Faith-rooted, politically aware & connected to the world. A sincere voice, a clear purpose, devoted to truth.Walking the path of Haq with courage & conviction✨
سانحۂ مریدکے😭💔
کچھ غم زدہ راتیں ایسی بھی ہیں ہماری زندگی میں
کہ ہم مر تو جائیں گے، مگر ان کا غم ساتھ لے کر جائیں گے۔
انہی میں سے ایک دردناک رات سانحۂ مریدکے کی وہ رات ہے، جب حکومت نے ہر حد پار کر دی۔ ہمارے قائدین اور کارکنان پر اندھا دھند فائرنگ کی گئی، 👇🏻
سانحہ مریدکہ ،💔
13 اکتوبر 2025
جب مظلوم فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کرنے والے حضور ﷺ کے غلاموں پر قیامت ڈھائی گئی، وہ پر امن قافلہ مسجد رحمۃ للعالمین سے نکلا اس قافلے کو مریدکے کے مقام پر روک کر لوٹ لیا، قائدین کو جبری گمشدہ کر دیا گیا، سینکڑوں افراد کو شہید کر دیا گیا، 👇🏻
،ہونٹوں سے کوئی الفاظ نہیں ادا نہیں ہو رہے تھے، ہماری یہ حالت تھی تو ان ماؤں کی ان بہنوں کی ان بیویوں اور ان بچیوں کی کیا حالت ہوگی جنہوں نے اپنے پیاروں کو کھو دیا وہ ہر وقت ان کا انتظار کرتی ہوں گی، وہ سوچتی ہوں گی ہمارے پیارے اب آئیں گے،👇🏻
اور جیسے جیسے 13 اکتوبر قریب آ رہا ہے، میرے دل سے یہ صدا آ رہی ہے کہ:
ابھی تو غم اتنا بڑھے گا کہ سانس لینا دشوار ہوگا۔
وہ رات ہم کبھی نہیں بھولیں گے۔ کتنی ماؤں کی گودیں اجڑیں، کتنی بہنوں کے کلیجے پھٹے، اور کتنی مائیں آج بھی اپنے بیٹوں کی راہ تک رہی ہیں۔👇🏻
لائیو اسپیس جاری 🚨
📌عرس شہدائے مریدکے کربلائے عصر ایک سال مکمل‼️
الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ سیاسی جماعت پر ظلم کیا گیا اور ہمارے قائد کو جبری طور پر قید میں رکھا ہوا ہے
مہمانِ ذی وقار: حافظ انس رضوی 🎙️
تمام احباب تشریف لائیں
تمام احباب شہدائے مریدکے کے پہلے عرسِ مبارک کے سلسلے میں ایصالِ ثواب کیلئے قرآن خوانی کا بھرپور اہتمام کریں۔🤲🏻🥺💔
اس سلسلہ میں 13 اکتوبر تک روزانہ رات 9 بجے ✨عرس شہدائے مریدکے✨ کے سلسلہ میں اسپیسیز کا بھی اہتمام ہو گا۔
🚨لائیو ایکس X اسپیس‼️
عرس شہدائے مریدکے
کربلائے عصر مریدکے: ایک سال مکمل
ڈیٹ : 9 اکتوبر
ٹائم : 9 بجے رات
تمام احباب بھرپور شرکت فرمائیں۔ جزاک اللہ خیرا