"To be, or not to be, that is the question: Whether 'tis nobler in the mind to suffer The slings and arrows of outrageous fortune, Or to take arms against a sea of troubles And by opposing end them."
Hamlet
وہ اختیار کسی کام کا نہیں صاحب ...
کہ جس میں آدمی اوروں کے اختیار میں ہو !!
میں ایک عمر کھڑا منتظر رہا اور پھر ...
مجھے کسی نے کہا تم غلط قطار میں ہو !!
دل و دماغ ہوں کشادہ سبھی کے سبھی کے لیے
خدا کرے کسی بشر کی بھی نگاہ تنگ نہ ہو
گھروں کی دیواریں چاہے جتنی اونچی ہوں
لیکن دِلوں کے بیچ کہیں خلش کی سرنگ نہ ہو
سائرہ چکور 🪶 بقلم خود
میں یہاں ہوں تو غائب جنابِ عالی اور اگر میں نہ ہوں تو یہاں ہی ڈیرے؛؛؛؛؛؛؛؛؛
مطلب دال میں کچھ کالا نہیں ساری دال ہی جلی پڑی ہے ؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛
@IKMS1953@POokhtana123@MinalFatim92172
😤
کیا عجب محبت میں پاگل پنا ہوتا ہے
محبوب ہمارے تخیلات میں سدا ہوتا ہے
صنم خدا تو نہیں لیکن عشق کی آنکھ سے
اگر دیکھو تو صنم بھی جا بجا ہوتا ہے
سائرہ چکور بقلم خود
دورِ نو کا تقاضا ہے نظر میں رکھنا
گردشِ وقت کو بھی اپنے اثر میں رکھنا
جانے کس موڑ پہ ہو جاۓ گی دنیا دشمن
ہر قدم سوچ کر تم راہِ سفر میں رکھنا
راہِ دشوار میں کام آۓ گی بے شک یہ بھی
باپ اور ماں کی دعا زادِ سفر میں رکھنا
وہ تاروں کے بیچ چمکتا ہوا پورا چاند
اور ہم اسے حسرت سے دیکھتے ہوئے چکور
وہ اپنی محبتوں کی چاندنی بکھیرتا آسماں آسماں
ہم چاندنی کے طالب بھی تو جائیں گے اسی اُوور
سائرہ چکور 🪶بقلم خود
کتا کاٹتا ہےتو سب جانتے یہ اسکی خصلت لیکن کتے سے بھی بد تر کچھ نام نہاد انسان ہیں جو بڑےاہتمام کےساتھ کاٹ کر پھر کہتے مجبوراََ کاٹا ہےمعاف کر دینا،
ملتان کے ایک بد ذات نے تازہ تازہ کاٹا ایک آدم کی بیٹی کو،،
اے دو جہاں کے مالک اُس بچی کو صبر دے خوشیوں بھری زندگی نصیب کر آمین،
🤲
ڈھونڈھتی ہوں میں کسی کو نظر مجھے کوئی اور آتا ہے
جانے کیوں یہ انساں اک چہرے پہ اتنے چہرے سجاتا ہے
خاک سے بنے خاک ہو جانا ہی مقدر ہے لیکن
پھر بھی یہ انساں انسانیت کو روند آگے بڑھتا جاتا ہے
سائرہ چکور 🪶 بقلم خود
باپ کی محبتیں بڑی دشوار ہوتی ہیں اور محنت طلب سمجھ میں ہی نہیں آتیں،،،،،،،،،،،،،،،
جن کے حیات ہیں اللہ انکی خدمت کرنے کی توفیق دے آپ سب کو اور میرے آبو سمیت جن کے والدین حیات نہیں انہیں کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے آمین ثم آمین ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
#father Day ❣️
عشق❣️
عشق نے سب سے مشکل امتحان محبوبِ الٰہی کے خاندان سے لیا کربلا کے میدان میں،،،،،،،،،،،،،،،،
اور لاکھوں کروڑوں درود و سلام ان پر کہ جنہوں نے عشق کا پرچم سر بلند رکھا اور اللہ کی راہ میں امر ہو کر ہمیشہ کے لیے زندہ و جاوید ہو گئے،،،،،