@Hiba_Ch007 پیاری بہنا ایسے لوگوں کو بلاک کر دیا کریں انکی تربیت انکے الفاظ میں نظر آ رہی بیٹیاں سب کی سانجھی ہوتی وہ کسی بھی پارٹی کی ہوں میں تو آج تک مریم نواز کے بارے میں بھی غلط الفاظ استعمال نہیں کیے اللّٰہ پاک ہدایت دے ایسے لوگوں کو
@iishaa55sadiqui بچھڑتے وقت اس نے کہا تھا۔۔
کہ نا سوال کرنا نہ جواب ملے گا۔۔
تم ب��ول جانا سکون ملے گا ۔۔
تو یاروں 🥹💔
نہ سوال کیا نہ جواب ملا
نہ بھول سکا نہ سکوں ملا
@Rida_Asim01 @ThisGaral @ustazatun @FarihaShafaq1@nimrazaka ہم مریم نواز کو کامیاب سرجری پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں قبول فرمائیں 😅😅😅😅😅