پشاور کے گودام میں لے جا کر بدترین تشدد خون سے کپڑے سرخ ہوگئے بڑے آفسر کے ��فتر میں بھی مارا اب نامعلوم جگہ پر پھینک دیا گیا۔
حسنین بھائی کی آواز بنو یہ ویڈو زیادہ سے زیادہ شئیر کرو🚨
کیا CCD عاصم منیر کے بھائی قاسم منیر کو بھی حتمی انجام تک پہنچاۓ گی جس نے شراب کے نشے میں قتل کر دیا تھا ؟
کیا CCD اسحاق ڈار کے نواسے کو بھی وہی سزا دے گی جو ٹھیکدار توقیر کو دی ہے ؟
بریکنگ نیوز🚨
برطانوی صحافی یلدا حکیم نے عمران خان پر قیدِ تنہائی میں ہونے والے مظالم پر پورے دنیا کے سامنے آواز اٹھا دی۔
خان پر ہونے والے مظالم پاکستانی اسٹبلیشمنٹ کروا رہی ہے۔یہ اب انٹرنیشنل مسئلہ بن چکا ہے
مریم نواز کے گلف سٹریم کی فلائیٹ ریڈار سے لی گی ویڈیو
جہاز تقریباً 1 گھنٹہ سکردو کی فضاؤں میں گھومتا رہا
اور اس طیارے کی سویلین ریجسٹریشن ختم کر کے ملٹری ریجسٹریشن کروائ گی ہے
اور اب اس طیارے کی دیکھ بھال ملڑی کا دستہ کرتا
میں پہلے سمجھا تھا یوتھیوں کی شرارت ہے جسے انڈین میڈیا نے اٹھایا ہے
مگر یہ تو سچی خبر تھی اب پنجاب حکومت کیا وضاحت دے گی
بھارتی نیوز چینل نے دعویٰ کیا ہے KP گورنر راج سے ایک دن پہلے نانگا پربت پہاڑوں پر ساڑھے تین گھنٹے تک پنجاب حکومت کے 12 ارب کے جہاز میں دلفریب مناظر دیکھنے والے عاصم منیر اور مریم نواز تھےTV چینل کا دعوی تھا کہ جہاز میں مریم نواز اور عاصم منیر کے علاوہ صرف اور دو گورے پائیلٹ تھے
تاریخ میں لکھا جائے گا ایک سیاسی جماعت اپنے لیڈر کو صحت کی سہولیات، مقدمات کی جلد سماعت اور جیل میں اسکے بنیادی حقوق کےلیے نکلی تھی اور ریاست نے اس کو بنیاد بنا کر ایمرجینسی اور گورنر راج لگا دیا تھا.
فوجی اسٹیبلشمنٹ کو اچھی طرح معلوم ہے کہ اگر ایک دفعہ پاکستان کا قبضہ ہاتھ سے نکل گیا اور آئین و قانون کی حقیقی حکمرانی آ گئی تو پھر دہشتگردی، اسمگلنگ ،کاروبار، سیاست، سارے دھندے بند ہو جائیں گے اور نہ صرف ناجائز مراعات کے بغیر حلال تنخواہوں میں گزارا کرنا پڑے گا بلکہ ہر جرم کا حساب بھی دینا پڑے گا، اسی لیے فوجی اسٹیبلشمنٹ اس وقت پوری بدمعاشی کے ساتھ ننگی ہو کر پاکستانی عوام پر حملہ آور ہے۔
جب CNN کے نامہ نگار نے DGispr سے انٹرویو میں پوچھا یمن میں آپ کے فوجی دستے موجود ہیں DGispr کہہ تو بیٹھے فوج جاچکی ہے بعد میں جھوٹ بول دیا دہایوں سے موجود ہے
دلچسپ بات CNN کے نامہ نگار نے کہی ترکی اپنی فوج ایسے نہیں بھیج سکتا اسے پارلیمنٹ سے اجازت لینی پڑتی ہے
رائٹ��ز نے لکھا ہے ترکی نے تو پارلیمنٹ سے اجازت لینی ہے یا نہیں پاکستان میں پارلیمنٹ سے اجازت لئے بغیر فوج چلی گئی ہے یہ تو ایسے ہے جیسے آپ کے ابّا کی فوج ہے کسی سے پوچھیں ہی مت
شہباز گل
ایک طرف ہم پاکستان کی سفارتی کامیابیوں اور میزائل پاور پر بڑا فخر کرتے ہیں دوسری طرف عالمی بنک کی ایک تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان خطے کے اُن ممالک میں شامل ہے جہاں خط غربت سے نیچے افراد کی تعداد میں بہت اضافہ ہو چکا ہے اور خطے کے غریب ترین افراد کی تعداد میں سے 48 فیصد پاکستان میں رہتے ہیں