#محبت_مافیا
دکھ درد تکلیف اگراللّٰہ کی ناراضگی ہوتی تونبیوں کو کبھی نہ ملتی،
ایک نعمت ہے جوانسان کو اللّٰہ کاراستہ بتاتی ہے
اگرآپ کسی آزمائش یا تکلیف سے گزر رہے ہیں
تو یہ سوچ کر صبرکرلے کہ آپ اللّٰہ کے پسندیدہ بندوں میں سے ایک ہیں کیونکہ وہ اپنے پسندیدہ بندوں کو ہی آزماتا ہے
#محبت_مافیا
انسان کی دوستی جب اللہ سے ہوتی ہے۔ تو وہ ہر فکر سے آزاد ہو جاتا ہے۔ پھر نہ دنیا کا غم رہتا ہے نہ لوگوں کا ڈر بس ایک اللہ کا سہارا کافی ہو جاتا ہے۔ اور دل کو حقیقی سکون مل جاتا ہے۔
#محبت_مافیا
ہلکی ہلکی سرد ہوائیں، اُداس راتیں،
خاموش فضائیں، اور یادوں کے کچھ پرانے قصے،
آغاز اچھا ہے نومبر تیرے آنے کا، دیکھتے ہیں
اس بار تو کتنی یادیں دے کر گزرتا ہے۔
صبـــر اے دِل!🌷
تاخیر بہتر ہے جلدی شیطان کا کام ہے اور
ہے کوئی حکمت تیرے رب کی جو تیری سمجھ سے بالا تر ہے مگر جانتا ہے تیرا "پروردگار " اس اذیت کو جو تجھے بے چین کئے ہوئے ہے لیکن ہے کوئی مصلحت ۔۔۔۔جس سے تو بے خبر ہے
آزمائشیں صرف بڑے لوگوں پر آتی ہیں اور خان نے اس آزمائش میں سرخرو ہو کر دکھایا۔
نہ وہ ڈرا، نہ وہ بکا، اور نہ ہی اپنے مؤقف سے ایک انچ پیچھے ہٹا۔
#عمران_خان_کیلئے_ڈٹ_جاؤ#شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو