اے ایمان والو! نہ تو مرد دُوسرے مردوں کا مذاق اُڑائیں، ہوسکتا ہے ��ہ وہ (جن کا مذاق اُڑا رہے ہیں) خود اُن سے بہتر ہوں، اور نہ عورتیں دُوسری عورتوں کا مذاق اُڑائیں، ہوسکتا ہے کہ وہ (جن کا مذاق اُڑا رہی ہیں) خود اُن سے بہتر ہوں۔
﴿سورۃ الحجرات، ۱۱﴾
یَا حَیُّ یَا قَیُّوْمُ بِرَحْمَتِکَ اَسْتَغِیْثُ اَصْلِحْ لِیْ شَأْنِیْ کُلَّہ وَ لَا تَکِلْنِیْ اِلٰی نَفْسِیْ طَرْفَۃَ عَیْنٍ۔
اے حی و قیوم! میں آپ کی رحمت سے فریاد کرتا ہوں،میرے تمام کاموں کو درست کردیجئے اور مجھے ایک پلک جھپکنے کی دیر کے لیے بھی اپنے نفس کے حوالے نہ فرمائیے
No matter what you’re facing, when it’s time for you to shine, when it’s time for you to excel, you will. No one can stop what He wills. Read that again.