پشاور میں گورنر راج کے خلاف پی ٹی آئی کا بھرپور طاقت کا مظاہرہ۔۔۔۔جی ٹی روڈ پر لاکھوں کارکنوں کا احتجاج۔۔۔مظاہرین پولیس کے سامنے سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن گئے۔۔۔کارکنوں کی غیظ و غضب کے سامنے پولیس اہلکاروں کی کانپیں ٹانگنے لگیں۔۔۔۔کارکنوں کی جوانمردی کی مزید تفصیل اس ویڈیو میں۔۔۔
اے پیا جے انقلاب 🤣
سوال : سہیل آفریدی نے کہا تھا دل گردہ ہے تو لگاکر دکھاؤ ایمرجنسی ۔۔ شاہد خٹک، شفیع اللہ جان دن بھر کہتے رہے کہ پشاور سے نکلو، قبائلی علاقوں سے نکلو ۔۔ لیکن لوگ کیوں نہیں نکلے ؟
شیخ وقاص اکرم : حکومت نے خوف ہی اتنا پھیلادیا، کنٹینرز لگادیے، ارکان کو گرفتار کرلیا اور لوگ کہاں نکلتے۔ 🤣🤣
OK Guys, Roast my Index/ Folio.💀📊
I’ve concentrated my portfolio across 11 (KSE-100/ KMI-30) stocks.
These stocks collectively represent:
⚪️42.76% of KSE-100
⚪️77.82% of KMI-30
🔴while my portfolio/ index gives them 100% allocation.
#PSX#KSE100#Stocks
خاور مانیکا کے چھوٹے بھا ی نے کال ملنا چاہتا ہوں
جب آیا تو اس نے بتایا اپنے لیڈر کو بچا لو بشری بی بی شوقین مزاج ہے تو میں نے کہا بھای غلط جگہ آے ہو اپنے بھای خاور مانیکا کے ہاس جاو
اس سے آگے جہانگیر ترین کی زبانی سنئیے
Your portfolio now answers on WhatsApp.
Ask it a ticker, your net worth, the market pulse, or set a price alert in one line. Alerts and the daily brief arrive in the same chat.
Free for every account. Verify your number now at https://t.co/7VzgVx1wy0 and start the conversation.
How to Apply for Punjab E-Bike Scheme Phase 2 in 2026 — Complete Guide
Students across Punjab can now apply for 100,000 electric scooters under the CM Punjab E-Bike Scheme Phase 2.
Key Details:
•Rs. 90,000 government subsidy
•0% interest
•No down payment
•Approx. Rs. 3,000 monthly instalment for 3 years
•Insurance, registration & token tax paid by Punjab Government
•Free helmet & safety rods
•Last date to apply: October 4, 2026
Students aged 16 or above from public and private institutions can apply. A valid driving licence, learner permit or juvenile permit is required. A parent/guardian can act as guarantor and must provide CNIC, income proof and a mobile number registered in their name.
How to Apply: Visit https://t.co/DzocdleXca, submit your details and documents, complete verification and financing formalities, and receive your e-bike after approval.
Applications are being processed on a first-come, first-served basis, so apply early.
Is Mr. Market completely sleeping on Bank Alfalah?
BAFL just delivered PKR 6.76 EPS in 1HCY26 (+40% YoY). Trailing 12-month earnings now sit above PKR 11.50/share, while conservative full-year estimates put CY26 comfortably between PKR 13.00.
Trading at PKR 57.40:
• Trailing P/E sits at a 4.9x
• Banking sector trades at 7.5x
• Annualized dividend yield at 10.5%
If the market merely reprices BAFL to a modest 6.0x multiple on its projected PKR 13.20 base, the valuation points straight toward PKR 78 – 80.
#PSX #BAFL #Equities #Pakistan #Alpha
Pakistan has made a major move in debt management by making an early repayment of Rs. 1200 Billion.
The amount was repaid well before its scheduled maturity, marking a significant step in the government's efforts to manage its financial obligations.
The early payment is expected to help reduce future repayment pressures and improve debt management. It also reflects Pakistan's ongoing efforts to strengthen its financial position and manage liabilities more effectively.
The move comes as the country continues working to stabilize its economy, improve fiscal management and reduce financial risks.
The Rs. 1200 Billion prepayment has been described as Pakistan's largest-ever early loan repayment.
#KSE100
کرایہ داران اور مالکان جائیداد
کون ظالم کون مظلوم
اکثر یا ہر دوسرے دن یہ سننے پڑھنے کو ملتا ہے کہ مالک جائیداد بڑے ظالم ہیں یا یہ کہ کرایہ داران نے پراپرٹی کا بیڑہ غرق کر دیا ۔ کرایہ اور بل نہیں دئیے گھر برباد کر کے بھاگ گئے۔ وغیرہ وغیرہ
سینکڑوں رینٹ ایگریمنٹ کرنے اور کروانے کے بعد جو تجربہ اور نتیجہ حاصل ہوا ہے وہ پبلک کے مفاد میں شئیر کر دیتا ہوں ۔ فی سبیل اللّٰہ
1. کرایہ نامہ ایک سال کی بجائے گیارہ ماہ کا لکھوائیں ورنہ ایک سال یا اس سے زیادہ کا ایگریمنٹ قانونی طور پر رینٹ کنٹرولر اتھارٹی کے پاس رجسٹرڈ کروانا لازمی ہوتا ہے ورنہ عدالتی کارروائی کی صورت میں مشکلات یا ناقابل قبول ہو سکتا ہے ۔
2ـ گیارہ ماہ مدت کیساتھ ناقابل تجدید کا لفظ لازمی لکھوائیں ۔ یا لکھوائیں کہ ایگریمنٹ ہذا کی تجدید مالک جائیداد کی مرضی پر منحصر ہے ۔ ورنہ نہیں
3ـ لکھوائیں کہ اگر کرایہ دار 6 ماہ سے پہلے خالی کر کے جانا چاہے تو سیکورٹی واپس نہیں ہو گی اور خالی کرنے سے قبل ایک ماہ پہلے تحریری نوٹس دینا لازمی ہو گا ورنہ کرایہ دار ایک ماہ کا اضافی کرایہ ادا کرنے کا پابند ہو گا
4ـ لکھوائیں کہ اگر کرایہ دار کے قیام کے دوران بجلی پانی گیس دروازے کھڑکیاں رنگ روغن موٹر پمپ وغیرہ تمام متعلقہ اشیاء دانستہ یا نا دانستہ خراب ہوتی ہیں تو تبدیلی یا درستگی کرایہ دار کے زمہ ہونگی ۔
5ـ اگر کرایہ دار واجب الآدا بلز و بقایا جات ادا کئے بنا بغیر اطلاع گھر دکان خالی کر جاتا ہے یا کسی اور کو قبضہ حوالے کر کے غائب ہو جاتا ہے تو ایک سال کے کرایہ کے برابر جرمانہ اور قانون کارروائی کا تمام خرچ ادا کرنے کا پابند ہر صورت پابند ہو گا
6ـ بتائے گئے افراد کے علاؤہ مذید کوئی فرد مالک کی اطلاع و رضامندی کے بغیر ساتھ رکھنے کی اجازت نہیں ہو گی
7ـ مہمان تین دن رحمت اور چوتھے دن زحمت ہوتا ہے ۔ زیادہ دن مہمان رکھنے کی اجازت نہیں ہوگی
8ـ رہائش رکھنے والے تمام بالغ افراد کے شناختی کارڈ اور نابالغان کے ب فارم کی کاپیاں لازمی مہیا کرنا ہونگی ۔ جن کا اندراج متعلقہ تھانے میں کرایہ نام اندراج کرواتے وقت لازمی کروائیں ۔ یہ قانونی طور پر ضروری ہے
9ـ تمام بلز آخری تاریخ سے پہلے جمع کرواکر رسیدات لازمی مالک کو بھیجنے کا پابند ہو گا
10ـ ماہانہ کرایہ نقد کی بجائے اکاؤنٹ میں وصول کریں اور اکاؤنٹ نمبر اور کرایہ کی تاریخ بھی لازمی ایگریمنٹ میں لکھوائیں ۔ تاخیر کی صورت میں یومیہ جرمانہ طے کر کے لازمی لکھوائیں
11ـ لکھوائیں کہ ایگریمنٹ ہذا میں درج کی گئی تمام شرائط کو دونوں فریقین و گواہان نے پڑھ پڑھوا سن سنوا لیا ہے اور ڈسکس کے بعد تمام شرائط کو تسلیم کرنے کے بعد دستخط اور نشان انگوٹھا ثبت کیا ہے اور اسکی تمام شرائط کی پابندی تمام فریقین اور انکے وارثان پر بھی لاگو ہے اور ہوگی ۔ خلاف ورزی کی صورت میں عدالتی کارروائی کی صورت میں جرمانہ و ہرجانہ اور عدالتی کارروائی کے تمام اخراجات مخالف فریق ادا کرنے کا پابند ہو گا ۔
12ـ لکھوائیں کہ مالک مکان اپنی ضرورت کے تحت اگر چھ ماہ سے قبل مکان دکان خالی کرنے کا کہے تو وہ کرایہ دار کو ایک ماہ کا نوٹس دینے کیساتھ ایک ماہ کا کرایہ معاف یا واپس کرنے کا پابند ہوگا
13ـ کہ مالک مکان تین ماہ سے قبل مکان وزٹ یا چیک کرنے کا حق نہیں رکھتا
14ـ یہ کہ کرایہ دار مکان دکان کی تعمیر میں کسی قسم کی تبدیلی کا کوئی حق نہیں رکھتا 15ـ یہ کہ رہائشی مکان صرف رہائش کیلئے استعمال ہوگا ۔ کسی کاروباری مذہبی سیاسی یا غیر قانونی سرگرمیوں کیلئے استعمال نہیں ہوگا خلاف ورزی یا آس پڑوس کی شکائیت کی صورت میں مالک مکان بغیر نوٹس فوری مکان خالی کروانے کا مجاز ہو گا
16ـ لکھوائیں کہ مکان دکان صرف رہائش یا کاروبار کے مقصد کے لئے دیا جا رہا ہے کسی بھی قسم کے غیر قانونی غیر اخلاقی استعمال کی صورت میں مکمل زمہ دار کرایہ دار ہوگا اور مالک جائیداد ہر گز زمہ دار نہ ہوگا
17ـ اگر کرایہ دار معاہدہ ہذا کی شرائط کلی یا جزوی خلاف ورزی کا مرتکب پایا جاتا ہے تو فوری طور پر خالی کرکے قبضہ واپس مالک جائیداد کے حوالے کرنے کا پابند ہوگا
📅 PSX Dividend Calendar | Part 1
Upcoming dividend opportunities from BAHL, CENI, EFUG, GLAXO, BIPL, AGP, HPL, RMPL & more.
Track:
✅ Last day to avail payout
✅ First day after ex-dividend
✅ Dividend per share
#PSX#KSE100#PakistanStocks