@Allamdar110 بلکل جیسے پاکستان حکومت نے افغانستان کے خلاف امریکہ کو بیس دیں تھے تو وہ بھی مکمل اسلام سے خارج ہو گئے تھے تو اس کا مطلب یہ ہوا کہ پاکستان کی فوج بھی اسللام سے خارج ہے۔
@HamidMirPAK حامد میر صاحب ان شاللہ مجھے امید ہے کہ اُس پاکستانی خاتون وکیل کا پاکستانی حکومت اور فوج سے کوئی تعلق نہیں ہوگا، کیونکہ اگر ہوتا تو یہ بندوبست نہ ہوتا اور عافیہ بہین پر اللہ رحم فرمائیں اور سب کو پتا ہے پاکستان کی حکومت اور فوج حافیہ بہین کی رہائی میں روکاوٹ ہے