ڈوری ہلانے والے شاید یہ بھول گئے ہیں کہ پتلیاں ہمیشہ کے لیے نہیں ناچتیں۔
جس دن عوام کا سیلاب آیا، اس دن تمہارے یہ تمام "فارم 47" کے تراشے ہوئے مہرے تنکے کی طرح بہہ جائیں گے۔ #GhostElection
سوات سے اغوا شدہ معصوم بچی ریشمہ کی والدہ کی دل دہلا دینے والی فریاد
خیبر پختونخوا کے ضلع سوات کی پولیس کا ماں کے ساتھ غیر انسانی رویّہ سامنے آیا ہے۔ اغوا شدہ بچی کی بازیابی کے بجائے پولیس نے ماں کو مسلسل دوسرے نمبروں پر پیسے بھیجنے کی ہدایت کرتے رہے۔
خیبر پختونخوا حکومت کے غیر سنجیدہ رویّے، سوات پولیس کے ظالمانہ سلوک اور ریشمہ کی عدم بازیابی کے خلاف سوات اولسی پاڅون کا بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔
ریشمہ کی والدہ نے تمام طبقاتِ سیاسی و سماجی کارکنوں، علماء کرام، صحافیوں اور عوام الناس سے اپیل کی ہے کہ وہ اس احتجاج میں بھرپور شرکت کر کے معصوم بچی کی بازیابی کے لیے آواز اٹھائے ۔
#HumanRights
#EndSiegeOfPashtuns
#WhereIsReshma
کھسرے نے مفت میں ٹوئ مارنے والے سے اپنا حق وصول کر لیا ۔
26 کروڑ پاکستانی 78 سال سے مفت میں ٹوئ مروا رہے ہیں اور بدلے میں اپنا حق بھی نہیں لیتے 🔥
"تہاڈے توں کھسرے چنگے نے" 😂
شفاف الیکشن تو دور کی بات، یہاں تو امیدواروں کو کاغذات جمع کرانے کا حق بھی نہیں۔
یہ کیسا #GhostElection ہے جہاں حریفوں کو ڈر کے مارے میدان سے باہر کر دیا گیا؟
محکمہ تعلیم کو تمہاری خیرات کی ضرورت نہیں۔
کیسے وزیر ہو کہ اپنے محکمے کا بجٹ ہی نہیں بڑھوا سکے۔۔ بجائے اساتذہ کے لیے تنخواہوں کی ڈیمانڈ کرنے کے گھٹیا جگت بازی کر رہے ہو۔۔
محکمہ تعلیم کے وزیر کا اتنا گھٹیا معیار تو کبھی نہ تھا۔
فوج کو پاکستان کی جغرافیائی حساسیت، کشمیرمیں ہونے والی بدامنی کے نتائج ، کسی اخلاقی یا انسانی ضابطے کی کوئی پرواہ نہیں۔
فوج صرف ڈنڈے کی زبان سمجھتی ہے اور اس کو اسی زبان میں جواب دینا ضروری ہے۔
جھنڈے لہرا کر کبھی انقلاب نہیں آتا۔
#GhostElection
@shafqatmm1 الیکشن مینیج کر بیٹھے آں
عوام نوں ڈنڈا دے بیٹھے آں
ٹرمپ بہادر فیر وی کیندا
ڈو مور دا دبکا لیندا
پپو سانوں تنگ نہ کر
سوچی پئے آں ہن کی کریے
#GhostElection
گلگت بلتستان اگر فارم 45 محفوظ نہ کر سکا تو انہیں باقی پاکستان کی طرح مکمل غلامی میں خوش آمدید کہنا مت بھولیے گا
گلگت بلتستان کے شعور اور بہادری کا بہت بڑا ٹیسٹ ہے
وردی والے سوروں کو صرف قبضہ چاہیے۔ طاقت کے نشے میں انہیں پرواہ نہیں ملک ٹوٹے یا لوگ شہید ہوں۔ آزادی لڑے بغیر کبھی نہیں ملتی
ٹورسٹ :مجھے جانے دیں دوسری موٹربائک گئی ہیں۔
وہ برگیڈئیر کرنل کی ہوگی
ٹورسٹ : کیا ہمارا پاکستان نہیں ہے؟
ڈاکیومنٹس دکھاؤ
ٹورسٹ: ابھی دکھائے پیچھے
پیچھے والے کو بھول جاؤ آگے نکلو ۔۔
واقعی وردی والوں کو قوم اچھی نہیں ملی ورنہ بہت ترقی کرجاتے 😂
Autism families live in a whole different world most people will never fully understand.
Strong electromagnetic signals ❌
Mercury & Aluminum intake ❌
Factory-made food ❌
Excessive sea food ❌
Old age pregnancies❌
Vaccination programs ❌
Oxygen deprivation @ birth ❌
#Autism
لعنت تجھ پر عاصم منیر میرے ملک کے غریب تباہ کردیے تو نے
میرے والد فوت ہو چکے ہیں اور میری چھوٹی بہن گھر میں روٹی مانگ رہی ہے اس بچی نے کتنے درد کے ساتھ یہ فریاد کی ہوگی.
😢😥
پنجاب صادق آباد !!
25 افراد بشمول بچوں کو گردوں میں پتھری کے آپریشن کا کہہ کر سب کے گردے نکال لئے گئے !!
طاقتور شیطانوں کا چہیتا ڈاکٹر فواد مختار اب تک 328 افراد کے گردے نکال چکا ہے جو روپورٹ ہوئے ہیں !!