علم وادب کے سارے خزانے گزر گئے_
کیا خوب تھے وہ لوگ جو پرانے گزر گئے۔۔!!
باقی ہے زمین پہ فقط آدمی کی بھیڑ۔۔!!
انسان کو مرے ہوئے تو زمانے گزر گئے۔۔!!
#محبت_مافیا#قافلہ_ادب
عورت اور سفید چادر کا واسطہ وہ دے رہے ہیں جنھوں نے کسی عورت، چادر،چار دیواری کا لحاظ نہیں کیا
مظلوم عورتوں کو گھروں سے اٹھا کر عزت تار تار کی
لعنت تمھارے لئے بہت چھوٹا لفظ ہے۔
تم بندوق کی زبان سمجھتے تھے ناں تو اب بھگتو
وفاداری اپنی جگہ، لیکن جب وہی وفاداری آپ کی عزتِ نفس کو روندنے لگے اور آپ دوسرے کو اس کے غلط رویے پر ٹوکنا بھی چھوڑ دیں، تو وہ رشتہ محبت نہیں، ایک اذیت بن جاتا ہے۔
#اردو_زبان
تمہیں سوچتے رہنے کی عادت ہوئی جب سے
دل اور کسی بھی جانب ، مائل ہی نہیں ہوتا
اپنی ہی ضد پر ، اڑا رہتا ھے ، ستم گر
جتنے بھی دلائل دوں، قائل ہی نہیں ہوتا
#اردو_زبان
يَخْتَصُّ بِرَحْمَتِهِ مَنْ يَشَاءُ ۗ وَاللَّهُ ذُو الْفَضْلِ الْعَظِيمِ
وہ اپنی رحمت سے جس کو چاہتا ہے خاص کر لیتا ہے اور خدا بڑے فضل کا مالک ہے
سُورَةُ آلِ عِمۡرَانَ - 74
السلام علیکم ❤️
صبح بخیر🥀
کبھی گناہ کرنے کا دل چاہے تو اپنی ان دعاؤں کے بارے میں سوچئے جن کی آپ شدت سے قبولیت چاہتے ہیں۔ کیونکہ دعاؤں کی قبولیت کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ گناہ ہی ہوتے ہیں
#اردو_زبان#محبت_مافیا
اب تو پنجاب کے روزمرہ کے معاملات بن گئے ہیں،
قوم کو بتایا جاتا ھے دہشتگردی ہو رھی ھے، پنجاب حکومت خود ھی دہشتگرد تیار کر رھی ھے؟ ظلم۔کی انتہا ھے
قصور کی ویڈیو، پیرا فورس کے اہلکاروں کا غریب ریڑھی بان پر تشدد
جب تک پوری قوم ایک نہیں ہوگی، ہم مار کھاتے رہیں گے۔
ہر اس شخص کو چھوڑ دیں جس نے آپ کے اندر کچھ خراب کیا ہو آپ کو ویران کیا ہو
آپ کی چمک کو بجھا دیا ہو ان لوگوں کو چھوڑ دیں جنہوں نے آپ کو مایوس کیا ہو
ان کے ساتھ بات چیت یا جگہ کا اشتراک نہ کریں اپنے دل کو کسی محفوظ جگہ منتقل کریں اور اپنی خوشی کو اس جگہ تلاش مت کریں جہاں آپ نے اسے کھو دیا ہو!
اور اپنے الفاظ لوگوں کے لیے ضائع مت کریں .
خوش رہیں عزتیں پائیں !
جب آپ کسی کے طعنوں پر مسکرا کر اسے یہ یقین گلا دیتے ہیں کہ اس کا وار خالی گیا ہے، تو وہ اپنے اندر تلملا کر رہ جاتے ہیں ان کا تکبر ڈر میں بدل جاتا ہے اور انھیں اپنی ہار کی فکر ستانے لگ جاتی ہے۔ #اردو_زبان
ہم نے پاکستان سے کہا ہے کہ امیروں پہ ٹیکس لگاؤ اور غریبوں کو ریلیف دو۔ آئی ایم ایف
ہمارے ہاں اس کے الٹ کیا جاتا ہے حکومت شائید امیروں کو غریب سمجھتی ہے۔ 😂