Ya Allah ! Give me Strength to
pay my
(1). Income Tax
(2). General Sales Tax
(3). Capital Value Tax
(4). Value Added Tax
(5). Central Sales Tax
(6). Service Tax
(7). Fuel Adjustment Charges
(8). Petrol Levy
(9). Excise Duty
(10). Customs Duty
Continue……
Happy 4th of July! Pakistan's iconic national monuments, the Pakistan Monument and Lahore Fort, were beautifully illuminated in our great red, white, and blue to celebrate America’s 250 incredible years of freedom and our bright future. This tremendous visual tribute joined a spectacular global initiative to honor our historic milestone and highlights nearly 80 years of a strong partnership built on mutual prosperity and regional security. We are moving forward with strength and building a great future together. #Freedom250 #USAinPakistan
@WhiteHouse@POTUS@VP@StateDept@State_SCA@USAmbIndia@PressSec@SecRubio@ASDylanJohnson
چار جولائی کی خوشیاں مبارک! پاکستان کی قومی یادگار اور لاہور کا تاریخی قلعہ سرخ، سفید اور نیلی روشنیوں سے جگمگا اٹھے، تاکہ امریکہ کی آزادی کے ڈھائی سو یادگار برس منائے جا سکیں اور روشن مستقبل کے عزم کا اظہار ہو۔ یہ دلکش منظر دنیا بھر میں ہونے والی اس خصوصی تقریب کا حصہ تھا، جس کے ذریعے اس تاریخی سنگِ میل کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ یہ تقریب ہمارے دونوں ممالک کے درمیان تقریباً اسی برس پر محیط مضبوط شراکت، باہمی خوشحالی، علاقائی استحکام اور مشترکہ مستقبل کے عزم کی خوبصورت عکاسی بھی کرتی ہے۔
Saad Abbasi, the suspect in the murder of the Air Force Group Captain, has been taken into custody.
To evade detection, he took a bus to Lahore, disembarked at Bhera, and later doubled back to Islamabad, where he was arrested in the Khanna police station area.
Check out this article: Ambassador Yusuf Sharifzoda Meets IPC Secretary General to Boost Tajikistan-Pakistan Parliamentary Engagement - https://t.co/GSdy6N5xY0. @MOFA_Tajikistan
Tech skills unlock powerful new pathways in Pakistan's growing digital economy. On June 23, 2026, U.S. Chargé d’Affaires Natalie Baker inaugurated the Tech Her Forward program at the Zaha Hadid Skills Center, a transformative U.S.-Pakistan partnership led by American organizations Stewart and Alight. This initiative showcases how the United States as a global leader in AI and the digital economy invests in communities by providing vital IT skills and market-ready tools to achieve financial independence. The Chargé d'Affaires emphasized the importance of these cross-sector efforts as well as education and technology, both of which are critical for driving successful and sustainable economic growth for all Pakistanis. #USAinPakistan
ڈیجیٹل معیشت میں کامیابی کے لیے جدید مہارتیں نئی راہیں کھول رہی ہیں۔۲۳ جون ۲۰۲۶ کو امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے زہا حدید سکلز سینٹر میں "ٹیک ہر فارورڈ" پروگرام کا افتتاح کیا، جو پاکستان اور امریکہ کے درمیان تعاون کی ایک اہم مثال ہے اور جسے امریکی ادارے سٹیورٹ اور الائٹ کی قیادت میں شروع کیا گیا ہے۔ اس پروگرام کے ذریعے نوجوانوں، خصوصاً خواتین کو، آئی ٹی کی ضروری مہارتیں اور روزگار کے لیے درکار عملی تربیت فراہم کی جائے گی تاکہ وہ مالی طور پر خودمختار بن سکیں۔ اس موقع پر نیٹلی بیکر نے کہا کہ تعلیم، ٹیکنالوجی اور مختلف شعبوں کے درمیان مضبوط تعاون ہی ایسا پائیدار معاشی مستقبل تشکیل دے سکتا ہے جس سے پاکستان کے تمام شہری فائدہ اٹھا سکیں۔
Check out this article: President Zardari, PM Shehbaz Say Ashura Symbolizes Sacrifice, Patience and Standing Firm for Truth - @adnanhaiderch https://t.co/D9Q4V9Tpwh
Check out this article: President of Tajikistan Congratulates Nation on UN Peace Decade Resolution, National Unity Day - @1mateen@PakinTajikistan https://t.co/IMXwqV7gA2
Check out this article: Azerbaijan’s First Vice President Mehriban Aliyeva Pays Tribute to Armed Forces on June 26 - @1mateen@AzEmbPak@AzerbaijanMFA https://t.co/JE9DInhDTX
Check out this article: Indonesia, France Discuss Expanding Defence Cooperation and Military Modernisation - @1mateen@IndonesiainIsb https://t.co/M90qfZHPvE
Check out this article: Indonesia to Begin Construction of US$20 Billion Abadi Masela Gas Project in 2027 - @1mateen@IndonesiainIsb https://t.co/GqY2MpwkiZ
Check out this article: Azerbaijan, Iran Reaffirm Strong Ties as President Ilham Aliyev Meets Iranian Parliament Speaker - @1mateen@AzEmbPak@AzerbaijanMFA https://t.co/s74XGc11BG
جناب نقوی صاحب اگر اپ کو ایران ایمبیسی اور امریکی ایمبیسی چکر لگانے سے فرصت ملے تو ایک نظر اپنے اسلام اباد کے سیکٹر ایف 6 پر بھی ڈال لیں شکریہ @MohsinnaqviC42@ICT_Police@dcislamabad
ہمارے دوست محسن نقوی کو اگر وزارت خارجہ، پاک ایران امور، وزارت سی ڈی اے/ٹھیکے/ٹھیکدار اور وزارت کرکٹ سے کچھ فرصت ملے تو وہ زرا دھیان وزارت داخلہ پر بھی دے دیں۔اگر وہ عالمی مسائل حل کرنے میں بہت ہی مصروف ہیں تو ہمارے طلال چوہدری ہی توجہ دے دیں۔
کچھ عرصہ پہلے ہم خدشے کا اظہار کرتے تھے کہ اسلام آباد کراچی بن جائے گا تو مبارک ہو اب بن چکا ہے۔
بتایا جارہا ہے دو تین دن پہلے ایف سکس سیکٹر میں گن پوائنٹ پر چھ کے قریب وارداتیں ہوئی ہیں۔ یہ ایف سکس ریڈ زون کے کنارے پر ہے۔ اس جگہ وزیراعظم ہاوس سے شاید دو تین کلومیٹر بھی نہیں ہوگا۔ مانتے ہیں آپ سب کا عالمی کردار بہت اچھا ہے لیکن کچھ مہربانی ہم لوکل پر بھی کر دیں جو بڑی تیزی سے تشدد اور گن کلچر، سنیچنگ اور ڈکیتی کا شکار ہورہے ہیں۔ ملین آف ڈالرز کے سی سی ٹی وی لگا کر بھی نتائج نہیں نکلے۔
یہ وہی ایف سکس سیکٹر ہے جہاں پچھلے ماہ ایک نوجوان کو رات بارہ بجے گھر سے پورے محلے کے سامنے اغوا کر کے مردان لے جا کر قتل کیا گیا۔ون فائیو/پولیس کو بھی اطلاع دی گئی اور موٹر وے تک گاڑی جاتے بیس منٹ لگتے ہیں لیکن پولیس اپنی جگہ سے نہ ہلی۔
اب یہ مسلح افراد آپ کے ایف سکس تک پہنچ گئے ہیں۔ وزارت داخلہ اور وزیراعظم آفس اور ہاوس ان سے زیادہ دور نہیں۔
چلیں ہم شہریوں کی آپ کو پرواہ نہیں ہوگی تو اپنی فکر کریں کہ اب ایف سکس کا مطلب ہے یہ آپ کے وزیروں کی رہائش گاہ، وزارت داخلہ دفاتر اور وزیراعظم ہاوس کےگیٹ پر پہنچ چکے ہیں۔
شاید اسلام آباد کا لاء اینڈ ٹھیک کرنے پر اتنی تالیاں نہیں بجتیں اس لیے توجہ نہیں دیتے۔ تھوڑی سی کوشش کر کے اس شہر کو وہی شہر رہنے دیں جہاں ہم سب بھی محفوظ ہوں اور آپ بھی۔ آپ نے کچھ عرصہ بعد نکل جانا ہے پیچھے گن کلچر سب شہری اور ان کے بچے بھگتیں گے۔
تشدد جب بڑھتا ہے تو حکمرانوں وزیروں سے لے کر پولیس اور عوام سب شکار ہوتے ہیں۔ بزنس تباہ ہوتا ہے۔ عوام کا ریاست اور اداروں پر اعتماد ختم ہوتا ہے۔ ایسی وارداتیں عوام میں خوف و ہراس پیدا کرتی ہیں۔ کریمنلز سرکاری وردی سے زیادہ اہم ہو جاتے ہیں۔
ہمارے لیے نہیں تو اپنے بھلے کے لیے ہی شہر میں بڑھتے جرائم کو کنٹرول کریں کہ اب وہ آپ کے دفاتر، رہائش گائوں تک پہنچ گئے ہیں۔
باقی تہاڈی مرضی سرکار۔ بھلا آپ کی ان نالائقیوں پر کون جواب دہ ٹھہرا سکتا ہے۔
@CMShehbaz@MIshaqDar50@AyazSadiq122@TallalPMLN@MohsinnaqviC42@ICT_Police@RajakhurramNA48@SohailAshrafGor@dcislamabad@KhawajaMAsif@BilalAKayani@DrTariqFazal@BarristerGohar@SyedMusaGillani@SyedAliZafar1@SanaMastiKhel@AzamNazeerTarar@TararAttaullah@MHanif_Abbasi@OfficialDGISPR
@KlasraRauf جناب نقوی صاحب اگر اپ کو ایران ایمبیسی اور امریکی ایمبیسی چکر لگانے سے فرصت ملے تو ایک نظر اپنے اسلام اباد کے سیکٹر ایف 6 پر بھی ڈال لیں شکریہ