I have never asked our workers to indulge in violence in my 27 years of politics. Therefore, the events of 9th may first took me by surprise and then it did not take long for me to discover that the whole charade from my violent arrest to the arson to the nazi era type crackdown, was pre planned
The video of this journalist confirms it all
This is why from day one I have called for an independent investigation of the incident
آخر عمران خان نے کیا کر دیا ہے؟
اگر قتل بھی کیا ہوتا تو تم سزا دیتے، مگر تم نے قاتلوں کو تو حکومتوں میں بٹھا رکھا ہے-
بتاؤ مرتضیٰ بھٹو کا قاتل کون تھا؟
ماڈل ٹاؤن میں قتلِ عام کیا شہباز شریف اور ثناء اللہ نے نہیں کیا تھا؟
9 مئی 23 کو قتلِ عام کس نے کروایا؟
26 نومبر کو گولیاں کس کے حکم پر چلیں؟
مریدکے میں قتلِ عام کے مجرم کون ہیں؟ آج آزادکشمیر میں کون گولیاں چلوا رہا ہے؟
ساری قوم جانتی ہے کہ جو قاتل ہیں وہ حکومت میں ہیں اور جو زندان میں ہیں وہ ان قاتلوں کے آگے جھکنے سے انکاری ہیں-
چلو زندان میں ڈالی رکھو، مگر ان بے قصور محب وطنوں کو بنیادی انسانی حقوق تو دو؟ ان سے ملاقاتیں کیوں روک رکھی ہیں؟ عمران خان نے آخر ایسا کیا جرم کر دیا ہے؟ یا پھر تم نے کچھ ایسا کر دیا ہے کہ تمہیں وہ چھپانا پڑ رہا ہے؟
کہاں ہے عمران خان ؟
#WhereIsImranKhan
اڑھائی منٹ کی اس ویڈیو میں عمر نزیر کشمیری نے ایجنسیوں کے کالے چینل کا نفرت انگیز پراپیگنڈا تباہ کر دیا۔ غور سے سنیے ہمارے کشمیری بھائی کیا کہہ رہے ہیں۔ باقی ظلم کے شکار ناراض لوگ پاکستان میں بھی سخت شکوے کرتے رہتے ہیں۔
عالیہ حمزہ ملک کی ناجائز گرفتاری کو 80 دن ہو چکے ہیں۔ وہ آج بھی اپنے لیڈر عمران خان کے ساتھ حق اور سچ کے مؤقف پر ڈٹ کر کھڑی ہیں۔ قید، دباؤ اور ظلم نظریات کو نہیں جھکا سکتے۔
؎ "چراغِ حق کو ہواؤں سے ڈر نہیں لگتا،
وہ روشنی ہے جو ہر دور میں جلا کرتی ہے۔"
انصاف میں تاخیر، انصاف سے انکار ہے
#ReleaseAliyaHamza
پوری قوم کشمیر کے ساتھ کھڑی ہے
ایک طرف فیصل راٹھور کہہ رہے ہیں کہ بات چیت ہونی چاہیے تو راٹھور صاحب کس سے بات ہونی چاہیے؟ آپ نے تو چار لوگوں کے سر کی قیمت ایک کروڑ روپے لگوائی ہے تو کیا ان سے بات ہوگی؟ یا جن کے گھروں میں چھاپے مار رہے ہیں، گرفتاریاں کر رہے ہیں ان سے بات ہوگی؟ یا جن کولاشیں نہیں دے رہے اٹھانے ان سے بات ہوگی؟ آپ ہر معاملے میں قصوروار ہیں تو لہٰذا یہ منجن نہ بیچیے اسلام آباد بیٹھ کے یہاں انٹرویوز کر کے تو آپ چاہتے ہیں کہ پیپلز پارٹی کو سیو رکھیں خود کو بھی سیو رکھیں آپ نے کشمیری قوم کے ساتھ غداری کی ہے پورے پاکستانی قوم اپنے کشمیر بہن بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے،ایک ظرف کالعدم کرنا ان کو را کے ساتھ جوڑنا اور دوسری طرف ڈرامے بند کریں .
”عمران خان کو قید تنہائی میں تقریبا 8 ماہ ہو چکے ہیں، ان کو فیملی، وکلاء یا ذاتی معالجین تک رسائی نہیں دی جاتی ہے۔ عاصم منیر صرف اس لیے یہ سب ظلم کر رہا ہے تا کہ عمران خان کسی طرح اس سے ڈیل کیلئے تیار ہو جائیں۔ گزشتہ 4 سال سے جو ظلم تحریک انصاف کے خلاف کیا گیا، اب وہی ہتھکنڈے اور پلے بک آزاد جموں کشمیر کے شہریوں کے خلاف استعمال ہو رہے ہیں۔“ @QasimKhanSuri
#WhereisImranKhan
اس خوف کے بت کو توڑیں گے، اس قوم کو ہم جوڑیں گے
زندان میں ڈالنے والے سن، ہم اپنا حق لے کر چھوڑیں گے-
ایک نیا ترانہ پاکستان اور تحریکِ آزاد کشمیر کے لئے
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
مسلم لیگ (ن) ہر جگہ ووٹر کھو چکی ہے، اس لیے اب وہ ووٹ گننے والوں کو اور زیادہ مضبوطی سے تھامے رکھے گی۔ سیرل المیڈا
@cyalm
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
تحریک انصاف کی قیادت چار سال کے بعد، 3سال سے عمران خان کی بے گناہ قید، 7 ماہ کی قید تنہائی کے بعد ، علیمہ خان سے لاہحہ عمل پوچھتے ہیں۔۔۔جبکہ کشمیر میں وہ لاہحہ عمل عملی طور پر دکھا رہیں ہیں ان سے نہیں سیکھتے، 4کروڑ 60 لاکھ کا صوبہ اور حکومت ہے ان کے پاس۔
کئی دہائیوں سے ٹاس ٹاس اور باری باری ہی تو کھیل رہے ہیں، اپنے آپ کو “اسٹیبلشمنٹ” سمجھنے والوں نے اس ملک اور قوم کو ایک کھیل تماشہ ہی تو سمجھا ہواہے۔۔۔
“پوری قوم کو اپنے حقوق کے لیے اٹھنا ہو گا! تمام پاکستانیوں کو ملک پر مسلط ظلم کے نظام کے خلاف حقیقی آزادی کی تحریک کا حصہ بننا چاہیے تاکہ ہم حقیقی معنوں میں ایک آزاد قوم بن سکیں۔ ہم یکجا ہو کر مقابلہ کریں گے تو یہ ظلمت کا نظام ضرور زمین بوس ہو گا! جب ایک قوم اپنے حق کے لیے خود کھڑی ہو جاتی ہے پھر اس کو کوئی طاقت جھکا نہیں سکتی!”
- عمران خان
#ذہنی_مریض
@MeFixerr
فرانس: ریاست دیوالیہ ہو چکی تھی، عوام کے پاس روٹی خریدنے کے پیسے نہیں تھے، تبھی انہوں نے بادشاہت کا تختہ الٹا۔
روس: ریاست معاشی طور پر تباہ ہو چکی تھی اور فاقہ کشی عروج پر تھی.
سری لنکا: کیا سری لنکا کے خزانے میں ڈالر بھرے ہوئے تھے جب وہاں عوام نے صدارتی محل پر قبضہ کیا؟ بالکل نہیں۔ ریاست ڈیفالٹ کر چکی تھی، پٹرول اور دوائیاں ختم ہو چکی تھیں۔