ویلڈن پاکستانیوں🇵🇰
فارنر اپنے ملک واپس جا رہا تھا اسکے پاس پانچ ہزار کا نوٹ تھا اور اس نے کہا اب کہاں چینج کراؤں۔
اس نے یہی نوٹ چند لڑکوں کو دینا چاہا تو انہوں نے لینے سے انکار کر دیا اور کہا کسی غریب آدمی کو دو۔
فارنر حیران ہو کر پاکستان کی تعریف کرنا شروع ہو گیا۔۔
🚨Giorgia Meloni vuelve a criticar a Donald Trump🚨
🇮🇹 Meloni: "Las palabras de Trump hacia el Santo Padre son inaceptables.
🇺🇸 Trump: "Ella es la que es inaceptable, no le importa si Irán obtiene armas nucleares y hace explotar Italia en dos minutos."
🇮🇹 Meloni: "Por lo que sé, nueve naciones poseen armas nucleares, pero solo una las ha usado alguna vez. Esa nación es Estados Unidos. El señor Trump necesita bajar el tono. Nadie lanza amenazas nucleares como lo hace Washington, y debería medir sus palabras."
"ہاتھ پاؤں باندھ کر کیمرے کے سامنے ریپ کیا جاتا"
"کھانا فرش پر پھینک کر چاٹنے پر مجبور کیا جاتا"
اقوام متحدہ کی نمائندہ کی زبانی اسرائیلی قید میں موجود فلسطینیوں کی دل دہلا دینے والی رودار
بزرگ یہاں خودکش بمبار تیار کرنے والوں کے بارے بتا رہے ہیں وہ کس طرح ایک پوری نسل کے دل و دماغ میں نفرت بھر کے اپنے مقصد کے لئے استعمال کر رہے ہیں جو بات ان بزرگ کو معلوم ہے وہ دوسرے لوگو کیوں نہیں سمجھ پارہے ۔۔۔۔
شوکت خانم کے ڈاکٹر عاصم نے پوری تفصیل بتائی!
شوکت خانم ایک کینسر مریض پر کتنا پیسہ خرچ کرتا ہے اور کون سے کینسر پر کتنا پیسہ خرچ ہوتا ہے, وہ بھی بلکل مفت!!
شوکت خانم کن مریضوں کا علاج کرتا ہے اور مفت علاج کا criteria کیا ہے!!
اسکو سنیں اور پھیلائیں 🛑
شیطان اسکو اے آئی بتا کر آپ کو شئیر کرنے سے روکے گا ⚠️⚠️
بھارت میں تاریخی ریپبلک ڈے پریڈ کا مظاہرہ
دفاعی ماہرین کا کہنا ہے کہ بھارت نے تاریخ میں پہلی مرتبہ اتنی بڑی پریڈ کا انعقاد کیا ہے
Indian upper caste students, after reaching abroad, often scam local residents just to earn their livelihood.
And when they get caught, the whole nation faces embarrassment.
This is how caste privilege turns into India’s insult at the international level.
ہوا میں گونجتے ہیلی کاپٹروں کی آوازیں، پیچھے پیچھے پروٹوکول کی گاڑیاں، چاروں طرف سیکیورٹی اور جاگنگ کرتے جرنیلوں کی اولادیں
یہ عوام کا وہی پیسہ ہے جو بجلی کے بل میں، پٹرول کی قیمت میں، ٹیکس کی مد میں ہم سے چھینا جاتا ھے۔
یہ جاگنگ نہیں، یہ ظلم کی دوڑ ھے