بس ایک وقت اتا ہے،جب بندے کا اصلی رنگ سب کو نظر ا جاتا ہے۔
اپنے باپ کے خون پر جتنی ہمدردیاں تم کو ملنی تھی،وہ مل گئیں۔
باپ تمہارا بہادر تھا،اور تم مفاد پرست بزدل۔
پیپلزپارٹی کی سینیئر قیادت کئی ماہ سےمجھ سےرابطےمیں تھی اور میں نے اپنےساتھیوں، قبائلی عمائدین سےمشاورت کے بعد پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔بلوچستان کے لوگوں نےدہشتگردی کیخلاف جنگ میں بہت قربانیاں دیں، پیپلزپارٹی شہداء کی جماعت ہےاُمید ہے کہ بلوچستان کے حالات جلد بدلیں گے
بچے تمہارا باپ نواب تھا اسکی ایک حیثیت تھی، اس ماسک میں چھپے چور کو ساری زندگی اُس نے اہمیت نہیں دی،اور تم آج اسکی گود میں بیٹھ گئے ؟ جس پاکستان کے لیے آپکا والد شہید ہوا،اسی پاکستان کے دو ٹکڑے کرنے والا خاندان ہے یہ ، @SonOfShaeed
Year 2022: "it was the best of times, it was the worst of times". A govt with one of the best econ performances was removed through a conspiracy triggered by supreme self-interest; & Pak was handed over to a bunch of criminals. They ran economy to the ground, gave themselves NRO2
باجوہ صاحب ہر وقت زکر ازکار کرتے اور سارا دن نماز و روزہ اور ساری رات قیام کرتے ہیں۔ اپنے ہم عصر لوگوں میں سب سے دریا دل اور رحم دل ہیں۔ ہر وقت صدقات دیتے رہتے ہیں۔ نیکو کاروں میں درجہ نواز شریف کے فورا بعد آتا ہے۔ قوم کا درد محسوس کرتے ہوئے مہنگائی کی تکلیف میں ہنسنا بھول چکے۔
#Hadees#Calendar
فرمانِ آخری نبی ﷺ
"جس نے استغفار کو اپنے اوپر لازم کرلیا
اللہ پاک اس کی پریشانی دورفرمائے گا
اور
ہر تنگی سے راحت عطافرمائے گا
اور
اسے ایسی جگہ سے رزق عطافرمائے گا
جہاں سے اسے گمان بھی نہ ہوگا."
(ابنِ ماجہ، 4/257، حدیث:3819)