قرآن و حدیث کی روشنی میں اس پودے کی برکات سنیے اور فیض اٹھائیے ۔۔۔۔۔سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ العظیم
نوٹ : یہ ایک پبلک سروس میسج ہے دوست و احباب کے ساتھ بھی شئیر کر سکتے ہیں ۔
پیارے Gen-Zee تیاری پکڑو۔۔۔،اب راولاکوٹ پر جا کر رکیں گے،ان شاءاللہ۔
پیر،3 اگست کو صبح 10 بجے تاریخی انسانی امدادی قافلہ، امن کے سفید جھنڈوں کیساتھ ایف 10 مرکز اسلام آباد سے راولاکوٹ جائے۔ گا اور محاصرہ توڑے گا،ان شاءاللہ۔۔
سینے پہ گولی کھائیں گے
انقلاب لائیں گے
اپنے نعروں سے نوجوانوں کا لہو گرمانے والا قائداعظم یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کا طالبعلم اسامہ جمیل فورسز کی گولیوں کا نشانہ بن گیا 💔
کیا آپ نے کسی ن لیگی صحافی کا رضا ڈار کیس پر ٹوئیٹ دیکھا ہے کہ "پلیز CCD فُل فرائی کرو"؟ بس اتنی ہی صحافت ہوتی ہے یہاں کہ جب مالکوں کا نام آ جائے تو منہ کو لقوہ مار جاتا ہے۔ دیکھائیں کوئی ٹوئیٹ جس میں یہ بولے ہوں کہ پاکستان کا امیج تباہ کرنے والوں کو برباد کر دینا چاہیئے؟ ان کی صحافت اور بھاشن صرف غربیوں یا دوسری جماعتوں پر گلہ پھاڑ پھاڑ کر نکلتی ہے.
عمران خان کے نام پر عہدے لینی والی, شاندانہ گلزار,
یہ کل اڈیالہ جیل نہیں آئی تھی, جبکہ ہر جگہ یہ پہنچ جاتی ہے, بس عمران خان کے لیے احتجاج میں کہی نظر نہیں آتی, کیوںکہ انہوں نے ڈیل کی ہوئی ہے!
ویسے بھائی آپ کو شرم آنی چاہیئے بھارت کی ویڈیو کو پاکستان میں تحریک انصاف سے جوڑ دیا - مطلب ٹھیک ہے سیاسی تنقید کریں مگر اتنی گھٹیا حرکت تو کوئی نہیں کرتا ؛ اس میں آپ کو کتنا گناہ ملا کبھی سوچا ہے آپ نے؛ اور ڈھیٹ اتنے ہیں کہ ڈیلیٹ بھی نہیں کی پوسٹ۔
قرضوں میں جکڑا، پٹرول تیل ادھار بھیک پر لینے والے ملک کا وزیردفاع فورڈ مستانگ سپورٹس گاڑیوں میں آدھی سے زیادہ غربت ، دو وقت روٹی نہ کھاسکنے والی عوام کے سامنے عیاشیاں مارتے ہوئے۔۔۔اس گاڑی کا پٹرول عام گاڑی سے زیادہ اور مہنگا ہوتا ہے۔
اسد طور کے تہلکہ خیز انکشافات 🚨
سعودی عرب نے پاکستان کو مکمل انکار کردیا!
پاکستان نے کئی بار منت کہ ہمیں بینک ڈیپازٹ کے لیے کچھ سال کی توسیع دے دیں!!
سعودیہ نے مکمل انکار کردیا🔥🔥
کہاں ہے, فیلڈ مارشل کی خارجہ پالیسی!!
نوجوان میدا میں اگیا 🔥
سہراب برکت کو توڑ نا سکیں🔥
پوری کہانی بتا دی نوجوان صحافی نے!!
سب کا شکریہ ادا کیا ہے, اور اپنے کام کو جاری رکھنے کا دوبارہ عزم!!
عاصم ریجیم کے سامنے ہر ڈٹے بہادر کو قومی سلام
انتہائی خوفناک انکشاف
نواز شریف نے,ایک میٹنگ شہباز شریف کو تین بار کہہ دیا آپ عمران خان کو ٹھوکے, عمران خان کو ٹھوکے فوج ہمارے ساتھ۔
جو خان صاحب کی صحت کا حال کر دیا ہے اس پر قیادت کو دنیا سر پر اٹھا لینا چاہیے!!!!
Hi @elonmusk Is the current algo designed to penalize bilingual users?
i am stuck in a weird loop. I reply to global accounts in English but post original content in Urdu. Because of this mix the system gets confused and kills my reach for both audiences.
Please give us a Target Audience Language setting in our profile. Let US define who our content is for instead of letting the algorithm guess (and fail) based on our reply history.
#XAlgorithm #XSupport