اپ ڈیٹ: طالبہ خودکشی معاملے میں اہم پیشرفت، طالبہ کو سٹڈی ویزے پر امریکہ بھجوانے کا جھانسہ دینے والا ایجنٹ نہیں بلکہ نوسرباز نکلا، خود کو وفاقی آئینی عدالت کا اکائونٹنٹ بتایا، جعلی کارڈ بھی والد کو دکھایا، بتایا پارٹ ٹائم کنسلٹنسی کا کام کرتا ہوں، معاملے میں ایک خاتون بھی شامل ہے، نوسر باز نے بتاتا کہ خاتون اس کی رشتہ دار ہے جو امریکہ میں رہتی ہے، وہ اسپانسر کرے گی، ملزم کو ٹریس کر لیا گیا ہے، ا��ف آئی اے نے اہلخانہ کو 12 گھنٹے میں گرفتاری کی یقین دہانی کرا دی، نوسرباز کی پوری فیملی کا نام اسٹاپ لسٹ میں ڈال دیا گیا ہے، یہ بھی پتہ چلا ہے کہ طالبہ نے اسکالر شپ پر تعلیم ��اصل کی، لیکچر بھی دیتی تھی، ایک سال سے جی الیون میں ٹیوشن پڑھا رہی تھی، جمعے کے دن ساڑھے 12 بجے نوسرباز کا فون طالبہ کو آیا، مزید 20 لاکھ مانگے، کہا کہ جلدی باقی پیسے دیں تا کہ سفارتخانے میں انٹرویو کی تاریخ لی جا سکے، طالبہ ساڑھے 12 بجے کے بعد گھر سے چلی گئی، 3 سے 4 بجے اہلخانہ کو موت کا پتہ چلا، اہلخانہ کے مطابق نوسرباز اُن کا فون نہیں اٹھاتا تھا، اسی لئے اُس نے طالبہ کو فون کر کے جمعے سے پہلے بلایا، جس کے بعد یہ افسوسناک واقعہ پیش آیا، ایف آئی اے اور پولیس کو تمام شواہد مل گئے ہیں۔۔!!
یہ وہ محمد نعمان ہے جس پر لائبہ اعجاز کو امریکہ کی یونیورسٹی میں داخلہ دلوانے کے نام پر 87 لاکھ روپے کا فراڈ کرنے کا الزام ہے۔ لائبہ نے بہتر مستقبل کے خواب دیکھے تھے، مگر مبینہ فراڈ نے ان کی زندگی تباہ کر دی۔ لائبہ کی خودکشی کے واقعے کی شفاف تحقیقات اور ذمہ داروں کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے۔
یہ سٹوری پڑھ کر رونگھٹے کھڑے ہو جاتے ہیں۔۔ایک قابل بچی کے خواب اور ساری زندگی کی محنت۔۔ان خوابوں کے لیے ماں باپ کی ساری زندگی کی قربانیاں۔۔اور آخر میں ایک حرامی فراڈیے کے چند ٹکوں پیچھے پورا خاندان تباہ و برباد کو گیا۔
یہ ہے ہمارا مستقبل۔۔۔۔💔
میرے ساتھ ہونیوالے فراڈ کامیرے والد کو نا بتانا،وہ مرجائیں گے ۔۔یہ ہے وہ آخری میسج جو اس طالبہ نے اپنے ماموں کو کیا ۔۔۔
اسلام آباد کی اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی کی طالبہ لائبہ نے گزشتہ روز مبینہ طور پر خود کشی کر لی جسکی لاش جی ٹین اتوار بازار کے قریب سے برآمد ہوئی۔۔۔ پولیس کا کہنا ہے کہ طالبہ لائبہ جی ٹین میں رہائش پذیر تھی کل تقریباً 2 بجے گھر سے نکلی تھی۔۔۔اہلخانہ کہتے ہیں کہ لائبہ نے اسلامی یونیورسٹی سے گولڈ میڈل کیساتھ بی ایس کیا،مزید پڑھائی کیلئے بیرون ملک جانا چاہتی تھی ، ایک کنسلٹنٹ نے امریکی یونیورسٹی میں داخلہ کروانے کیلئے 70 لاکھ روپے مانگے۔۔غریب باپ موٹرسائیکل پر دودھ فروخت کرکے بچوں کو پڑھا رہا تھا۔خود کرایے کے فلیٹ پر رہنے والے والد نے پلاٹ بیچ کر 21 لاکھ کیش ایجنٹ کو دیا۔۔باقی رقم کا انتظام کرنے کیلئے طالبہ کی والدہ کا زیور بینک میں رکھوایا گیا۔۔طالبہ نےیونیورسٹی میں داخلے کے ڈاکومنٹس چیک کروائے تو سب جعلی نکلے۔۔۔
اس ایجنٹ کے خلاف فوری قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے تاکہ کوئی اور اپنے ادھورے خوابوں اور بھاری دل کے ساتھ اس دنیا سے رخصت نہ ہو ۔۔۔
اسلامی یونیورسٹی کی طالبہ لائبہ نے امریکہ جانے کیلئے مبینہ طور پر ایک ایجنٹ کو 50 لاکھ روپے ادا کیے، ایجنٹ نے دھوکا دیا اور جعلی دستاویزات بنا دیں جس پر وہ ڈپریشن میں چلی گئی اور آج اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔
ہری پور : ایس پی ثمینہ ظفر نے کہا کہ تمہارا ----- کاٹ کر تمہاری ماں میں ------- گی ۔ پولیس اہلکاروں نے ہمارے ساتھ بدفعلی کی ۔ ڈنڈے پر تیل لگا کر اس پر بٹھایا گیا ۔
دوران حراست کم عمر لڑکوں سے مبینہ بدفعلی کا واقعہ سامنے آگیا
آیت نور کیس میں ضمانت پر رہا لڑکوں نے پولیس اہلکاروں پر الزام لگایا ہے کہ دوران حراست مبینہ طور پر ان کیساتھ بدفعلی کی گئی
لڑکوں کا الزام ہے کہ ٹی آئی پی تھانے میں وقاص عرف وکی اور محرر سلیمان نے ��ن کیساتھ بدفعلی کی
لڑکوں کا الزام ہے کہ تھانہ صدر میں بھی ان کیساتھ بدفعلی کی گئی ۔ سامنے آنے پر اہلکاروں کی شناخت کرسکتے ہیں
لڑکوں کا یہ بھی الزام ہے کہ ان کے مخصوص اعضا ایک دوسرے کے منہ میں ڈالے گئے ۔
لڑکوں کا الزام ہے کہ ایس پی ثمینہ ظفر ۔ ڈی ایس پی تنویر اور ایس ایچ او شہریار کی موجودگی میں یہ سب ہوا ۔
ملوث اہلکاروں کے خلاف کاروائی کیلئے ڈی پی او ہری پور کو درخواست دے دی گئی
"میری 45 سال عمر ہے، 2 بیٹیاں جوان ہیں، ان کی شادی کرنی ہے۔ بچوں کی کیا خواہشیں پوری کریں؟ میری طبعیت خراب رہتی ہے، مجھے گردوں کا مسئلہ ہے، میں کسی دن چھٹی کرلوں تو میرے بچے بھوکے سوتے ہیں۔ بچوں کو کہتاہوں کہ میری مجبوری سمجھو، 20 روپے کی مرچیں اور پودینہ لاکر اسکی چٹنی کًوٹ لو اور روٹی کھالو۔ یہ ملک اب رہنے کے قابل نہیں ہے، یہ موت ہے، قبر مل جائے تو یہ رہنے کیلئے سب سے بیسٹ جگہ ہے۔یہ کوئی زندگی ہے؟ اس سے مرجانا ہی بہتر ہے"- لاہور کا شہری
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
ننھی سی بچی، جس کا نام عائلہ دختر عاصم ہے، کس کی ہے؟
8 فروری 2022 کو بھٹی گیٹ لاہور سے لاوارث حالت میں ملی تھی۔ عائلہ اپنی شناخت اور اپنے گھر کا پتہ بتانے سے مکمل طور پر قاصر ہے، یہی وجہ ہے جس کی وجہ سے تاحال ورثاء کا کچھ پتہ نہیں چل سکا۔
اگر آپ عائلہ کو جانتے ہیں یا اس کے اہل خانہ کے بارے میں کوئی معلومات رکھتے ہیں تو براہ کرم فوری طور پر سیف سٹی "میرا پیارا" ٹیم کو اطلاع دیں۔ آپ کی ایک چھوٹی سی مدد عائلہ کی زندگی بدل سکتی ہے اور اسے اس کے پیاروں کے قریب لے جا سکتی ہے۔
🚨مہران یونیورسٹی جامشورو کے سابق وائس چانسلر سید مظفر علی شاہ کی بیوی یتیم خانے میں وفات پا گئیں
ایک بیٹا فخر علی شاہ امریکہ سے تعلیم یافتہ ہے ایک بیٹی ڈاکٹر ہے اور دوسری بیٹی فرح ناز فیصل بینک کی وائس پریذیڈنٹ ہے دوسرا بیٹا قلندر علی شاہ کاروبار زمینیں اور باغات سنبھالتا
بھانجے طلحہ پٹھان نے علاج کے بہانے انہیں ٹنڈو جام لے ��ا کر یتیم خانے میں چھوڑ دیا جہاں وہ سات مہینے اپنی اولاد کے انتظار میں راہیں تکتے تکتے وفات پا گئیں ہیں
اتنی پڑھی لکھی اور بڑے عہدوں پر فائز اولاد ہو اور ماں لا وارثی میں یتیم خانے میں مرے تو ایسی اولاد کو "ڈوب. مر جانا چاہیے
ایسی دنیا کی پڑھائی ایسی دولت ایسی مصروفیت ایسی زندگی اور ایسی اولا پر افسوس کہ جس کے حاصل ہونے کے باوجود انسان انسانیت سے گر جائے
یہ ان ماں باپ کے لیے سبق ہے جو بچوں کو دنیا کی پڑھائی کے لیے امریکا یورپ اسٹریلیا دنیا کے کونے کونے میں میں کہاں کہاں نہیں بھیجتے اور دین کی تعلیمات سے دور اور محروم رکھتے ہیں تو آخری میں پیرنٹس کا یہ انجام ہوتا ہے 😢