ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ پنجاب سید خرم علی شاہ کی زیرِ صدارت ملتان ریجن کی کرائم میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں آر پی او ملتان، سی پی او ملتان، سی ٹی او ملتان اور ملتان ریجن کے ڈی پی اوز نے شرکت کی۔
#Pakistan#meeting#Crime
@CMComplaintCell@MaryamNSharif@SaimaFarooq@GovtofPunjabPK تحصیل علی پور ضلع مظفر گڑھ تاحال پرانی طرز کے اینٹوں کے بھٹوں کے خلاف کاروائی نا ھوئی ڈی سی مظفر گڑھ انتظامیہ اے سی کی روائتی سستی کے باعث ماحولیات مظفر گڑھ کے عملہ نے سرکاری گاڑی پر مبینہ طور پر منتھلی کے بدلے پسند نا پسند کی بنیادی پر کاروائی درجنوں بھٹوں سے فضائی الودہ برقرار