بریکنگ نیوز 🚨شہزاد اقبال کا ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے چینل جیو نیوز پر بیٹھ کر ڈی جی اور محسن نقوی کو منہ توڑ جواب 🔥🔥
یہ وہی اسٹیبلشمنٹ ہے ناں جس کا بیانیہ یہ تھا کہ اگر عمران خان کی حکومت برقرار رہی تو ملک ڈیفالٹ کر جائے گا، ہم برباد ہو جائیں گے۔ پھر اسی اسٹیبلشمنٹ نے ایک اور جھوٹا بیانیہ بنایا کہ اگر عمران خان جیل سے باہر آ گئے تو ملک میں عدم استحکام پیدا ہو جائے گا اور ترقی رک جائے گی۔ پھر پوری قوم کو اسی اسٹبلیشمنٹ نے کہا کہ چھبیسویں اور ستائیسویں آئینی ترامیم اس لیے ضروری ہیں کیونکہ عدلیہ ملک کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے۔ وہ بھی کر کے دیکھ لیا، مگر اب فرمایا جا رہا ہے کہ پورا نظام ہی غلط ہے اور اسے تبدیل ہونا چاہیے۔
مشاہد حسین سید نے کمال کر دیا۔۔۔۔!
8 فروری کے انتخابات میں تحریک انصاف کو اتنے ووٹ پڑے کے سارے کا سارا سسٹم ہی فیل ہو گیا، مشاہد حسین
کل اس لیے محسن نقوی کہہ رہا تھا کہ سسٹم تباہ ہو گیا ہے۔
ن لیگ اور پیپلز پارٹی جرات نہیں کر سکتے کہ یہ اسٹبلشمنٹ کے اسکرپٹ سے ادھر سے اُدھر جائیں، دونوں پارٹیاں اسی تنخواہ پہ کام کرینگی، مصطفٰی نواز کھوکھر
@mustafa_nawazk
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
وفاقی حکومت کا 10 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کا اعلان
مریم نواز نے اپنے کسانوں کو پیسے نہیں دیے اور انکو مافیا بول دیا، اب کم از کم بھی 40 کروڑ ڈالر کی گندم درآمد ہو گی غیرملکی کسانوں کو ڈالر دیں گے۔شریف برادران بتاتے تھے ہمارے پاس تجربہ کار ٹیم ہیں، اصل گیم آتی ہی اِن کو ہے۔
عمران خان جیسا زمانہ پھر کبھی نہیں آنا
ریئل اسٹیٹ کے بزنس مین کہتے ہیں کہ وہ دور آئیڈیل تھا کنسٹرکشن کے حوالے سے کسان کہتے ہیں کہ اتنی برکت تھی کہ جو فصل کاشت کی بمپر کراپ ہوئی اور ریٹ بھی بہترین ملا اور پیسے بھی جلدی ملے اس جیسا دور کبھی آ نہیں سکتا۔ آٹو سیکٹر والے کہتے ہیں جتنی گاڑی خان کے دور میں بک رہی تھی پاکستان کی تاریخ میں اتنا کام کبھی نہ ہوا۔ غریب کہتے ہیں کہ ہمارے جیب میں 10 لاکھ روپے کا چیک تھا جب بھی کسی کو کوئی بیماری ہوئی مفت علاج ہوا دوائیاں تک مفت ملا کرتی تھیں۔۔
واقعی ایک غریب پرور اللہ کا خوف والا حکمران پاکستان میں آیا تھا۔ جب سے گیا یے ملک برباد ایسے ہو رہا ہے جیسے کسی نے تیار فصل میں خنزیر چھوڑ دئیے ہوں
جاوید ہاشمی نے مولانا کی تقریر پر بیان دیا تو اس کے گھر کے اندر پولیس گھس گئی جبکہ مولانا کو نوٹس بھی نہیں آیا
یہ مل کر گیم کھیل رہے ہیں فضل الرحمان کوئی مجاہد نہیں ہے
گِل دی گَل سولہ آنے ٹھیک اے
آدھی رات کو ہمارے گھر پر اپنے پالتو غنڈے بھیج کر ریڈ کروائی گئی،
مریم نواز سے کہتی ہوں جب آپ اور آپ کا والد پورے خاندان سمیت ملک سے فرار ہو گئے تھے، اُس وقت میرے والد نے آپ کی پارٹی کو سہارا دیا تھا، آمنہ جاوید ہاشمی
خواجہ آصف نےکہا "میں تے سیاست چھڈ دتی"وہ دبئی میں ملازمت کرتے رہے۔
احسن اقبال نے کہا مجھے مدینے میں ڈپٹی مئیرشپ کی ملازمت مل گئی ہے۔
اور پھر کی لاسٹی کی شلواریں پہن کر، بوٹوں کے تسموں سے لٹک کر اقتدار کو چمٹ گئے!جاوید ہاشمی۔
کمشنر راولپنڈی کا اعترافی بیان جس میں انہوں نے یہ تسلیم کرتےہوئے مستعفٰی ہونے کا اعلان کیا کہ انہوں نے انتخابی نتائج سےچھیڑ چھاڑ کی،جس کے نتیجےمیں محض راولپنڈی ڈویژن میں تحریک انصاف کو قومی اسمبلی کی کم ازکم 13 نشستوں سے محروم کیا گیا۔
ان کا یہ بیان ملک بھر میں انتخابی نظام کے ساتھ کئے جانے والی نہایت منظّم چھیڑ چھاڑ کی ایک ہوشربا روداد ہے جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ قومی اسمبلی ہی نہیں بلکہ صوبائی اسمبلی کی ایسی نشستیں جہاں تحریک انصاف کے امیدواروں کو واضح برتری حاصل تھی، کو جعلی سازی اور دھوکے دہی سے ہروایا گیا اور عوام کو ان کے جائز مینڈیٹ سے محروم کیا گیا۔
وقت آ گیا ہے کہ ملک کی ساکھ، اس کی بہتری اور سیاسی و معاشی استحکام کیلئے اپنے طرزِ عمل کا جائزہ لیا جائے اور اپنا قبلہ درست کرتے ہوئے فارم 45 کی روشنی میں نتائج جاری کرتے ہوئے عوام کی منشا کا احترام کیا جائے۔
پاکستان تحریک انصاف شفاف تحقیقات اور عوامی مینڈیٹ پر کھلے ڈاکے میں ملوث افراد کیخلاف مؤثر اور بامعنی عدالتی کارروائی کابھی مطالبہ کرتی ہے۔
آج پاکستان میں سب سے زیادہ وائرل کلپس علیمہ خان کے ہیں، جو وہ خیبر پختونخوا میں عوام میں نکلی ہیں، اور عوام کا جم غفیر ان کے ارد گرد موجود رہا، اور بڑے غور سے عوام علیمہ خان کی بات سن رہی تھی،
اس سے تحریک انصاف کے ٹائگرز کو تکلیف پہنچی (علی محمد خان) جیسوں نے کہنا شروع کر دیا کہ پارٹی میں موروثی سیاست نہیں چلے گی،
ارے بھائی آپ سنو تو سہی علیمہ خان سیاست نہیں کر رہی،
بلکہ وہ کہہ رہی ہیں کہ میرے بھائی کا علاج کروایا جائے،
ملاقاتیں بحال کی جائیں اور عمران خان کی رہائی کے لیے وہ عوام میں موجود ہیں،
یہ کام تو آپ کے کرنے کے تھے مگر آپ عمران خان کی قید سے فائدے اٹھا رہے ہیں،
اس لیے علیمہ خان پارٹی لیڈرشپ سے مایوس ہو کر عوام میں گئی ہیں۔ سہراب برکت
آواز اٹھائیں 🚨
اعجاز چوہدری کو جیل میں ہارٹ اٹیک ہوا اور سٹنٹ ڈلا۔ جب سٹنٹ ڈلا تو اس کا گردوں پر اثر ہوا اور کافی عرصے تک ڈاکٹرز کہتے رہے کہ گردوں کے ماہرین کو دکھایا جائے۔
اعجاز چوہدری کا کوئی مخصوص گروپ نہیں اس لئے علاج کے لئے ضرور آواز اٹھائیں
ساری زندگی عمران خان کی ذاتی زندگی پر حملے کرنے والے پٹواریوں کا اپنا کردار اتنا غلیظ نکلا کہ اب پاکستان کے علاوہ انٹرنیشنل دنیا میں بھی انکا تعارف Rapist فیملی کے نام ہوگا!!!
بریکنگ نیوز 🚨جین زی چھا گئی، کمال ہوگیا۔ عمران خان پر ڈاکومنٹری بنا ڈالی 🔥🔥
بڑے بڑے دانشور سر پکڑ کر بیٹھ گئے۔ دس سالہ بچے نے 78 سالہ نظام کو چیر پھاڑ کر رکھ دیا۔ سارے ریکارڈ توڑ دیے۔ ایک ایک سیکنڈ قیمتی ہے، سب آخر تک دیکھو اور وائرل کردو۔ تُم ہار چکے ہو وہ اگلی تین نسلیں تیار کرچکا ہے۔
یہ دو کینسر ہسپتال ہیں ۔۔
ایک نے اپنی مدد آپ کے تحت اور عوام کی مدد سے ہسپتال بنایا لیکن اپنی تصویر نہیں لگائی ۔۔۔۔
دوسرے نے سرکاری پیسے سے ہسپتال بنایا اور اپنی تصویر لگا دی ۔۔۔۔