سٹی ہاؤسنگ سیالکوٹ میں کمسن طالب علم پر تشدد کے واقعہ پر ڈی پی او کے نوٹس پر تھانہ موترہ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ نمبر 1392/26 درج کر لیا۔ ملزم گھر سے فرار ہے، گرفتاری کے لیے کارروائی جاری ہے۔
سٹی ہاؤسنگ گجرانوالہ میں کار سوار کا ننھے طالب علم پر تشدد
کیا یہ بھی فرعونیت نہیں ہے ہلکا سا ٹچ ہوا کچھ ہوا بھی نہیں اور اس بچے کو تھپڑ مارے گئے
یہ بھی فرعونیت کی ہی شکلُ ہےُ
گرین الیکٹرو بس میں خاتون سے بدتمیزی کا واقعہ۔ تشدد کرنے والے ملازم *علی رضوان* کو ملازمت سے فارغ کردیا گیا۔ متعلقہ افسران سے واقعہ کی فوری رپورٹ طلب کر لی گئی ہے۔
کیا اس ملک کے مردوں میں اتنی غیرت بھی نہیں بچی ہےکہ ایک نہتی عورت کی طرف اٹھتے ہوئے ظالم کے ھاتھ پکڑ لیں؟
گزارش ہے اگر حالات اتنے مخدوش ہیں غیرتوں کےتو صرف جنازہ حلال کرنے اور کندھوں کیلئے نکاح نا پڑھوائیں۔شکریہ
#میرا_سلام_مزاحمت_کےنام#WhereisImranKhan
ایلیٹ فورس اہلكارول كی جانب سے شہریوں کے ساتھ تضحیک آميز رویے پر ليه يوليس كا فورى ايكشن- ملوث اہلکاروں کے خلاف مقدمه نمبر 626/26 بجرم C-155 تھانہ چوبارہ ورج کر کے انہے كرفتار كرليا گیا ہے، جبكه اہلکاروں كو معطل کر کے ان کے خلاف محکمانہ کاروائی، كا آغاز بھی کر دیا گیا ہے۔
غضب خدا کا۔۔! یہ سب کیا ہو رہا ھے؟؟
یہ ظلم ھے اس غریب اور محنت کش پر۔ کیا وہ چوری کا مال تھا؟ کیا کرے یہ مزدور؟ ڈاکے ڈالے ؟ ان کیساتھ یہ سلوک کیوں کیا جا رہا ھے ۔۔؟
عزت نفس مجروح، دیہاڑی تباہ۔ کس راستے پر چلانا چاہ رہے ہیں؟
یہ کاہے کی کارکردگی ھے اس رنگین فورس کی ؟
ایسی ویڈیوز سے میڈلز ملیں گے یا عوام سے نفرت۔۔؟
کوئی ھے۔۔؟؟
چوک گھنٹہ گھر کے قریب کارپوریشن فورس کی جانب سے کاندھوں پر جیکٹس رکھ کر روزی کمانے والے محنت کشوں سے ان کا سامان چھین کر ضبط کرنا انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے۔ کیا غربت جرم ہے؟ تجاوزات کے خلاف کارروائی ضرور کریں، مگر غریب کے منہ سے نوالہ نہ چھینیں۔ انسانیت بھی کوئی چیز ہے !
ڈائریکٹوریٹ جنرل آثارِ قدیمہ پنجاب نے علامہ اقبال کے تبرکات کی چوری کی خبروں کی سختی سے تردید کی ہے۔
یہ معاملہ ماضی میں منتقل کی گئی اشیا کی واپسی کا ہے، چوری یا گمشدگی کا نہیں۔
متعلقہ اشیا 2003 اور 2006 میں وفاقی اداروں نے باقاعدہ سرکاری کارروائی کے تحت اسلام آباد اور کراچی منتقل کی تھیں۔
اس منتقلی کا مقصد اشیا کا تحفظ، بحالی اور عوامی نمائش تھا۔
اختیارات کی صوبوں کو منتقلی کے بعد ڈائریکٹوریٹ جنرل آثارِ قدیمہ پنجاب نے کوئی تبرک منتقل نہیں کیا۔
متعلقہ اداروں سے 143 اشیا و تبرکات کی واپسی تاحال باقی ہے۔
ان کے مقامات کی نشاندہی منتقلی کے ریکارڈ، فہرستوں اور سرکاری خط و کتابت سے کی جا سکتی ہے۔
ان کی علامہ اقبال میوزیم، جاوید منزل، لاہور کو واپسی کے لیے متعلقہ وفاقی حکام سے مسلسل پیروی جاری ہے۔
PRESS RELEASE
NO RELICS OF ALLAMA MUHAMMAD IQBAL STOLEN
The Directorate General of Archaeology Punjab firmly rejects any insinuation or allegation appeared in different news channels vis-à-vis the alleged theft of any relics or personal belongings of Dr Allama Muhammad Iqbal at Javid Manzil by the Museum staff or the Directorate General of Archaeology, Punjab. Such an assertion would be contrary to the documented historical and administrative record.
The matter is essentially one of the pending return of historically transferred museum objects, and not one of theft or disappearance of artefacts.
The historical record clearly establishes that the objects in question were transferred in 2003 and 2006 to national museums i.e., Islamabad & Karachi and conservation facilities through documented official proceedings. These transfers were undertaken by the then Federal Department of Archaeology and Museums and other concerned Federal Institutions for purpose of preservation, conservation, treatment and public display.
Similarly, certain manuscripts and other objects were entrusted to the National Museum of Pakistan, Karachi, and its conservation laboratory for specialised paper preservation and treatment.
It is a matter of record that the Directorate General of Archaeology, Punjab, has neither authorised nor undertaken any removal of these relics. The transfer of the relics in question was carried out by the Federal Department of Archaeology and Museums. Following devolution, no relics were transferred by the Directorate General of Archaeology Punjab. On the contrary, the Directorate General of Archaeology Punjab has consistently pursued the matter with the concerned Federal Authorities for the return of the outstanding objects to their original institution, Allama Iqbal Museum, Javid Manzil, Lahore..
According to the consolidated inventory available with the Museum, 143 objects/relics remain outstanding for return from the concerned institutions in Islamabad and Karachi. Their whereabouts are identifiable through the transfer records, inventories and official correspondence maintained in connection with these transactions.
Spokesperson
Allama Iqbal Museum- Javid Manzil, Lahore
یہ ویڈیو میانوالی سے موصول ہوئی ہے
پاکستان کا قانون کیا یہ سبق دیتا ہے رشتے داروں کو چھوڑ دو اور غریب عوام کو پکڑ لو
میں نے آپ تک یہ آواز پہنچانی تھی اس کو ہر جگہ پہنچانا آپ پر فرض ہے
پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں افسوسناک، تشویشناک صورتحال
لاہور کے سرکاری تھلییسمیا سینٹر میں 4 ماہ سے ادویات دستیاب نہ ہونے کا انکشاف، اب تک 7 بچوں کی جانیں جا چکی ہیں۔
At the Centre of Excellence for Special Education inauguration in July, Zain Ali was gifted an electric scooty. After the mandatory transfer paperwork, it was delivered to him within four days. Zain and his family have thanked CM Maryam Nawaz Sharif, and the clip is attached.
This matter is months old, and it is being pushed again. The video speaks for itself.
یہ واقعہ 2023 کا ہے۔اس وقت ٹریفک اسسٹنٹ محمد علی زیر تربیت تھا ، کاروائی کرتے ہوئے ایس ایس پی پولیس ٹریننگ سنٹر لاہور نے سزا دی تھی۔متعلقہ اہلکار کو اس وقت کے ڈی پی او بہاولنگر کے سامنے بھی پیش کیا گیا تھا۔سزا اور محکمانہ کاروائی اور تمام قانونی تقاضے مکمل کیے گئے تھے۔
پولیس اہلکار کا بس کنڈکٹر کو کرایہ دینے سے انکار، مؤقف ہے کہ ’’ڈی پی او صاحب نے ہمارا کرایہ معاف کر رکھا ہے، ہم پولیس ملازم ہیں۔‘‘ بس ڈرائیور کی جانب سے بار بار کرایہ مانگنے پر پولیس اہلکار کی دھمکی: ’’ہم تمہیں دیکھ لیں گے۔
خود کو صحافت کے علمبردار کہنے والے عظیم صحافی حضرات جب پراپیگینڈا کرنے پر آتے ہیں تو حقائق پر ایسے آنکھیں بند کرلیتے ہیں جیسے انہیں کچھ نظر ہی نا آرہا ہو۔
تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے سڑک کو 2 لین سے 6 لین کیا جارہا ہے زیر تعمیر سڑک کا محض 45 فیصد کام ہوا ہے۔کھمبوں کی منتقلی کیلئے لیسکو نے سڑک کے اطراف متبادل کھمبے نصب کیے ہیں۔ ایک منصوبہ جو اب تک صرف 45 فیصد مکمل ہوا ہے اس پر اس قسم کی رپورٹنگ حیران کن بھی ہے اور پریشان کن بھی ۔ عوام اس وجہ سے متنفر ہوتے جارہے ہیں
آپ ہی اپنی اداؤں پہ ذرا غور کریں۔
ہم اگر عرض کریں گے تو شکایت ہوگی۔
پہلی بدمعاشی کرایہ نہ دینے کی ہے
دوسری بدمعاشی تجھے دیکھ لیتے ہیں
میرا کام تھا یہ بدمعاشی آپ تک پہنچاؤں اب اس کی بدمعاشی آپ نے نکلوانی ہے جہاں تک چاہو پہنچاؤ
مريم سلطانه محترمه کے شہر لاھور میں بھی کھمبوں والی سڑک- لیکن میڈیا مکمل نابینا کا کردار ادا کر رہی ہے! شاہزیب خانزادہ اور حسن نثار کے ساتھ ساتھ اے آئی آر والے جیو والے باقی نیوز چینل والے اللہ کو پیارے ہوچکے ہیں۔
@waqarsatti@ghazanfarabbass@Aadiiroy2@imdad_soomro
مریم نواز کے لاہور میں
جوہر ٹاؤن میں غریب شہری پر سر عام ڈنڈے، کلہاڑیوں کے وار
بے حسی عوام خاموش تماشائی
سی سی ڈی کو چاہیے کہ یہ کلہاڑی اس مظلوم نوجوان کو دیں اسی طرح اس کلہاڑی سے ان بدمعاشی کرنے والوں کی درگت بنائی جائے
کیا مریم نواز اس شہری کو انصاف دیں گی۔؟
@CCD_Punjab