#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
سورة الأنبياء
Ayat No 4
ترجمہ
پیغمبر ﷺ نے (جواب میں )فرمایا: آسمان اور زمین میں جو کچھ کہا جاتا ہے،
میرا پروردگار اس سب کو جانتا ہے ۔ وہ ہر بات سنتا ہے،
ہر چیز سے باخبر ہے۔
2
سبحان الله وبحمدہ
سبحان الله العظیم
﷽
السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اے الله ہمارے پیاروں کی خطاؤں کو معاف فرما.
انہیں صحت, ایمان اور عافیت عطا فرما.
اور انکی تمام نیک خواہشات پوری فرما.
ہمارے والدین،کو سکون و اطمینان ،اور کامل ایمان والی زندگی نصیب فرما آمین
﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 21
سورة الأنبياء
Ayat No 4
قٰلَ رَبِّیۡ یَعۡلَمُ الۡقَوۡلَ فِی السَّمَآءِ وَ الۡاَرۡضِ ۫ وَ ہُوَ السَّمِیۡعُ الۡعَلِیۡمُ ﴿۴﴾
1
صلی الل�� علیہ و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و سلم
﷽
السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
آج کی دن الله آپ کی تمام پریشانیاں اور مشکلات دور کرے اور آسانیاں عطا فرمائیں
اور روز محشر رحمتہ للعالمینﷺ کی شفاعت نصیب ہو اور ان لوگوں میں شامل ہوں جن سے آپ راضی ہوں! یا ارحم الراحمین
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر #درود_وسلام
نبی کریم صلى الله عليه وسلم
اپنے گھر والوں میں سے کسی
کی عیادت فرماتے تو اپنا
دایاں ہاتھ پھیرتے اور یہ دعا
پڑھتے
اے الله اے لوگوں
کے رب! بیماری کو دور کر
دے،شفا عطا فرما، تو ہی
شفا دینے والا ہے تیری شفا
کے سوا کوئی شفا نہیں
(بخاری 5743)
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
نماز تہجد کی فضیلت :
نماز تہجد فرض نمازوں کے بعد سب سے افضل ترین نماز ہے۔
نماز تہجد ایک ایسی نفلی مسنون عبادت ہے جو وسیلہ تقرب الٰہی ہونے کے ساتھ ساتھ احساس تشکّر اور اظہار عبودیت بھی ہے۔
صحیح مسلم
﷽
السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
دعا ہے اللّٰه پاک آپ کو
صحت و تندروستی عطا فرمائے
اللّٰه کرے اپ کی زندگی میں کوئی غم نہ ائے
اللّٰه ہم سب کو اپنی رحمت کے سائے میں رکھے
اور نیکیاں کمانے کی توفیق عطا فرمائے
آمین یارب العالمین 🤲🏻
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر #درود_وسلام
ایک شخص نے نبی کریم صلى الله عليه وآلہ وسلم سے پوچھا:
اسلام
کی کون سی بات سب سے
بہتر ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا:
"کھانا کھلانا
اور ہر کسی کو
سلام کرنا،
چاہے تم اسے جانتے
ہو یا نہ جانتے ہو۔
(بخاری 12)
اللھم اجرنی من النار
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر #درود_وسلام
رسول الله صلى الله عليه وسلم نے فرمایا:
جو شخص صبر
کی کوشش کرتا ہے الله اسے صبر عطا فرما دیتا ہے،
اور
کسی شخص کو صبر سے
بہتر اور اس سے زیادہ وسیع
کوئی عطیہ (نعمت) نہیں دیا گیا
(بخاری:1469)
﷽
السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
جب معاملہ رب کے حوالے کردیا جائے تو اس معاملے کی فکرچھوڑ دیں اور بس یہی سوچیں کہ اللّٰه تعالٰی آپ سے بہت محبت کرتا ہے وہ کبھی اکیلا نہیں چھوڑتا،
دور آپ ہیں وہ تو شہہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے۔بیشک
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
🌹اللهــم صـل على محمـــد وعلى آل محمـــد كماصليت على إبراهيــم وعلى آل إبراهيــم إنك حميد مجيد 🌹
🌹اللهــم بـارك على محمـــد وعلى آل محمــد كما باركــت على إبراهيــم وعلــى آل إبراهيــم إنك حميــــد مجيــــــد🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر #درود_وسلام
رسول الله ﷺ نے فرمایا مومنوں کی مثال
ایک دوسرے سے محبت،
رحم دلی اور ہمدردی کرنے
میں ایک جسم کی طرح ہے،
جب جسم کا کوئی ایک حصہ
تکلیف میں ہوتا ہے تو سارا
جسم بیداری اور بخار کے
ذریعے اس کا ساتھ دیتا ہے۔
بخاری 6011
﷽
السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اپنے رب کا صبح و شام ذکر کیا کرو، اپنے دل میں بھی، عاج��ی اور خوف کے جذبات کے ساتھ اور زبان سے بھی، آواز بہت بلند کیے بغیر اور ان لوگوں میں شامل نہ ہو جانا جو غفلت میں پڑے ہوئے ہیں.؛
الله ھو اکبر