سندھ کے ہر علاقے کو یکساں ترقی بہتر انتظام اور اپنے مسائل کے فوری حل کا حق حاصل ہے۔ نئے انتظامی یونٹس تقسیم نہیں بلکہ اختیارات کی منصفانہ تقسیم کا راستہ ہیں۔ حتمی فیصلہ عوام کی رائے اور ریفرنڈم سے ہونا چاہیے۔
بھٹو کی پھانسی پر مٹھائیاں تقسیم ہوئیں، جنرل ضیاء کو سندھی اجرک پہنائی گئی اور آج انہی خاندانوں کی اولاد اسمبلیوں میں بیٹھ کر ’’جئے بھٹو‘‘ کے نعرے لگاتی ہیں۔ وہ پوچھنا یہ تھا اب بے نظیر کو کیا جواب دو گے؟
#KarachiTimes#شہدا_ہمارا_فخر#Sindh@MediaCellPPP
محمد میاں سومرو اختیارات کو نچلی سطح تک منتقل کرنے کی حمایت کرتے ہوئے مضبوط انتظامی ڈھانچے، مؤثر حکمرانی، عوامی خدمات کی بہتر فراہمی اور متوازن ترقی پر زور دیتے ہیں
#MoreUnitsBetterPakistan
تکنیکی شواہد نے سچائی سامنے لا دی۔ JSMM کے ڈیجیٹل پروپیگنڈا نیٹ ورک کی تاریں ناگپور، بھارت کے انفراسٹرکچر سے جڑی ہوئی ہیں۔ پاکستان مخالف بیانیے کا ماسٹر مائنڈ کون ہے؟ اب یہ ڈھکا چھپا نہیں رہا۔
Indian Digital Footprints Behind JSMM Propaganda Infrastructure Exposed
▪️ A technical investigation into https://t.co/larjgFl0LZ, which is a digital platform of the proscribed Jeay Sindh Muttahida Mahaz (JSMM).
▪️ Deep technical analysis has traced the platform to its backend infrastructure in Nagpur, Maharashtra, India. The hosting provider is an Indian front company with the name of Veerit IT Consulting / Veerithost and records an Indian-based origin IP behind the website’s Cloudflare protection.
▪️ The investigation also identified administrative accounts linked to JSMM leader Shafi Burfat as well as an account associated with the website’s Indian system administrator, indicating that the platform’s technical management extends beyond JSMM's publicly visible leadership.
▪️ The trail leads to Veerit IT Consulting & Services in Nagpur. An Indian Intelligence Bureau agent, Prashant R. Shah is responsible for domain registration, hosting, server maintenance and security of the JSMM platform.
▪️ Shah also collaborates with official Nagpur Range Police social-media account and is publicly associated with projects involving senior Maharashtra political and police officials.
▪️ Tagged & featured as an official collaborator by official Instagram handle of Nagpur Range Police (@igpnagpurrange), Shah is publicly commended alongside Maharashtra political and police leadership, including Deputy CM Devendra Fadnavis and Spl IG Sandip Patil (IPS).
▪️ Social graph verification confirms direct institutional ties between Prashant Shah and Indian State Security Apparatus: Instagram Collaborators list explicitly ties @igpnagpurrange, prashantrshah (Prashant R. Shah), and ashishgurao.
▪️ It is confirmed that Prashant Shah provides cyber/IT services directly to Indian Law Enforcement Agencies (LEAs) and Intelligence Bureau (IB) assets.
▪️These findings raise serious and legitimate questions about the external infrastructure and institutional linkages sustaining anti-Pakistan separatist propaganda. A proscribed organisation operating against Pakistan is using digital infrastructure administered from Indian territory by individuals having documented professional interaction with Indian law-enforcement entities.
▪️ The digital trail is particularly significant because it moves the discussion beyond rhetoric and political allegation: the website, hosting infrastructure, administrator identities and publicly visible institutional associations all converge in Nagpur, India. The infrastructure is clear evidence of an Indian nexus supporting JSMM's digital operations.
نئے صوبوں اور سندھ کی تقسیم جیسے حساس معاملے پر یکطرفہ فیصلہ قابلِ قبول نہیں۔
کراچی بار کے وکیل نے کہا کہ اس معاملے پر حمایت اور مخالفت، دونوں آرا موجود ہیں، اس لیے منتخب کمیٹی اکیلے پوری کراچی بار کراچی یا سندھ کی نمائندگی کا دعویٰ نہیں کر سکتی
🚨*نئے صوبوں اور سندھ کی تقسیم جیسے حساس معاملے پر یکطرفہ فیصلہ قابلِ قبول نہیں۔*
کراچی بار کے وکیل نے کہا کہ اس معاملے پر حمایت اور مخالفت، دونوں آرا موجود ہیں، اس لیے منتخب کمیٹی اکیلے پوری کراچی بار، کراچی یا سندھ کی نمائندگی کا دعویٰ نہیں کر سکتی۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ جنرل باڈی اجلاس بلا کر دونوں مؤقف سنے جائیں، کھلی بحث اور قرارداد کے بعد ہی وکلا کنونشن منعقد کیا جائے۔ انہوں نے کراچی بار کی قیادت کی جانب سے استعمال کی گئی مبینہ بازاری اور اشتعال انگیز زبان پر بھی تنقید کی اور خبردار کیا کہ لسانی بنیادوں پر گفتگو وکلا میں تقسیم پیدا کر سکتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ سندھی، مہاجر، پٹھان، پنجابی، سرائیکی اور بلوچ سمیت تمام آوازوں کو سنا جائے اور اتفاقِ رائے سے فیصلہ کیا جائے، بصورت دیگر وہ ساتھی وکلا کے ساتھ الگ کنونشن بلائیں گے
عرکۂ حق میں بھارت کی تاریخی شکست اور رسوائی کو ایک سال مکمل ہونے والا ہے۔ بھارت اور مودی حکومت اس بدترین ناکامی کے صدمے سے اب تک باہر نہیں نکل سکی۔
#MarkaHaqOneYear
#MarkaHaqOneYearمعرکۂ حق میں گزشتہ سال ملنے والی شکست کے داغ بھارت اب تک دھو رہا ہے سفارتی، عسکری اور اخلاقی سطح پر بدترین ہزیمت کے بعد سے بھارت بدنامی کی دلدل میں دھنستا چلا جارہا ہے
السلام علیکم ❤️
صبح بخیر🍁
نماز نیند سے بہت بہتر ہے 🕋
کبھی کبھی اللّٰه ہمیں وہ عطا نہیں کرتا جو ہم چاہتے ہیں، اس لیے نہیں کہ ہم اس کے لائق نہیں ہوتے، بلکہ اس لیے کہ ہم اس سے بہتر کے قابل ہوتے ہیں
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں 10 مئی کی علی الصبح پاکستان نے جب بھارت پر حملوں کا آغاز کیا تو اُس کی گگھی بندھ گئی
بھارت اور مودی کچھ بھی کرلیں، اس تاریخی شکست کی گونج اُن کی سماعتوں میں ہمیشہ موجود رہے گی
معرکۂ حق میں بھارت کی تاریخی ذلت و رُسوائی کو ایک سال مکمل ہونے والا ہے
بھارت اور اُس کی مودی سرکار پاک افواج کے ہاتھوں ملنے والی اس بدترین شکست کے غم میں ہلکان رہتی ہے
#MarkaHaqOneYear
معرکۂ حق میں بھارت کی تاریخی ذلت و رُسوائی کو ایک سال مکمل ہونے والا ہے
بھارت اور اُس کی مودی سرکار پاک افواج کے ہاتھوں ملنے والی اس بدترین شکست کے غم میں ہلکان رہتی ہے
#MarkaHaqOneYear
معرکۂ حق میں گزشتہ سال ملنے والی شکست کے داغ بھارت اب تک دھو رہا ہے
سفارتی، عسکری اور اخلاقی سطح پر بدترین ہزیمت کے بعد سے بھارت بدنامی کی دلدل میں دھنستا چلا جارہا ہے