگ اور گلگت بلتستان میں پہلے حکومت اور بعد میں پارٹی کا جنازہ نکال کر پختونخواہ میں مزے سے ٹھیکے لیتا رہا ہے 3سال، کس نے کہا خان کے لئیے کچھ کیا تھا اس نے۔ کوئی ایک قابل ذکر کام بتائیں اس کا جو اس نے خان کی رہائی کے لئیے کیا ہو۔
@Zaeemlegharii کیونکہ گلگت بلتستان میں پارٹی کا اور یوتھ ونگ پی ٹی آئی کا جنازہ اس نے اپنے ہاتھوں سے نکالا تھا اس لئیے؟؟؟ بھائی یہ اپنے بڑوں کے پاس محفوظ ہی ہے، فکر باقیوں کی کریں۔
گورنر راج لگ گیا۔صوبے کی عوام سڑکوں پر گولیاں کھا رہی ہے اور پی ٹی آئی قیادت اطمینان سے ہیں۔۔ کوئی ارجنسی دکھائی نہیں دیتی۔۔
لائحہ عمل کیا ہے؟ ہم سے لوگ پوچھتے ہیں، کم از کم انکو جواب دینے کے لئے کوئی بیانیہ ہی بتا دیا جائے
گماشتوں ڈاکیوں اور دلالوں کے منہ پر چپیڑ ہے یہ ویڈیو جو کہہ رہے تھے عمران خان منتیں کر رہا ہے لیٹ گیا ہے ! یہ روز جا کر عمران خان کے سامنے لیٹتے ہیں اور وہ انکو لات مار کہ کہتا جاو میں آج نہیں کر رہا کل کروں گا ! عمران خان جیل میں بیٹھ کر انکے ساتھ پرینک کر رہا ہے
پرامن مظاہرین پر ریاستی غنڈہ گردی جاری، سیدھی گولیوں سے متعدد زخمی ۔ خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے خلاف عوام کا بھرپور احتجاج جاری ہے۔
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
زندگی انڈے کے اندرجنم لیتی ہے مگر باہر آنے کے لئیے خول توڑناپڑتا ہے۔جو خول توڑدیتا ہے زندگی پالتا ہے،جوخول توڑنے کی ہمت نہیں رکھتاوہ اندر ہی مرجاتا ہے اور زندگی نہیں بلکہ ایک گندا انڈابن جاتا ہے۔مزاحمت کرو خول توڑو اور ایک نئی صبح پیدا کرو
نکلو پاکستان کی خاطر
نکلو کپتان کی خاطر
ایک سردار کے سر میں جوں پڑ گئی جو اسے تنگ کرتی تھی اس نے پکڑ لی اور مارا نہیں کسی نے پوچھا تم اسے مار کیوں نہیں رہے تو سردار نے جواب دیا: میں اسے تھکا تھکا کے ماروں گا۔
پی ٹی آئی نے بھی تھکا تھکا کر مارنے کا فیصلہ کر لیا ہے