ریاست ماں جیسی ہوتی ہے، مگر یہ تو سوتیلے سے بھی بدتر سلوک کر رہے ہیں۔ اپنے ہی لوگوں کو غدار اور دیوار سے لگانا،
صرف ایک غیر ملکی قابض طاقت کا وطیرہ ہو سکتا ہے، ریاست کا نہیں۔ #GhostElection
مسیحا بھی اب محفوظ نہیں!
ڈاکٹر مانور ناصر پر ت ی زاب پھینکنے کی درندگی پر خاموشی کب تک؟
انسانیت کو جھنجھوڑ دینے والا یہ افسوسناک واقعہ، جس میں کوئٹہ سول ہسپتال میں ڈیوٹی پر موجود لیڈی ڈاکٹرڈاکٹر مانور ناصرپر ت ی زاب پھینکا گیا، انتہائی قابلِ مذمت اور دل دہلا دینے والا ہے۔ جو بیٹیاں اپنی زندگیاں انسانیت کی خدمت کے لیے وقف کر دیتی ہیں، اگر وہ ہسپتال جیسے مقدس اداروں میں بھی محفوظ نہ ہوں تو پھر اس معاشرے میں کون محفوظ رہ سکتا ہے؟
یہ ح م لہ صرف ایک فرد پر نہیں، بلکہ ہمارے قانون، انصاف کے نظام اور اجتماعی ضمیر پر حملہ ہے۔ خواتین ڈاکٹرز اور دیگر طبی عملے کو محفوظ اور پُرامن ماحول فراہم کرنا ریاست اور متعلقہ اداروں کی بنیادی ذمہ داری ہے تاکہ وہ بلا خوف و خطر اپنے فرائض انجام دے سکیں۔
پاکستان تحریک انصاف بلوچستان اس المناک واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے اور ڈاکٹر مانور ناصر کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتی ہے۔ ہم حکامِ بالا اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ اس سفاک حملے میں ملوث ملزمان اور ان کے سہولت کاروں کو فوری طور پر گرفتار کر کے قانون کے مطابق سخت سزا دی جائے تاکہ آئندہ کسی کو ایسی سنگین واردات کی جرأت نہ ہو۔
داود شاہ کاکڑ
صوبائی صدر، پاکستان تحریک انصاف بلوچستان See less
Do you remember when you joined X? I do! #MyXAnniversary
آج سے پانچ برس پہلے ٹوئٹر جوائن کیا تھا اسی مقصد کے لئے کہ ظلم اور زیادتی کے خلاف آواز اٹھاتے رہیں گے۔اس آواز سے جو تکلیف ہو گی ایوانوں میں اس کا اندازہ نہیں تھا مجھے۔۔
#GhostElection
گھوسٹ سکول کا نقصان چند بچوں تک محدود رہتا ہے، مگر اگر عوام کو محسوس ہو کہ ان کا ووٹ مؤثر نہیں تو پورا سیاسی نظام متاثر ہوتا ہے۔ جمہوریت کی اصل طاقت عوامی اعتماد ہے، اور اعتماد شفافیت سے پیدا ہوتا ہے
#GhostElection
@iqrarulhassan@tarar_4 عوام کو جوڑیں جی بی الیکشن پر کچھ بولیں۔جی بی کے لوگوں کو بھی بتائیں کہ آپ سے آپ کے ووٹ کو چھیننے نہیں دیا جائے گا۔عوام راج اس گھوسٹ الیکشن میں فرنٹ سے لیڈ کرے گی۔۔
#GhostElection
#GhostElection
عوام کا ووٹ تو صرف ایک بہانہ ہے،اصل فیصلہ تو رات کی تاریکی میں وہی"مقدس بھوت" کرتے ہیں جن کا نہ کوئی چہرہ ہے اور نہ کوئی ضمیر! اب جمہوریت کا جنازہ فارم 47 کے آسیب ہی اٹھاتے ہیں۔ 👻🗳️