اسے کہتے ہیں، ڈپلومیسی کے ذریعے طاقت کا اظہار
ایران اور امریکہ نے فارسی اور انگریزی زبان میں لکھے گئے معاہدے پر دستخط کر دئیے
ایران نے فارسی زبان میں معاہدے پر دستخط کیلئے اصرار کیا اور ٹرمپ نے فارسی معاہدے پر بھی دستخط کیے
امریکہ جینیوا میں دونوں صدور کے درمیان دستخط چاہتا تھا، ایران نے ڈیجیٹل دستخط پر اصرار کیا اور امریکہ کو ڈیجیٹل دستخط پر راضی ہونا پڑا
اسے کہتے ہیں، اپنی طاقت کا کامیاب ڈپلومیٹک مظاہرہ
اسلامی ممالک اور باقی دُنیا ایران سے بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں
Everyone can see horizon, few can see beyond
Stay Tuned to International Affairs
Beyond The Horizon with Ahmad Jawad
سینیئر صحافی شاہد میتلا صاحب کی جانب سے پنجاب کے حوالے سے انکشافات
یاد رہے میتلا صاحب پہلے بھی اپنی خبروں کی وجہ سے مقتدر حلقوں کے زیر عتاب چلے آرہے ہیں۔
متحدہ عرب امارات میں پاکستانی ریاست کے ایما پر بیگناہ قید سلمان رضا اور جنید سے متعلق نہایت تشویشناک اور ہولناک معلومات سامنے آئی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق:
• سلمان رضا کی کمر سے ایک زخم یا رسولی نکالنے کے لیے ان پر بے ہوشی کے بغیر سرجری کی گئی۔
• حراست کے دوران سلمان کے بعض دانت شدید نقصان کا شکار ہوئے اور بعد ازاں نکال دیے گئے(دوران حراست دانتوں کا ہلنا تشدد کا پیش خیمہ ہو سکتا ہے یا پھر غزائیت کی کمی)۔
• دورانِ حراست انہیں برقی جھٹکے دیے گئے اور ہدایت کی گئی کہ وہ اپنے اہلِ خانہ سے ان واقعات کا ذکر نہ کریں۔
سلمان اور جنید پاکستان میں ریاستی جبر سے بچنے کے لیے بیرونِ ملک گئے تھے۔ ان کے ساتھ پیش آنے والے یہ واقعات ان کے اہلِ خانہ اور انسانی حقوق کے لیے آواز اٹھانے والے ہر فرد کے لیے انتہائی تشویش کا باعث ہیں اور ان کی فوری تحقیقات ہونی چاہییں۔
اطلاعات کے مطابق تقریباً آٹھ ماہ تک ایک نامعلوم مقام پر رکھے جانے کے بعد انہیں جیل منتقل کر دیا گیا۔ ان کی رہائی کے لیے متعدد اپیلیں کی جا چکی ہیں، جبکہ ان کے اہلِ خانہ شدید ذہنی اذیت اور سنگین صحت کے مسائل کا سامنا کر رہے ہیں۔
ہم متحدہ عرب امارات کے حکام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس معاملے کا ہنگامی بنیادوں پر جائزہ لیا جائے، مکمل تحقیقات کی جائیں، اور سلمان رضا اور جنید کی سلامتی اور فوری رہائی کو یقینی بنایا جائے۔
#JusticeForJunaidAndSalman
پٹرول مہنگا کرنے میں تو سیکنڈ نہ لگایا، فوری سستا کرنے میں کیا موت پڑ رہی ہے؟ امریکہ ایران میں ابھی ایک میزائل ہی چلا تھا کہ پٹواریوں نے پٹرول کی قیمت 248 روپے سے 420 روپے فی لیٹر پہنچا دی۔ اب تو جنگ ختم ہو چکی ہے اور تیل بھی بہت سستا ہو گیا ہے۔
‼️عبداللطیف چترالی سے متعلق سینیٹر فلک ناز چترالی کا لرزہ خیز انکشاف‼️
عبداللطیف جنہوں نے سزا ہونے کے بعد خود گرفتاری دی انہیں ایک پنجرے میں رکھا گیا ہے اور ملاقات کے لئے چار گھنٹے انتظار کے بعد پنجرے سے ملوایا گیا اور انٹر کام پر بات ہوئی، وہ انتہائی کمزور اور نحیف ہو چکے ہیں اور مسلسل دباؤ ڈالا جا رہے ہے کہ عمران خان کو چھوڑ دو۔
یہ وہ ہی بہادر شخص ہے جس نے 26ویں ترمیم میں ووٹ کے عوض ایک ارب روپے کی آفر کو لات ماری اور اپنے لیڈر کے ساتھ وفاداری اور اصول پہ کھڑے رہنے کی پاداش میں نہ صرف نا اہل کیا گیا بلکہ یہ انسانیت سوز سزا بھگت رہا ہے۔
ان کی آواز بنیں
On Wednesday I will be holding a jalsa in Peshawar after Isha - my first jalsa after being removed through a foreign- instigated regime change. I want all our people to come, as Pakistan was created as an independent, sovereign state not as a puppet state of foreign powers.
لاہور کی اورینج ٹرین سی پیک کے پیسوں سے بنی ہے یہ پیسے پنجاب کے نہیں وفاق کے تھے ان پیسوں سے کراچی میں اورینج لائن بنانے کی بجائے لاہور میں کیوں بنائی گئی ؟ شبر زیدی ۔۔
کشمیریوں کا اتحاد دیکھیں بس!!❤️
اج مزاحمت کا 11واں دن ہے!!
حکومت نے اعلان کیا تھا, دوکانیں کھولیں لیکن سارے بازار نے متفقہ طور پر دوکانیں بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے!!
حقوق کے اصول کے لیے قربانی دینی پڑتی ہے!!
دنیا کے امیر ترین ملک کینیڈا کا 3 مرتبہ لگا تار وزیراعظم رہنے والا جسٹن ٹروڈو وزارت عظمی سےہٹنے کے چند دن بعد اکیلا کھومتا گھرکے لیے خریداری کر رہا ہے
ہمارے ہاں صرف 40 دن کے وزیراعظم بننے والےچوہدری شجاعت حسین کو بھی تاحیات اسکواڈ ملا ہوا ہے
ملک کا بیڑا غرق ایسے تو نہیں ہوا
علیمہ خان کی آواز بنیں 🚨
عمران خان کو ان کے blood test کے رپورٹ نہیں دئے جا رہے ہیں، کیا وجہ ہے کہ پمز ہسپتال کے رپورٹس کو چھپایا جا رہا ہے۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ عمران خان کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے وہ بھی فیملی اور ذاتی ڈاکٹرز کی موجودگی میں
وزیر اعلی پنجاب کی فیورٹ فورس سی سی ڈی اور جھنگ پولیس کی کارکردگی ،
پہلا واقعہ 2025 میں پیش آیا عمردارز نامی ڈکیٹ گروپ نے بھتہ نہ دینے کے جرم میں میرے بزرگ ماموں ٹھیکیدار منظور سیال اور کزنز سمیت چار افراد کی ٹانگوں میں درجنوں گولیاں مار کر شدید زخمی کیا ، مقدمات درج ہوئے لیکن ملزمان گرفتار نہ ہوئے !
ملزمان نے اب سے صرف پندرہ دن پہلے دوسری مرتبہ میرے ماموں کے کزن کے بیٹے کی ٹانگوں میں گولیاں مار کر چھلنی کردیا ، مقدمہ درج ہوا لیکن ملزمان گرفتار نہ ہوئے !
آج دوپہر ایک بجے میرے کزن زمان منظور سیال جو کہ ایم اے کے طالب علم ہیں ملزمان نے دن دہاڑے مین شورکورٹ کینٹ روڈ شوگر مل کے پاس انکے بزنس آفس میں گھس کر اسکی ایک ٹانگ میں بارہ گولیاں مار کر شدید زخمی کردیا ہے اور خون زیادہ بہہ جانے کی وجہ سے حالت تشویشناک ہے !
اہل علاقہ اور میری سیال برادری اس وقت ملزمان جو قتل ، اقدام قتل ، ڈکیتی ، راہزنی ، سمیت سنگین مقدمات میں ملوث اور اشتہا ری ہیں انکی گرفتاری کے لیے شورکورٹ کینٹ روڈ بلاک کرکے احتجاج کررہے لیکن کوئی شنوائی نہیں ہو رہی !
جناب سہیل ظفر چٹھ صاحب @SZChatthaPSP کدھر ہے آپکی اربوں روپے فنڈ لینے والی (سی سی ڈی ) فورس ؟
کدھر ہے جھنگ پولیس @JhangPolice
کدھر ہے پنجاب حکومت کی رٹ @GovtofPunjabPK
کدھر ہیں قابل اور غیرسیاسی آئی جی پنجاب @OfficialDPRPP
ہے کوئی ریاست جو ہماری مدد کرے ؟
@CMComplaintCell
برائے رابط اسد سیال 03068830321
🚨اگر ایران میں شہباز شریف جیسا اوپوزیشن لیڈر ہوتا تو سوچیں کیا ہوتا ، ایران میں بھی سائفر آیا تھا لیکن ایران نے سائفر کو جوتے کی نوک پر رکھا اور رجیم چینج نہیں کیا جبکہ دوسری طرف پاکستان میں بھی سائفر آیا جنہوں نے سائفر سے ڈر کر رجیم چینج کی آج پاکستان پر وہ حکومت کر رہے ہیں ۔
صوبائی صدر جنید اکبر
کل خواجہ آصف صاحب نے میرے حوالے سے ایک بات کی تھی۔ میں صرف خواجہ آصف سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ جب آپ کے ضمیر پر اتنا بوجھ تھا تو آپ صرف اتنا بتا دیں کہ 8 فروری کے الیکشن کے حوالے سے آپ کے ضمیر پر بوجھ نہیں ہے؟ کیا یہ الیکشن آپ جیت چکے ہیں؟ جس طرح 8 فروری کے الیکشن کو رِگ کیا گیا، جس طرح الیکشن لوٹا گیا، جس طرح ہمارے لوگوں کو بٹھایا گیا، یہاں اسمبلی میں ہمارے 100 تک اراکین تھے، انہیں نااہل کرکے دوسرے لوگوں کو لایا گیا، عدالتوں کو منیج کیا گیا، الیکشن کمیشن کو منیج کیا گیا۔ ہمارے لوگوں کو اسمبلی سے نکالا گیا اور جعلی لوگوں کو لایا گیا۔ کیا اس وقت آپ کے ضمیر پر بوجھ نہیں تھا؟ آپ کے اپنے ضلع کی ریحانہ ڈار کو پولیس نے سڑکوں پر گھسیٹا، اس وقت آپ کے ضمیر پر بوجھ نہیں تھا؟ گلگت بلتستان میں جو کچھ کیا گیا، کیا اس پر بھی آپ کے ضمیر پر بوجھ نہیں ہے؟ اگر ضمیر کا بوجھ ہلکا کرنا ہے تو استعفیٰ دیں اور الیکشن کروا دیں، پھر پتہ چل جائے گا کہ آپ کی کیا حیثیت ہے۔
خواجہ آصف آدھا سچ بتاتے ہیں آج انہوں نے پارلیمنٹ میں کہا جب اسد قیصر اسپیکر تھے تو ہماری ملاقات ان کے گھر ہوئی تو اس سیاسی میٹنگ میں ISI کے لوگ بھی بیٹھتے تھے
دراصل یہ لوگ اس وقت نیب سے قوانین بدلوا کر اپنی جان بخشی چاہتے تھے اور اس معاملے میں ISI سے مدد مانگ رہے تھے
شہزاد اکبر
فرانس 24 نے تصدیق کی کہ اسرائیلی صہیونی حکومت نے ایک اور ہولناک جنگی جرم کیا ہے۔
انہوں نے جان بوجھ کر بیروت میں ایک شہری بیکری کے اوپر ایک گنجان آباد رہائشی عمارت پر دو میزائل فائر کیے، جبکہ وہاں کوئی انخلا کی وارننگ بھی نہیں دی گئی.
میں یہ سوچ رہا ہوں کہ جب جمعے سے ایران اپنا تیل انٹرنیشنل مارکیٹ میں پوری قیمت پر بیچنا شروع کرے گا تو پھر ہمسایہ ممالک کو ایرانی تیل کی سمگلنگ تو رک جائے گی نا۔ پھر سمگلرز کا کیا بنے گا؟ وہ کہاں سے کھائیں گے؟
اگر مورخ نر کا بچہ نکلا تو تاریخ میں ضرور لکھے گا کہ آگر عمران خان کے دس بھائی بھی اور ہوتے تو شاید اتنی تکالیف برداشت نہ کرتے
جتنے خان صاحب کی تینوں بہنوں نے کی ہیں 💔
”امی! ہمیں بھی ایسا کھانا بنا دیں“
لاہور کی ایک مجبور اور باہمت ماں جو سموسے اور پکوڑوں کی ریڑھی لگا کر اپنی چار ننھی بیٹیوں کا پیٹ پال رہی تھیں آج شدید مشکلات کا شکار ہیں
دو ماہ قبل کارپوریشن اہلکار اس کی ریڑھی اور تمام سامان اٹھا کر لے گئے، جس کے بعد وہ روزگار سے محروم ہو گئی اب حالات یہاں تک پہنچ چکے ہیں کہ اس کی سب سے چھوٹی تین ماہ کی بیٹی کے دودھ کے لیے بھی رقم موجود نہیں دل کو چیر دینے والا منظر یہ ہے کہ جب ہمسایوں کے گھر سالن پکنے کی خوشبو آتی ہے تو معصوم بیٹیاں حسرت بھری نظروں سے اپنی ماں سے کہتی ہیں ”امی! ہمیں بھی ایسا کھانا بنا دیں“مگر بے بس ماں کے پاس آنسوؤں کے سوا کچھ نہیں آیااس غریب اور خوددار خاتون کا سہارا بنیں اور اسے دوبارہ اپنے پاؤں پر کھڑا ہونے کا موقع دیں۔ ریڑھی اور سامان کی بحالی کے لیے تقریباً 1 لاکھ 20 ہزار روپے کی فوری ضرورت ہےآپ کی تھوڑی سی مدد ایک ماں کی امید اور چار بچیوں کے چہروں کی مسکراہٹ واپس لا سکتی ہے۔