We now live in a nation where doctors destroy health, lawyers destroy justice, universities destroy knowledge, governments destroy freedom, the press destroys information, religion destroys morals, and our banks destroy the economy.
"The cost is virtually zero." PRIME, an Islamabad think tank, puts 30 provinces at Rs609 to 730 billion a year (Al Jazeera, 17 Nov 2026).
So why cut the map? A province too small to pay its own way is too small to say no.
Rome did it. The Raj did it. Nigeria's generals did it.
A major says he reported crude oil being stolen inside the army's NLC, at Rs20 million a day. He was the one detained.
His complaint names ex-Vice Chief Gen Ahsan Saleem Hayat. A court told NAB to act in 2019. NAB opened proceedings in 2022.
Since then, nothing on record.
#AuditTheGenerals
1977: a border force asks for Badin's lakes to feed its jawans.
2004: fishermen tell Dawn the Rangers auction the fishing, and pay Rs15 for shrimp sold at Rs300 in Karachi.
Per MQM, the lakes go back on a uniformed president's word. No notification.
2026: an entry pass.
#AuditTheGenerals
ڈیرہ اسماعیل خان: میں ڈی آئی خان کی ایک طالبہ ہوں۔ میٹرک میں میرے 1161 نمبر تھے۔
میں نے اپنے تمام پیپرز کے شو آف پیپر کے لیے اپلائی کیا تھا۔ اس کے لیے میں نے 17 ہزار 500 روپے فیس دی تھی۔ مجھے اپنے پیپر پر، اپنی محنت پر یقین تھا۔
15 نومبر 2026، اتوار کے دن میں اپنے والدین کے ساتھ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈی آئی خان گئی۔ میں صبح 10 بجے پہنچی۔ وہاں اعلان ہوا کہ موبائل فون سختی سے منع ہیں، حالانکہ لیٹر میں ایسی کوئی بات نہیں تھی۔ میں نے والدہ کو بلا کر موبائل واپس کر دیا۔
لسٹ میں میرا نام پہلے تھا، لیکن مجھے اندر نہیں چھوڑا جا رہا تھا۔ بار بار یہی کہا جا رہا تھا کہ کنٹرولر صاحب نے منع کیا ہے۔
جب میں اور مما کنٹرولر صاحب کے آفس کی طرف گئے تو گارڈ نے مجھے دھکا دیا، میں پیچھے گر گئی۔ مما نے مجھے پکڑا تو گارڈ نے ان کو بھی دھکا دیا، کندھوں سے پکڑا۔ پھر پیچھے سے مما کا دوپٹہ کھینچ لیا۔ مما کے سر سے دوپٹہ گر گیا۔
ایک مرد کو یہ حق نہیں ہے کہ وہ کسی عورت کو ٹچ کرے، اس کا دوپٹہ کھینچے۔ میں ان کے بچوں کی عمر کی ہوں۔ وہ زبانی بھی کہہ سکتے تھے۔
میں نے بابا کو کال کی۔ گارڈ نے گرل لاک کر دیا۔ بابا نے پوچھا تو مما نے کہا بس جائیں، ہم تماشہ نہیں چاہتے، ہم اپنا حق مانگنے آئے تھے۔ شو آف پیپر ہمارا بنیادی حق ہے، ہائی کورٹ کے آرڈرز ہیں۔
اس کے بعد کنٹرولر صاحب نے دروازہ زور سے مارا جو مما کو لگا۔ باہر نکل کر نازیبا الفاظ استعمال کیے۔ میری تربیت اجازت نہیں دیتی کہ میں وہ الفاظ دہراؤں۔
بعد میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ میرے والد زاہد کنڈی نے گارڈ کو مارا ہے۔ میں کہتی ہوں کنٹرولر صاحب اور گارڈ، آپ قرآن پر ہاتھ رکھ کر کہیں کہ میرے والد کی انگلی بھی آپ کو لگی ہو۔
مما نے ان کے خلاف ایف آئی آر دی۔
اس کے بعد میرا شو آف پیپر ہوا۔ فزکس میں، کیمسٹری میں میرے نمبر بڑھے۔ مطالعہ قرآن اور اسلامیات کا پیپر موجود ہی نہیں تھا۔ میں کنٹرولر صاحب کے پاس گئی تو انہوں نے میرا ہاتھ پکڑا اور کہا، تم میڈیا پر گئی تھی نا، اب انجام دیکھ لو گی۔
میں نے کہا میڈیا پر جانا میرا حق تھا۔
پھر ان کے ہاتھ میں ایک فائل تھی، اس میں میرا پیپر تھا۔ باقی سب طالبات کے پیپر مفتی محمود سکول سے مل رہے تھے، میرے پیپر ان کی فائل سے نکل رہے تھے۔ میں نے پوچھا میرے تمام پیپر آپ کے پاس کیوں ہیں؟ تو وہ چپ ہو گئے۔
ان دونوں پیپرز میں بھی میرے نمبر بڑھتے تھے، لیکن وہ ماننے کو تیار نہیں تھے۔ میں نے انڈرٹیکنگ پر سائن کیا۔
پھر بائیولوجی کا پیپر بھی غائب ��ھا۔ کنٹرولر صاحب نے کہا، تم منع نہیں ہوئی، اب اپنا بائیو کا پیپر بھی ڈھونڈ کر دکھاؤ۔ پھر فائل سے میرا پیپر نکلا۔ میں نے دوران امتحان دو کنٹینیویشن شیٹس استعمال کی تھیں۔ ایک شیٹ موجود تھی، ایک پورے لانگ والی اور ایک ہاف پارٹ والی شیٹ غائب تھی۔
میں نے کہا میری شیٹ کہاں گئی؟ تو انہوں نے کہا ہم نے چھیڑ چھاڑ نہیں کی۔ میں نے کہا یہ آپ کی ذمہ داری ہے۔
اردو ا��ر انگلش میں بھی میرے نمبر بڑھے۔ جب میں نے دوبارہ بائیولوجی کے لیے کہا تو انہوں نے مارکنگ والوں سے کہا، اس کے شارٹ سوالات میں نمبر کاٹ دیں۔
میں نے کہا ہم نمبر کم کروانے کے لیے 17 ہزار 500 نہیں دیتے۔ قانون یہ ہے کہ شو آف پیپر میں نمبر بڑھتے ہیں تو ملتے ہیں، ورنہ ویسے ہی رہتے ہیں، کم نہیں ہوتے۔
کنٹرولر صاحب کہتے ہیں نہ میں گورنر کو مانتا ہوں، نہ کورٹ کو مانتا ہوں۔
میں صرف اتنا کہتی ہوں، ایک طالبہ اپنے حق کے لیے آتی ہے، اپنی محنت کا پھل مانگتی ہے۔ اگر آپ سے سیٹ نہیں سنبھلتی تو خدارا سیٹ چھوڑ دیں، طالبات کے مستقبل کے ساتھ نہ کھیلیں۔۔۔
@CMComplaintCell
@CMITPunjab
@MaryamNSharif
@GovtofPunjabPK
#DeraIsmailKhan_kpk #DeraIsmailKhan #DIKhan #Dikhanboard #ImtiazWrites
اماں جی نے جانور پالے تھے تاکہ انکو بیچ کر حج پر جا سکیں لیکن وہ چوری ہو گئے۔
جس نے بھی اماں جی کے مویشی چرائے ہیں وہ شرافت سے واپس کر دے کیونکہ اماں جی نے اوپر تک اپنی شکایت پہنچا دی ہے اور اوپر والے کی طرف سے اگر ایکشن ہو گیا، تو بہت سخت ہو گا۔
کسی جج کے خلاف کسی بھی شعبے سے تعلق رکھنے والا منفی پراپیگنڈا کرے گا تو سخت کارروائی ہو گی، ڈی جی این سی سی آئی اے علی ناصر رضوی
ڈی جی این سی سی آئی اے علی ناصر کی عدلیہ مخالف مہم ہا گفتگو پر انتباہ،ای کچہری ��ے دوران ڈی جی این سی آئی اے نے شہریوں کے ججز مخالف بیانات سے گریز کرنے کی ہدایت کر دی۔۔ جاری وڈیو بیان میں ڈی جی این سی سی آئی اے کہتے ہیں اداروں کے متعلق منفی پراپیگنڈا نہیں کرنا، عدلیہ کے متعلق بلکل کسی کو اجازت نہیں منفی پراپیگنڈا کرنے کی، کیسے کوئی بھی کسی معزز جج کے خلاف اٹھ کر کوئی بھی پوسٹ لگا دے گا؟ پیکا کے تحت اگر کسی نے معزز ججز کے خلاف پراپیگنڈا کیا تو کارروائی کی جائے گی، سو فیصد یقینی بنائیں گے کہ معزز عدلیہ کے خلاف بات کرنے والوں کیخلاف کارروائی ہو، ایسا کیسے ممکن ہے کہ معزز جج کی طرف سے کچھ آئے اور ان کیخلاف ٹرولنگ شروع ہو جائے، کوئی کسی بھی شعبے سے تعلق رکھتا ہو ججز پر تنقید کرنے والوں کیخلاف کارروائی ہو گی
پاکستان کو جان بوجھ کر معاشی بحران میں دھکیلا جا رہا ہے اربوں کی گندم سسٹم میں موجود نہیں ہے جس کو جان بوجھ کر خراب کیا گیا ہے اور عوام کو مہنگا آٹا بیچ کر کمایا جا رہا ہے کوئی پاکستان میں غیر قانونی ریڑھی نہیں لگا سکتا ، کسی کو محنت سے حق حلال بھی کمانے نہیں دیتے
اپنے پیاروں کی اپنی صحت کی فکر کریں
*دنیا میں بند، پاکستان میں کھلی عام بک رہی ہیں!
*یہ 10 دوائیاں آپ کے گھر میں تو نہیں ہیں؟*
سائیں، ذرا اپنے گھر کی دوائیوں والی الماری کھول کر دیکھیں!
ہو سکتا ہے اس میں وہ دوائی پڑی ہو جو امریکہ، کینیڈا، برطانیہ اور یورپ میں *جگر خراب کرنے، دل روکنے اور کینسر کے خطرے* کی وجہ سے بند ہو چکی ہے، مگر پاکستان میں آج بھی میڈیکل اسٹور سے آرام سے مل جاتی ہے!
*کیوں؟ کیونکہ یہاں پوچھنے والا کوئی نہیں!*
آئیے دیکھتے ہیں وہ 10 دوائیاں کون سی ہیں:
*1. نیمیسولائیڈ (Nimesulide)*
مشہور نام: *نِمس، نائس، نیمیسول*
درد اور بخار کے لیے دی جاتی ہے۔ ا��ریکہ، کینیڈا، برطانیہ میں جگر کو شدید نقصان اور جگر فیل ہونے کے خطرے کی وجہ سے بین ہے، مگر پاکستان میں درد کش گولیوں کی شکل میں عام ملتی ہے۔
*2. اینالجین / میٹامیزول (Analgin)*
مشہور نام: *نوولجین*
شدید درد اور بخار کے لیے۔ خون کے سفید خلیات کی خطرناک کمی پیدا کرنے کی وجہ سے امریکہ، کینیڈا، برطانیہ میں ممنوع ہے، لیکن ��اکستان میں مختلف ناموں سے ملتی رہی ہے۔
*3. پائیوگلیٹازون (Pioglitazone)*
مشہور نام: *زیپٹوس، پیوگلیٹ، ایکٹوس*
شوگر کے مریضوں کو دی جاتی ہے۔ مثانے کے کینسر اور دل کے مسائل کے خطرات کی وجہ سے فرانس، جرمنی سمیت کئی یورپی ممالک میں پابندی لگی، مگر پاکستان میں شوگر کے علاج میں عام استعمال ہو رہی ہے۔
*4. سیساپرائیڈ (Cisapride)*
مشہور نام: *پریپلسیڈ*
معدے کی تیزابیت اور بدہضمی کے لیے۔ دل کی دھڑکن میں خطرناک بے ترتیبی اور اچانک موت کے واقعات کی وجہ سے امریکہ، کینیڈا اور یورپ میں مارکیٹ سے ہٹا لی گئی، مگر ہمارے ہاں مختلف شکلوں میں موجود رہی ہے۔
*5. فینائل پروپانولامین (Phenylpropanolamine)*
مشہور نام: *رینوگولڈ اور نزلہ زکام کی بعض مرکب گولیاں*
نزلہ، زکام اور بند ناک کھولنے کے لیے۔ دماغ کی شریان پھٹنے اور فالج کے خطرات کی وجہ سے امریکہ اور کینیڈا میں بین ہو چکا ہے، لیکن نزلہ زکام کی کئی ادویات میں اس کا استعمال جاری رہا ہے۔
*6. ڈومپیریڈون (Domperidone)*
مشہور نام: *موٹیلیم، پیریڈون*
متلی اور قے روکنے کے لیے۔ دل کے دورے اور دھڑکن رکنے کے خطرات کی وجہ سے امریکہ میں ایف ڈی اے سے منظور شدہ نہیں ہے اور یورپ میں اس پر سخت پابندیاں ہیں، جبکہ پاکستان میں بچوں اور بڑوں کو بلا جھجک دی جاتی ہے۔
*7. فیورازولیڈون (Furazolidone)*
مشہور نام: *فیورامائیڈ، اینٹروکوئنول*
اسہال اور پیٹ کے انفیکشن کے لیے۔ کینسر پیدا کرنے والے خدشات کی وجہ سے امریکہ اور یورپی یونین میں بین ہے، مگر پاکستان میں دست اور پیچش کی ادویات میں عام ملتی ہے۔
*8. نائیٹروفیورازون (Nitrofurazone)*
مشہور نام: *فیوراسین*
زخموں اور جلنے پر لگانے والی مرہم۔ کینسر کے خدشات کی وجہ سے مغربی ممالک میں انسانی استعمال کے لیے ممنوع ہے، لیکن مقامی سطح پر مرہم کی صورت میں اس کا استعمال جاری ہے۔
*9. تھائیو کولچیکوسائیڈ (Thiocolchicoside)*
مشہور نام: *مسکورائیل، تھائیورل*
پٹھوں کے کھنچاؤ اور درد کے لیے۔ جینیاتی خلیات کو نقصان پہنچانے اور بانجھ پن کے خطرات کی وجہ سے یورپ میں سخت پابندیاں ہیں اور امریکہ میں منظور شدہ نہیں، مگر پاکستان میں پٹھوں کے درد کے لیے عام لکھی جاتی ہے۔
*10. فلونارائزین (Flunarizine)*
مشہور نام: *سیبیلیم، فلومیگ*
آدھے سر کے ��رد اور چکر آنے کے لیے۔ شدید ڈپریشن اور رعشہ (پارکنسنز جیسی علامات) پیدا کرنے کی وجہ سے امریکہ اور کئی ترقی یافتہ ممالک میں منظور شدہ نہیں ہے، لیکن پاکستان میں سر درد کے مریضوں کو عام تجویز کی جاتی ہے۔
*سائیں، اب سوال یہ ہے کہ یہ پاکستان میں کیوں کھلائی جا رہی ہیں؟*
*1. کمزور ڈرگ ریگولیٹری سسٹم*
*2. ڈاکٹر کو کمپنیوں کا کمیشن*
*3. مریض کو سستی دوائی چاہیے، چاہے جان کو خطرہ ہو*
*4. عوام کو پتہ ہی نہیں کہ یہ دوائی دنیا میں بند ہے*
سائیں، ہم خود بھی قصور وار ہیں! ہم ڈاکٹر سے پوچھتے نہیں، "ڈاکٹر صاحب! یہ دوائی محفوظ ہے؟" ہم بس کہتے ہیں، "ڈاکٹر صاحب! جلدی آرام آ جائے!"
*ایک ضر��ری گزارش:*
یہ پوسٹ معلومات کے لیے ہے، ڈرنے کے لیے نہیں۔ اگر آپ ان میں سے کوئی دوائی استعمال کر رہے ہیں تو *خود سے اچانک بند نہ کریں،* بلکہ اپنے ڈاکٹر سے پوچھیں کہ اس کا کوئی محفوظ متبادل ہے؟
اور آئندہ جب بھی ڈاکٹر دوائی لکھے، تو اس کا فارمولا ضرور پڑھیں، گوگل پر ضرور چیک کریں۔
*آپ کی جان، آپ کی ذمہ داری ہے!*
بتائیں سائیں، ان 10 میں سے کون سی دوائی آپ نے یا آپ کے گھر والوں نے کبھی استعمال کی ہے؟
کمنٹ میں نام لکھیں، تاکہ دوسرے لوگ بھی ہوشیار ہو جائیں۔ اور اس پوسٹ کو شیئر کریں، یہ شیئر کسی کی جان بچا سکتا ہے!
منقول
#سرمایہ_زیست #خاتم_الرسلﷺ
#قافلہ_ادب #دامن_یار
یہ ایپک کا 33 واں اجلاس ہے 33 فری میسن میں آخری ڈگری ہے اور فری میسن میں دو قسم کے لاجز کو ریڈ لاج اور بلو لاج کہا جاتا ہے یہاں تمام رہنما انہی دو رنگوں کے ربن میں ہیں
انہوں نے صرف آپ کو علامات میں اپنی پہنچان کرانی ہے ٹرمپ ، پوٹن اور شی نے بول کر نہیں بتانا ہم فری میسن ہیں
بہت سی ڈرامہ بازیاں حقیقت میں بدلنے جا رہی ہیں
مولانا پیچھے نہیں ہٹیں گے اور صوبوں پر اصرار رہا تو بلاول بھی ڈٹ جائیگا پھر یہ سب خان کی طرف لپکیں گے
ادھر پنجاب میں تبدیلی اس پر منحصر ہے کہ مولانا اور بلاول قابو میں آتے ہیں یا نہیں۔
وہ قابو آ گئے تو وزارت اعلی تبدیل ہو جائیگی
پی ٹی اے ایک جدید فائر وال
USG-6630E Next-Generation Firewall کا لائسنس خریدنے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔
یہ دعویٰ کہ یہ فائر وال سوشل میڈیا کی نگرانی اور کنٹرول کے لیے خریدی جا رہی ہے درست نہیں لگتا کہونکہ مگر فائر وال کا یہ ماڈل کسی ادارے کے اندرونی نیٹ ورک اور ڈیٹا سینٹر کے تحفظ کے لئے استعمال ہوتا ہے نہ کہ پورے ملک کے انٹرنیٹ یا سوشل میڈیا ٹریفک کو فلٹر کرنے کے لئے
ٹینشن کی ضرورت نہیں۔" فائبر وال" ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتی 😊