اللهم أجعلني خيرًا مما يظنون
O Allah, make me better than what they think of me
و أغفر لي ما لا يعلمون
and forgive me for what they do not know about me
ولا تؤاخذني بما يقولون
and do not take me to account for what they say about me
یَا حَیُّ یَا قَیُّوْمُ بِرَحْمَتِکَ اَسْتَغِیْثُ اَصْلِحْ لِیْ شَأْنِیْ کُلَّہ وَ لَا تَکِلْنِیْ اِلٰی نَفْسِیْ طَرْفَۃَ عَیْنٍ۔
اے حی و قیوم! میں آپ کی رحمت سے فریاد کرتا ہوں،میرے تمام کاموں کو درست کردیجئے اور مجھے ایک پلک جھپکنے کی دیر کے لیے بھی اپنے نفس کے حوالے نہ فرمائیے
حَسْبِیَ اللّٰہُ لَآ اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ عَلَیْہِ تَوَکَّلْتُ وَھُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ
’’مجھے اللہ ہی کافی ہے، اس کے سوا کوئی معبود نہیں، اسی پر میں نے بھروسہ کیا اور وہ عرشِ عظیم کا رب ہے۔‘‘
اَسْتَغْفِرُ اللهَ الَّذِیْ لَا اِلٰهَ اِلَّا ھُوَ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ وَ اَتُوْبُ اِلَیْهِ۔
میں بخشش مانگتا ہوں الله سے جس کے سوا کوئی معبود نہیں، زنده، قائم رہنے والا ہے اور میں اس کی طرف توبه کرتا ہوں۔
اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْتَغْفِرُكَ لِلنِّعَمِ الَّتى تَقَوَّیتُ بِها عَلی مَعْصِیَتِکَ۔
اے اللّٰہ! میں آپ سے معافی مانگتا ہوں ان نعمتوں پر جو آپ نے مجھے عطا فرمائی تھیں، لیکن ان نعمتوں کو صحیح استعمال کرنے کے بجائے میں نے غلط استعمال کیا،اور آپ کے گناہ کے کاموں میں استعمال کیا۔