مجھے یہ کہتے ہوئے شدید دکھ ہوتا ہے کہ جب مجھے سب سے زیادہ ضرورت تھی تو وہ نظام، جس پر میں نے اپنا اعتماد قائم کیا تھا، میری مدد کے لیے سامنے نہیں آیا۔عمران خان #ImranKhansLifeIsAtRisk
لیڈرشپ خاموش، پارٹی خاموش، گراونڈ پر خاموشی لیکن جب سوشل میڈیا پر ہم عمران خان کے لئے آواز اٹھاتے ہیں تو انصافینز کی شکل میں چھپے وارداتیوں کو سخت تکلیف پہنچتی ہیں۔
یہی ٹاوٹس عمران خان کے اصل دشمن ہیں 🖐🏿
#ImranKhansLifeIsAtRisk
@1Stubbornn ایک طرف ظلم کی انتہا اور دوسری طرف سچ پر ڈٹا ہوا قائد! یہ نظام اب مزید نقاب پوش نہیں رہ سکتا۔ عدلیہ کو غلامی کی زنجیریں توڑ کر آئین کی بالادستی قائم کرنا ہوگی۔
#ImranKhansLifeIsAtRisk
میں نے کلثوم نواز کو پھول بھجوائے ہیں۔ میں ان کے لیے دعا گو ہوں، اگر کوئی یہ کہہ رہا ہے ان کی بیماری کو نواز شریف سیاسی وینٹیلیٹر کے طور پر استعمال کررہے ہیں تو میں اس کی مذمت کرتا ہوں
دیکھو، یہ ہے عمران خان کا ظرف ❤️
#ImranKhansLifeIsAtRisk
Letter to the Judiciary of Pakistan by Arbitrarily detained Former Prime Minister Imran Khan, transcribed by his lawyer Barrister Salman Safdar, based on the recent conversation in Adiala Jail on November 11, 2026.
#ImranKhansLifeIsAtRisk
Imran Khan will be there, InshaAllah! You have applied as much force as you could, used all your power, but you could not break one Imran Khan.🔥✊
وہ کیوں ڈرتے ہے اس شخص سے ?
اصل کہانی کیا ہیں ?
"حق کے لیے کھڑا ہونا
"لوگوں کو حق کی دعوت دینا
"غلامی سے جھکنے سے انکار
"انسانوں کو ان کیزندگی کا اصل مقصد سمجھانا
حق کو باطل پر فتح ہو گی
وہ اٸے گا ان شاء اللہ
#ImranKhansLifeIsAtRisk
پاکستانیوں جاگ جاؤ قائداعظم کو تو اس فوج کے ہاتھوں مروا دیا اب اس مُلک کے حقیقی قائد کو بچانے کے لیے متحد ہوجاؤ اس سے پہلے کہ وہ ناحق قید میں خدانخواستہ ان جرنیلوں کی حرامزدگی ��ا شکار ہوجائے
اب بلکل بھی دیر نہیں کرنی چاہیے
#ImranKhansLifeIsAtRisk
عمران خان کا نام — دلوں سے مٹاؤ گے کیسے؟
#ImranKhansLifeIsAtRisk
تم نے راستے روکے، تم نے دیواریں اٹھائیں، تم نے آوازوں پر پہرے بٹھائے، تم نے چاہا کہ اس نام کی گونج خاموش ہو جائے، مگر تم دلوں میں جلتے چراغ بجھاؤ گے کیسے؟
وہ عمران خان ہے، جسے قوم نے محبت سے کپتان کہا، جس کے عزم کو مرشد، جس کے حوصلے کو مثال کہا! وہ صرف ایک سیاسی نام نہیں، ایک جدوجہد کی پہچان ہے، وہ خودداری، امید اور مزاحمت کا ایک عنوان ہے!
اسے اقتدار سے ہٹایا جا سکتا ہے، اس کے راستے میں رکاوٹیں کھڑی کی جا سکتی ہیں، مگر عوام کے دلوں میں پیدا ہونے والے سوالات کو قید نہیں کیا جا سکتا۔ اس کے نام پر اٹھنے والی آواز کو محض خاموشی سے ختم نہیں کیا جا سکتا۔
جو سمجھتے ہیں کہ وقت گزرنے کے ساتھ عمران خان کا نام مٹ جائے گا، وہ یاد رکھیں کہ ��اریخ میں جگہ عہدوں سے نہیں، کردار سے بنتی ہے۔ اور کردار کی پہچان آزمائش کے وقت ہوتی ہے۔
ہر ظلم کے مقابلے میں قانون کی آواز بلند ہو، ہر اختلاف کا جواب انصاف سے دیا جائے، اور ہر قیدی کو اس کے بنیادی حقوق ملیں!
تم کاغذوں سے نام مٹاتے رہو، قوم کے دلوں سے عمران خان کو کیسے مٹاؤ گے؟
#ظلم_ہارے_گا_کپتان_جیتے_گا
عمران خان کے خطوط میں کی گئی نشاندہی اور موجودہ حالات میں ان کی صحت و سیکیورٹی سے متعلق خدشات لمحہ فکریہ ہیں۔ ان کے بنیادی انسانی اور قانونی حقوق پر کوئی سمجھوتہ قابلِ قبول نہیں۔
#ImranKhansLifeIsAtRisk
Bushra Bibi
بشریٰ بی بی کو پورے سال میں اپنے وکلا سے صرف ایک مرتبہ ملاقات کی اجازت دینا انتہائی تشویشناک ہے۔ کسی بھی قیدی کو اپنے قانونی دفاع اور مشاورت کے حق سے محروم نہیں کیا جا سکتا۔
#ImranKhansLifeIsAtRisk