- موٹروے پولیس کی بڑی کارروائی، 11 ٹرکوں سے 22 کروڑ روپے مالیت کے نان کسٹم پیڈ سگریٹس اسمگل کرنے کی کوشش ناکام۔
- چکری کے قریب کارروائی کے دوران 11 ٹرکوں سے نان کسٹم پیڈ سگریٹس برآمد۔
ترجمان موٹروے پولیس
- اسمگل شدہ سگریٹس پشاور سے لاہور منتقل کیے جا رہے تھے۔
ترجمان موٹروے پولیس
- خفیہ اطلاع پر بروقت کارروائی کرتے ہوئے 11 ٹرک اور 11 ڈرائیورز کو حراست میں لے لیا گیا۔
ترجمان موٹروے پولیس
- تلاشی کے دوران 22 کروڑ روپے مالیت کے نان کسٹم پیڈ سگریٹس برآمد کیے گئے۔
ترجمان موٹروے پولیس
- برآمد شدہ سگریٹس، ٹرک اور ملزمان قانونی کارروائی کے لیے کسٹمز حکام کے حوالے کر دیے گئے۔
ترجمان موٹروے پولیس
سرگودھا دربار قتلِ عام کیس میں لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، عدالت نے 20 افراد کے بہیمانہ قتل میں ملوث چاروں مجرموں کی اپیلیں مسترد کرتے ہوئے 20، 20 بار سزائے موت برقرار رکھی۔
عدالت نے قرار دیا کہ فیصلہ جذبات نہیں بلکہ ڈی این اے اور فارنزک شواہد کی بنیاد پر دیا گیا جبکہ ایسے سفاک اجتماعی قتل میں کسی رعایت کی گنجائش نہیں۔
انسداد دہشت گردی عدالت سرگودھا نے 3 دسمبر 2019ء کو چاروں مجرموں کو 20 بار سزائے موت سنائی تھی۔
یہ کوئی ندی نالہ نہیں سیالکوٹ کا دارا آرائیاں چوک ہے
یہ سیالکوٹ کی کرپشن میں ترقی کا منہ بولتا ثبوت ہے
کہ سیالکوٹ میں سیوریج کی اربوں روپے کی پراجیکٹ کاغذات کی نظر
اور بیوروکریسی اور ٹھیکیداروں ٹاؤن بنا کر یورپ کے دورے اور غریب عوام گٹروں کے پانی میں
یہ ہے سیالکوٹ کی اس ترقی کا راز
چیف منسٹر کمپلینٹ سیل
چیف منسٹر افس سب خاموش تماشائی
@MaryamNSharif@CMComplaintCell@SaimaFarooq@GovtofPunjabPK
یہ مناظر گزشتہ روز علاقہ بجوات کی دوسری طرف، متنازع ریاست مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع بڈگام (تحصیل بیروا) کے ہیں۔ ویڈیو میں صاف دیکھا جا سکتا ہے کہ دریاۓ چناب کے کنارے قائم ایک خوبصورت ہوٹل، پانی کی بے رحم لہروں اور تیز بہاؤ کے سامنے چند سیکنڈز بھی نہ ٹھہر سکا اور دیکھتے ہی دیکھتے لمحوں میں زمین بوس ہو کر بہہ گیا۔
پانی کا بہاؤ اس قدر خوفناک اور تیز ہے کہ انسان قدرت کے اس نظام کے آگے بالکل بے بس نظر آتا ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ وہاں کے لوگوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور اس ناگہانی آفت کے نقصان سے محفوظ رکھے
پیرا فورس کی سرکاری گاڑیوں کا غلط استمال
گاڑی افسران کے بچوں کے لئے استمال ہونے لگی بشری شکیل نے لاہور میں رنگے ہاتھوں پیرا فورس کی گاڑی پکڑ لی جو کے سرکاری افسر کے بچوں میں استمال ہو رہی تھی
🚨🚨 اسلام آباد کے علاقے پھلگراں کی پرنس روڈ پر 28 کروڑ روپے مالیت سے تعمیر شدہ حفاظتی دیوار کی گزشتہ روز کی ہلکی بارش کے بعد کی صورتحال۔۔۔ یاد رہے حفاظتی دیوار چند ماہ قبل لوکل گورنمنٹ کی جانب سے بنائی گئی تھی۔۔۔
غفلت کسی کی بھی ہو۔۔۔ جلد یا بدیر خمیازہ معصوم عوام کو بھگتنا پڑتا ہے۔
نیب کی کوہستان میں کارروائی
ایک کھرب سےزائد کی رقم برآمد
73 بینک اکاونٹس منجمد
پانچ ارب روپےاکاونٹس میں موجود
77 لگژری گاڑیاں برآمد
نیب نے کنٹریکٹر ایوب کو گرفتار کر لیا بڑے بڑے سیاستدان ملوث
25 ارب روپے کے اثاثے برآمد اور منجمد،
یہ ایک سرکاری ٹھیکیدار کی کرپشن کا لیول ہے
#پنجاب کی پانچ #میڈیکل#یونیورسٹیز کے #وائس#چانسلرز کی مدت ملازمت پوری ہو گئی
پانچ یونیورسٹیز کے وائس چانسلرز عہدوں سے سبکدوش ہو گئے محکمہ سپیشلایزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نے قائم مقام وائس چانسلرز تعینات کر دئیے پروفیسر نادیہ نسیم کو وائس چانسلر یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز تعینات کر دیا پروفیسر ڈاکٹر محمد خرم کو وائس چانسلر روالپنڈی میڈیکل یونیورسٹی کا وی سی لگایا گیاپروفیسر محمد معین کو کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کا وی سی لگایا گیا پروفیسر عبالحمید کو فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی
پروفیسر محمد فیصل بلال لودھی کو فیصل آباد میڈیکل یونیورسٹی کا وی سی لگایا گیا
ان پانچ یونیورسٹیز کے وائس چانسلرز کی تعیناتی عارضی بنیادوں پر کی گئی ہے حکومت نئے وائس چانسلرز کی تعیناتی کے لیے درخواستیں طلب کر چکی ہے
جلد ہی نئے وائس چانسلرز کے انٹرویو کا سلسلہ شروع ہو گا‼️
33۔برطانیہ، سپین ، نیدر لینڈ ، جرمنی ،پاکستان کی برآمدی منڈیاں،امریکہ کا پہلا نمبر(نئی بات)
34۔پاکستانی نژاد ڈاکٹر آصف محمود امریکی کمشن برائے عالمی مذہبی آزادی کے متفقہ چیئرمین منتخب (نوائے وقت)
35۔202یونٹ کا بل 18ہزار 500روپے، قائمہ کمیٹی برہم، نا انصافیوں پر اظہار تشویش(اوصاف)
*ایشوز آف دی ڈے(منگل21جولائی2026ء)*
1۔پاکستان، کینیڈا کا تجارت، زراعت میں تعاون بڑھانے پر اتفاق، کینیڈین وزیرخارجہ کی وزیراعظم، فیلڈ مارشل، نائب وزیراعظم، وزیر داخلہ سے ملاقاتیں (نوائے وقت، جنگ، ایکسپریس، اوصاف، پاکستان)
2۔نیتن یاہو نہیں،ایرانی قیادت کو پکڑنا چاہیے، اب ایک بھی امریکی فوجی مرا تو ایران کو کئی گنا زادہ قیمت چکانا پڑے گی، امریکی صدر ٹرمپ(جنگ)
3۔آبنائے ہرمز دو ہفتے کیلئے کھولنے پر غور،ثالثوں کے ذریعے ، 10 روزہ جنگ بندی کی تجویز :ایرانی عہدیدار،ایرانی وزیر داخلہ پزشکیان کا پیغام لے کر پاکستان پہنچ گئے(نوائے وقت، جنگ، ایکسپریس، اوصاف، پاکستان)
4۔ پٹرول 35 پیسے سستا، مٹی کا تیل 5روپے93پیسے،ڈیزل 5روپے 71پیسے فی لٹر مہنگا(نوائے وقت، جنگ، ایکسپریس، دنیا، پاکستان)
5۔عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی،امریکی کروڈ آئل84 ڈالر سے 82.29 ڈالربیرل پر آ گیا(نوائے وقت، جنگ، ایکسپریس، اوصاف، پاکستان)
6۔سرکاری ہسپتالوں میں عالمی معیار کی طبی سہولیات فراہم کرنا عزم،بہترین غیر ملکی سپیشلسٹ ڈاکٹر مفت علاج کرینگے:وزیر اعلیٰ پنجاب(نوائے وقت، جنگ)
7۔سیاسی جماعتو ں سے مالی گوشواروں کی تفصیلات طلب، 29 اگست تک جمع کرائیں، الیکشن کمیشن (نوائے وقت، جنگ،ایکسپریس، اوصاف)
8۔فتنہ الہندوستان ’’را‘‘ کی پراکسی، دوحہ معاہدے کے باوجود افغانستان نے دہشت گردوں کیخلاف کارروائی نہیں کی: سرفراز بگٹی (نوائے وقت، جنگ)
9۔بارشیں: سیلابی صورت حال، آسمانی بجلی، چھتیں گرنے سے 8 افراد جاں بحق، متعدد زخمی (نوائے وقت، جنگ، ایکسپریس، پاکستان)
10۔پنجاب اسمبلی: وفاقی افسروں کی صوبوں میں تعیناتی کے معاملات کمیٹی برائے لاء ریفارمز کو بھجوا دیئے گئے (نوائے وقت)
11۔آزاد کشمیر الیکشن، پہلے مرحلے میں 8 اضلاع کے ہزاروں سرکاری ملازمین نے حق رائے دہی استعمال کیا (نوائے وقت، جنگ، ایکسپریس)
12۔سپریم جوڈیشل کونسل اجلاس، سندھ اور اسلام آباد ہائیکورٹ کیلئے 6 ایڈیشنل ججز کی منظوری (نوائے وقت، جنگ، ایکسپریس)
13۔ پٹرولیم قیمتوں کا یومیہ تعین، نیا نظام نافذ، اوگرا اب روزانہ نرخ جاری کریگا،وزیر اعظم ، وفاقی حکومت کی اجازت درکار نہیں،کابینہ نے منظوری دیدی(اوصاف)
14۔ڈیویڈنڈ انکم پر 35 فیصد ٹیکس، سپریم کورٹ نے ایف بی آر کا مؤقف مسترد کر دیا (نوائے وقت،ایکسپریس، اوصاف، پاکستان)
15۔اسرائیل سے مفاہمت: جنوبی لبنان میں 3 تجرباتی زونز کا آغاز ہو گیا: امریکہ (نوائے وقت، جنگ)
16۔مقبوضہ کشمیر: نیشنل کانفرنس کا نئی دہلی میں احتجاج، ریاستی حیثیت بحالی کا مطالبہ، سیلاب سے 17 افراد جاں بحق (نوائے وقت)
17۔متنازع بیان پر عمران خان کی بہن سائبرکرائم ایجنسی میں پیش نہ ہوئیں، عمران خان کی بہن کے متنازع بیان سے پی ٹی آئی کا اظہار لاتعلقی(جنگ)
18۔62 فیصد امریکی ایران سے معاہدے کے حامی، 24 فیصد مخالف ،سروے(نوائے وقت)
19۔نئی دہلی: تعلیمی اصلاحات، وزیر تعلیم کے استعفیٰ کیلئے کاکروچ جنتا پارٹی کا مارچ، پولیس کا لاٹھی چارج (نوائے وقت، جنگ، ایکسپریس)
20۔واشنگٹن کی انڈیا سے متعلق حکمت عملی تبدیل ہوچکی، تعلقات پہلے جیسے نہیں رہے: بھارتی جریدہ (نوائے وقت، ایکسپریس، دنیا، اوصاف)
21۔خراب میٹر، اوور بلنگ معاملات سول عدالتوں کا دائرہ اختیار نہیں: ہائیکورٹ، لیسکو کی اپیل منظور (نوائے وقت، دنیا، پاکستان)
22۔یہی صورتحال رہی تو آزاد کشمیر کی عوام اُٹھتے بیٹھتے گالی بکیں گے:بلاول بھٹو(جنگ،نوائے وقت)
23۔ایف پی سی سی آئی عہدیداروں پر تجارتی وفد کے نام پر انسانی اسمگلنگ اور ویزے فروخت کا الزام(جنگ)
24۔سی پیک کا دوسرا مرحلہ پاک چین اقتصادی تعاون میں گیم چینجر ثابت ہوگا:چین قونصل جنرل(جنگ،نوائے وقت)
25۔لاہور سمیت کئی علاقوں میں موسلادھار بارش، موسم دلفریب چہرے کھل اُٹھے، ٹریفک میں خلل بجلی کا نظام متاثر(جنگ،سٹی42،اوصاف،ایکسپریس)
26۔ڈاکوئوں نے شہریوں سے لاکھوں روپے ،طلائی زیورات، موبائل فون ودیگر قیمتی سامان لوٹ لیا(جنگ، پاکستان)
27۔سٹاک مارکیٹ انڈیکس میں اضافہ، بیشترکمپنیوں کی قیمتیں گر گئیں(جنگ، ایکسپر یس، اوصاف)
28۔بدخشاں:مخالف گروپ کا حملہ، طالبان سے اسلحہ چھین لیا، یفتل کا کنٹرول سنبھال کر پرچم بھی لہرا یا(ایکسپریس)
29۔وادی نیلم میں کلائوڈ برسٹ، سیلابی ریلے میں مکانات، دکانیں ، پل ، گاڑیاں بہہ گئیں،حادثات میں بچوں سمیت 8جاں بحق(ایکسپریس)
30۔خزانے کا منہ کھل گیا ، لاہور پولیس کے فیلڈ آپریشنز کے لیے 13ارب 52کروڑ منظور( سٹی42)
31۔یوکرائن کے ڈرون حملے میں 5 افراد ہلاک، روس کے جوابی اٹیک میں 10مارے گئے(نوائے وقت، جنگ، ایکسپریس ، اوصاف، پاکستان)
32۔فیفا ورلڈ کپ، پورا سپین سڑکوں پر نکل آیا، مختلف شہروں میں فلسطینی پرچم اٹھا کر جیت کا جشن (نوائے وقت، جنگ، ایکسپریس)
لاہور ہائیکورٹ میں نئے ججز کی تقرریوں کا معاملہ
چیف جسٹس پاکستان کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس
اجلاس میں سید فرہاد علی شاہ کو لاہور ہائیکورٹ کا جج بنانے کی منظوری
امجد پرویز کو لاہور ہائیکورٹ کا جج بنانے کا منظوری
اسد باجوہ کو لاہور ہائیکورٹ کا جج بنانے کی منظوری
غلام سرور نہنگ کو لاہور ہائیکورٹ کا جج بنانے کی منظوری
شیریں عمران کو لاہور ہائیکورٹ کا جج بنانے کی منظوری
عثمان غنی راشد چیمہ کو لاہور ہائیکورٹ کا جج بنانے کی منظوری
منور دوگل کو لاہور ہائیکورٹ کا جج بنانے کی منظوری
امیر عجم ملک کو لاہور ہائیکورٹ کا جج بنانے کی منظوری
خالد ابن عزیز کو لاہور ہائیکورٹ کا جج بنانے کی منظوری
اجمل خان کو لاہور ہائیکورٹ کا جج بنانے کی منظوری
گھر کے باہر سے 32 گھنٹوں پہلے اغوا ہونے والے ڈھائی سالہ اذان کو موٹر سائیکل سوار بیٹھا کر لے گیا، والدہ نے سخی حسن تک جاکر خود سی سی ٹی وی نکلوائی اور پولیس کو فراہم کی۔ والدہ نے وزرائے اعلی چیف جسٹس سے انصاف کی اپیل کی جبکہ سماجی رہنما ظفر عباس نے اعلان کیا ہے کہ بچے کو تلاش کرنے والے کو 20 لاکھ روپے انعام دیں گے
شیخوپورہ،پرانا شہر مین بازار میں معمولی تلخ کلامی پر بااثر افراد کا۔سنار کی دکان پرحملہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تشدد سے سرپھاڑ اور ہاتھ توڑ دیا،دکان پر فائرنگ ۔۔۔۔۔۔۔۔
جاتے ہوئے سی سی ٹی وی کیمرے توڑ ڈالے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سی سی ٹی وی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ملزمان کس بے دردی سے نوجوان پر تشدد کررہے
@OfficialDPRPP@ccpolahore
جوہر ٹاؤن ،شادیوال چوک
گزشتہ دو سال میں یہ سڑک مکمل ہوئی تھی ابھی ایک ماہ بھی نہیں ہوا اور سڑک دو جگہوں سے پھر بیٹھ گئی ہے۔
کوئی پوچھنے والا ہے کہ پنجاب بھر میں ناقص تعمیراتی کاموں کی دیہاڑی کس کی جیب میں جارہی ہے؟
Gujranwala 📍
Excise, Taxation and Narcotics Control Department
The smart card of the vehicle has been handed over to Pakistan Postal Service and same has been dispatched at his given address.
Chief Minister's Complaint Cell
ہو گا ہر مسئلہ حل!
@MaryamNSharif@SaimaFarooq@GovtofPunjabPK
#maryamnawaz #punjab #complaint #gov #foryou